• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    تجویز Attention

    بھائی میں نے صرف خبردار کر دیا ہے کہ ایک وائرس ہے، وہ وائرس کسی بھی صورت میں ہو سکتا ہے، اس وائرس کی پہچان یہ ہے کہ اکثر آپ کے پاس آپ کے فرینڈز کی طرف سے کوئی لنک آپ کے ان بکس میں آتا ہے، جس پر کلک کرنے سے آپ کے آئی ڈیز سے آگے غیر اخلاقی ویب سائٹس کے لنکس چلے جاتے ہیں۔
  2. م

    محدث کوئز

    جزاک اللہ خیرا بھائی! اس بارے میں معلوم نہیں تھا، قرآن و حدیث کا مطالعہ کرنے سے تو مجھے یحییٰ علیہ السلام کے بارے میں ہی معلوم تھا کہ ان کا نام اللہ نے خود رکھا ہے۔ يَا زَكَرِيَّا إِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلَامٍ اسْمُهُ يَحْيَىٰ لَمْ نَجْعَل لَّهُ مِن قَبْلُ سَمِيًّا ﴿٧﴾۔۔۔سورة مريم
  3. م

    بیٹھک

    یوں ان شاءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ نوٹ: عربی کورس کے حوالے سے مفتی عبداللہ صاحب سے بھی رہنمائی لی جا سکتی ہے، میرے خیال میں وہ عربی گرائمر کے متعلق بہت کچھ جانتے ہیں میں نے ان کی کتابیں دیکھی ہیں۔ خضر حیات
  4. م

    محدث کوئز

    جواب: یحییٰ علیہ السلام سوال: قرآن میں زمین پر سیر کرنے کا کیا مقصد بیان کیا گیا ہے؟
  5. م

    اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ بولنا بہت ہی بھیانک جرم ہے

    اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ بولنا بہت ہی بھیانک جرم ہے۔ اللہ پر جھوٹ بولنے کی سزا اللہ پر جھوٹ بولنے والوں کے چہرے قیامت والے دن کالے ہوں گے وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ تَرَ‌ى ٱلَّذِينَ كَذَبُوا۟ عَلَى ٱللَّهِ وُجُوهُهُم مُّسْوَدَّةٌ ۚ أَلَيْسَ فِى جَهَنَّمَ مَثْوًى...
  6. م

    ہماری جیت۔۔۔۔۔۔۔

    دعوت او دلائل علیحدہ علیحدہ چیز نہیں ہیں، بلکہ دعوت وہی اثر انداز ہوتی ہے جو دلائل سے بھرپور ہو، اللہ تعالیٰ نے قرآن کو بھی "برھان" قرار دیا ہے: يَا أَيُّهَا النَّاسُ قَدْ جَاءَكُم بُرْهَانٌ مِّن رَّبِّكُمْ وَأَنزَلْنَا إِلَيْكُمْ نُورًا مُّبِينًا ﴿١٧٤﴾۔۔۔سورة النساء اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے...
  7. م

    ہماری جیت۔۔۔۔۔۔۔

    بھائی اوپر دیکھیں آپ نے مطلقا طور پر "دلائل" کا ذکر کیا ہے، آپ کی بات میں "دعوت" کی کہیں وضاحت نہیں ہے۔ آپ نے لکھا (ہماری جیت یہ نہیں کہ ہم نے کسی کو "دلائل" دیے اور وہ لاجواب ہوگیا۔) یہاں واضح طور پر ہے کہ ہم نے کسی کو دلائل دئیے اور وہ لاجواب ہو گیا تو اس کو جیت شمار نہیں کیا جا سکتا، جس پر...
  8. م

    دھنک رنگ

    بالکل درست لیکن سچی توبہ بھی ایک ایسے انجیکشن کی طرح ہے جو گناہ کے کینسر کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دیتی ہے۔ بشرطیکہ کہ خالص توبہ ہو۔ پھر چاہے کوئی 100 قتل جیسے گھناؤنے جرم کا مرتکب ہو، یا جہاد سے پیچھے رہ جانے کا مرتکب ہو، سچی توبہ سے ان کا ٹھکانہ جنت ہے۔ ان شاءاللہ
  9. م

