الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اپنے سفری سامان کو ہوٹل کے کمرے میں رکھتے ہی میں نے سپورٹس سوٹ زیب تن کیا اور ہلکی پھلکی ایکسر سائز کیلئے ہوٹل میں بنے فٹنس کلب کی طرف چل دیا۔ جاگنگ مشین پر دوڑتے ہوئے مجھے اپنی ساتھ والی مشین پر ایک عمر رسیدہ امریکی مہمان نظر آ رہا تھا، میری عمر کے مقابلے میں تو اچھا خاصا ضعیف تھا۔ کُچھ تعارفی...
ایک ایسی جماعت پائ جاتی ہے جو کہ اپنے آپ کو ( اھل قرآن ) کہتے ہیں اور یہ دعوی کرتے ہیں کہ وہ قرآن کے سوا کسی چیز پر نہیں چلتے ، تو آپ ان کے اس قول کے متعلق کیا کہتے ہیں ؟
الحمد للہ
بعض لوگوں کا خیال ہے کہ سنت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم شریعت کا مصدرنہیں ہے ، اوروہ اپنے...
ماشاء الله علوی صاحب آپکے جواب واقعی تعصب سے بہت دور رہتے ہے،
اس فورم پر کئی ایسے موضوع ہے جہاں میں اور دوسرے اراکین حنفی،اہل تشیع،اور منکر حدیث سے بد زبانیاں کرتے نظر آتے ہے. ان شاء الله اب کبھی دل میں تعصب نہیں رکھونگا. ہمارا کام ہے دعوت دینا اور الله کے ہاتھ میں ہے ہدایت دینا. جزاک الله خیر...
جناب مسلم برادر.
کیا آپ نماز پڑھتے ہے؟ اگر پڑھتے ہے تو کس طرح پڑھتے ہے؟؟
کیونکی آپکا نام تو مسلم ہے مسلم بننے کے لئے نماز تو آپ پڑھتے ہونگے.
جرا اپنا نماز کا طریقہ بتاینگے. ؟؟
جزاک الله خیرندیم بھائی جان.
ویسے جس کی آنکھوں کے آگے پٹی باندھ دی گئی ہو اسے کیا پتا کے پٹی کے باہربھی کچھ ہے.
یا جو جنم سے ہی اندھا ہو اسے خواب دیکھ کر کیا فایدہ.؟؟
بھائی "مسلم" کیا قرآن سے آپ سارے فیصلے کر سکتے ہے؟؟
قرآن میں نماز پڑھنے کا کیا طریقہ بتایا گیا ہے؟
وضو کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
بھائی قرآن میں چوری کرنے والے کا ہاتھ کاٹنے کا حکم ہے کیا آپ بتا سکتے ہے کہ ہاتھ کہاں سے کاٹا جائے.؟ ہتھیلی یا آدھا ہاتھ یا پورا ہاتھ؟
کیا آپ منکر حدیث ہے؟ آپ کی...
السلام علیکم نوید بھائی کیا حال ہے. ؟؟
ماشاء الله آپ کی اردو تو نکھرتی جا رہی ہے.
ارسلان بھائی آپکی خوب چٹکی لیتے نظر آتے ہے. (ابتسامہ)
چلو اب ارسلان بھائی کی چٹکی لیتے ہے. ارسلان بھائی "وو" نہیں" وہ" لکھے
ویسے اب نوید بھائی کو اردو لکھتا دیکھ خوشی محسوس ہوتی ہے.
ارسلان بھائی برا نہ...
السلام علیکم اہل حدیث بھائی،
بھائی ایک بات کی طرف توجہ دلانا چاہونگا کی میں نے یہ موضوع شروع کرنے پر یہ کہا تھا کہ "کیا ہم اپنے آپ کو مسلمان نہیں کہہ سکتے؟
بھائی میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کی افضل کیا ہے.؟؟؟
١- کیا اپنے آپکو مسلمان کہنا چاہیے؟
٢- کیا اپنے آپکو اہل سنت ولجماعت کہنا چاہیے؟...
جزاک الله خیر علوی صاحب،
آپ کا جواب علم سے بھرپور رہتا ہے. الله آپکو خوش رکھے آمین.
علوی صاحب کے مضمون کا انتظار رہیگا.
صرف اہل حدیث بننے سے کام نہیں چلیگا، عمل کرنا بھی ضروری ہے.
جزاک الله خیر علوی صاحب.