الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
"Now let man but think from what he is created! He is created from a drop emitted – Proceeding from between the back bone and the ribs." [Al-Qur'an 86:5-7]
In embryonic stages, the reproductive organs of the male and female, i.e. the testicles and the ovaries, begin their development near the...
چھوٹی مگر گہری بات
جب ناخن بڑھ جاتے ہیں تو ناخن ہی کاٹے جاتے ہیں
اسی طرح
جب کسی رشتے میں غلط فہمیاں پیدا ہو جاتی ہیں تو غلط فہمیاں
ختم کرنی چاہئے رشتہ نہیں
جزاک اللہ خیرا
اللہ تعالیٰ آپ کے کردار کو مزید بہتر بنائے آمین ،ساجد بھائی! اصل بات جو ہے وہ یہ کہ ہمارے ہاں جو روایتی انداز میں فریقین محوِ گفتگو ہوتے ہیں ان میں سے اکثر گفتگو کسی منطقی انجام تک نہیں پہنچ پاتیں اور گفتگو کا رُخ علمی کلام سے زیادہ ذاتیات پر تنقید اور شخصی حملوں کی طرف ہو جاتا...
بھائی! لیکن یہ علماء کے اقوال ہیں جو صحیح بھی ہو سکتے ہیں غلط بھی ہو سکتے ہیں، اہم بات یہ ہے کہ کیا یہ بات کسی صحیح حدیث سے بھی ثابت ہے، کیونکہ عمل کرنے کا تب دل کرتا ہے جب مسنون عمل ہے۔
جزاک اللہ خیرا
خضر بھائی! میں نے دیکھا ہے کہ اکثر لوگ خاص کر دیوبندی حضرات وضو کرنے کے بعد آسمان کی طرف شہادت والی انگلی اٹھا کر دعا پڑھتے ہیں، مسنون دعائیں تو پڑھنی چاہئیں، لیکن کیا شہادت کی انگلی آسمان کی طرف اٹھانا بھی کسی حدیث سے ثابت ہے یا یہ بدعت ہے؟
ٹائم
۔۔۔
ماشاءاللہ
ساجد بھائی! بھابھی کو یہاں بھی رجسٹرڈ کرا دیں، تاکہ آپ کی نگرانی ہوتی رہے۔ اور بھابھی کی موجودگی میں آپ کا دب کر رہنا بھی سب دیکھتے رہیں ہاہاہا