    محدث کوئز

    جواب: مالك وَنَادَوْا يَا مَالِكُ لِيَقْضِ عَلَيْنَا رَبُّكَ ۖ قَالَ إِنَّكُم مَّاكِثُونَ ﴿٧٧﴾۔۔۔سورة الزخرف سوال: لوط علیہ السلام کی قوم کو تباہ کرنے سے پہلے فرشتے کس نبی کے پاس اولاد کی بشارت دینے آئے تھے؟
  10. م

    ایسا ہی ہے ناں۔۔۔۔۔۔۔

    حدیث کا مفہوم ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ میری خدمت کا مستحق کون ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہاری ماں، تین مرتبہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مذکورہ سوال کرنے پر یہی جواب دیا، چوتھی بار جب یہی سوال کیا گیا تب فرمایا: تمہارا باپ۔ یعنی انسان کی خدمت...
  11. م

    ایسا ہی ہے ناں۔۔۔۔۔۔۔

    انگلش پوسٹر کا مفہوم بچہ اپنے والد سے ہم کلام ہوتے ہوئے اپنی والدہ کے بارے میں پوچھتا ہے اس کے برعکس والدہ سے ہم کلام ہوتے ہوئے بہت ساری باتیں کہتا ہے، جن میں میں بھوکا ہوں مجھے سردی لگی ہے مجھے گرمی لگی ہے میں کر سکتا ہوں یا میں کیا کر سکتا ہوں میں دیکھنا چاہتا ہوں آپ کہاں ہیں؟ کیا آپ والد صاحب...
  12. م

    بہترین شوہر کون ؟

    جزاک اللہ خیرا
  13. م

    نو ماہ کے بچے کے خلاف قاتلانہ حملے کا مقدمہ ...عبوری ضمانت منظور

    حرام کھا کھا کر اتنی ہمت تو ہے نہیں کہ اصل مجرموں کو پکڑیں، تو اس قسم کے گھناؤنے اور جگ ہنسائی والی حرکتیں کرتے رہتے ہیں۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی۔
  14. م

    مصیبت زدہ کے کام آؤ

    جزاك الله خيرا
  15. م

    شیعہ ذاکر کی حضرت علی رضی اللہ عنہ کو اللہ بنانے کی ناکام کوشش (نعوذباللہ)

    مشرکین کے عقیدے کی تردید مشرکین کو قرآن مجید کی دعوت فکر شرک تمام اعمال کی بربادی کا سبب شرک سنت کی روشنی میں مشرکین عرب کے مراسم عبودیت کیا تھے؟ شرک قرآن مجید کی روشنی میں قیامت کے روز مشرکین کے معبود ان کے کسی کام نہیں آئیں گے حقیقت شرک سمجھانے کے لئے قرآن مجید کی چند حکیمانہ مثالیں...
  16. م

    ہماری جیت۔۔۔۔۔۔۔

    دعوت احسن انداز سے ضرور دینی چاہئے، لیکن جب حق و باطل کا ٹاکرا ہو تو پھر باطل کو اللہ کے فضل سے ہرانا چاہئے، اور باطل کا ہارنا ہی اصل مقصد ہونا چاہئے۔ وَقَالَ مُوسَىٰ يَا فِرْعَوْنُ إِنِّي رَسُولٌ مِّن رَّبِّ الْعَالَمِينَ ﴿١٠٤﴾حَقِيقٌ عَلَىٰ أَن لَّا أَقُولَ عَلَى اللَّـهِ إِلَّا الْحَقَّ ۚ...
  17. م

    ہماری جیت۔۔۔۔۔۔۔

    اگر ہر طرح کے عقلی و نقلی دلائل دینے کے بعد بھی کوئی ان دلائل سے قائل نہ ہو، تو کیا اس کو اپنی ہار سمجھیں گے، ہرگز نہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر اور کون زیادہ دلائل دے سکتا ہے۔ لیکن بہت سارے لوگ قائل نہیں ہوئے (ایمان نہیں لائے) اور کیفیت یہ تھی کہ: فَلَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَّفْسَكَ...
  18. م

    ہماری جیت۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن دلائل دینے کے بعد مخالف کا ان دلائل کے جواب نہ دے سکنا بھی ایک طرح کی جیت ہے۔ ابراہیم علیہ السلام نے ایک کافر کو کہا: إِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّيَ الَّذِي يُحْيِي وَيُمِيتُ۔۔۔سورۃ البقرۃ ترجمہ:جب ابراہیم (علیہ السلام) نے کہا کہ میرا رب تو وه ہے جو جلاتا ہے اور مارتا ہے، اس نے جواب میں...
Top