الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم،
پچھلے کئی مہینے سے دیکھنے میں آیا ہے کی کتاب و سنت ویب سائٹ پر کتابوں کا سائز بہت زیادہ ہوتا ہے. کتاب آپن کرنے پر معلوم ہوتا ہے کی کتابوں کے صفحوں کو greyscale امیج میں بنایا گیا ہے. محدث کے تمام رسالوں کا بھی یہی حال ہے. کیا کتابوں کو black & white فارمیٹ میں نہیں بنایا جا...
السلام علیکم،
مجھے ماہنامہ ضرب حق رسالہ چاہیے. کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے کی ضرب حق رسالہ کہاں سے ڈاونلوڈ کروں؟ یا پھر محدث ٹیم ہی اپلوڈ کر دیں تو بہتر ہوگا.
ولسلام
احادیث رسول صلی اللہ علیہ و سلم
1 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ’’جو شخص موذن کی آواز سن کر یہ دعا پڑھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے گناہوں کو بخش دیتا ہے‘‘۔ دعا درج ذیل ہے:
اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہُ وَ رَسُوْلُہٗ...
کیا دوران نماز ہم سجدہ میں دعا مانگ سکتے ہے.؟
جیسے کہ سبحان ربی الاعلیٰ کی جگہ عربی میں ہی کچھ دوسری دعا مانگ سکتے ہے. یا ایسا کرنا خلاف شرعی ہوگا. میرا ایک دوست کہتا ہے کی حدیث میں آتا ہے کی سجدہ میں کثرت سے دعا کیا کرو اسلئے سجدہ میں دعا کر سکتے ہے. براےمہربانی وضاحت کریں.
وعلیکم السلام بھائی مسلم.
بھائی آپ نے کہا:
بھائی الحمد للہ آپ کوئی ایک آیت بتا دیں جس سے ہمارا انکار ہو. ہمارا ہر آیت پر ایمان ہے. لیکن قرآن کو سمجھنے کے لئے قول رسول ﷺ لینا ہم ضروری سمجھتے ہے. نہ کی خود کی بنائی گیئی تفسیر کو ہی حق جان لیتے ہے. بھائی ہمارے یہاں بھی احمدآباد میں کئی قسم کے...
انتظامیہ سے گزارش ہے کی وہ مسلم صاحب نے جو بچ میں دخل دیا ہے اس کو مد نظررکھتے ہویے وہ ایک نیا موضوع شروع کرے. اس طرح اہم مضامین میں الگ موضوع سے اصل موضوع کی طرف سے دھیان بھٹکتا ہے.
بھائی مسلم پہلے تو السلام علیکم، جو آپ شاید اب کرنا بھول گئے ہے. !
بھائی آپ حضرت عائشہ رضی الله عنہا کے بارے میں جو سوال کھڑے کیے ہے. چلے آپسے ہی پوچھ لیتے ہے کی غسل کا طریقہ قرآن سے بتائے یا ملت ابراہیم علیہ سلام سے ثابت کر دیں.
بھائی کسی پر بھی کیچڑ اچھالنا بہت آسان ہوتا ہے. چلے آپ ہی بتا دیں...
I already upload your requested book. plz download below book
http://www.archive.org/download/Aqeeda_Ahl-e-Sunnat_Wal_Jamat.pdf/Aqeeda_Ahl-e-Sunnat_Wal_Jamat.pdf
بھائی آپ ایک کام کریں تمام لنک کو درست کر دیجئے.
اور پھر اس کے بعد ہی فورم پر ١٩٨٣ کے نئے پوسٹ کریں.
اس طرح سے بہت پریشانی ہوتی ہے. فائل کا نام اور مہینے کا نام درست کر دیجئے اور رسالہ نمبر بھی سبھی میں غلط ہے. ہو سکے تو پہلے یہ کام کر دیں.
وعلیکم السلام ساجد بھائی جان.
جنوری ١٩٨٣ کی بجاے نومبر ١٩٨٢ آپن ہو رہا ہے.
مارچ ١٩٨٣ کی بجاے جنوری ١٩٨٣ آپن ہو رہا ہے.
مئی ١٩٨٣ کی بجاے فروری ١٩٨٣ آپن ہو رہا ہے.
جون ١٩٨٣ کی بجاے اپریل ١٩٨٣ آپن ہو رہا ہے.
جولائی ١٩٨٣ کی بجاے مئی ١٩٨٣ آپن ہو رہا ہے.
اگست ١٩٨٣ کی بجاے جون ١٩٨٣...
نیکوکاروں کی بخشش
اللہ تعالیٰ نے نیکی کرنے والوں اور عمل صالح کرنے والوں میں اپنے خزانے لٹائے ہیں۔ یہ خزانے رحمت و بخشش کے ہیں۔ زیر نظر مضمون میں چند عمل صالح اور ان کے انعام و اکرام پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
سوال: کیا تم گناہوں سے اس طرح پاک ہونا چاہتے ہو جس طرح نومولود بچہ ہوتا ہے؟
جواب: رسول...
السلام علیکم
اگر ہم مسجد میں داخل ہوئے لیکن تحیتہ المسجد پڑھے بغیر بیٹھ گئے اور ارادہ یہ کیا کی پانچ دس منٹ بعد پڑھ لینگے تو کیا ایسا کرنا صحیح ہے.؟؟
ولسلام