• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    آل تقلید سے کچھ سوالات

    مولانا محمد جوناگڑھی رحمہ اللہسوال نمبر 1۔ جس تقلید کے بارے میں اس قدر اختلافات ہیں اس تقلید سے کیا مراد ہے؟ یعنی تقلید شخصی اصطلاحی کسے کہتے ہیں؟ کتب ائمہ کے حوالہ جات بیان کریں ـ سوال نمبر 2۔کیا تقلید شخصی اصطلاحی آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم یا آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے صحابہ رضی اللہ عنہم یا...
  2. ر

    چند منتخب قرآنی ضرب الامثال

    چند منتخب قرآنی ضرب الامثال ۱۔ وَاللَّهُ مُحِيطٌ بِالْكَافِرِينَ (سورۃ البقرۃ : 19) اور اللہ تعالیٰ کافروں کو گھیرنے والا ہے ۲۔ اِنََّاللَّهَ عَلَىَ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (البقرۃ :20 ) بیشک اللہ ہر چیز پر قدر ت رکھنے والاہے۔ ۳۔ فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ (البقرۃ : 152) اس...
  3. ر

    قرآن کریم پڑھنے کے فوائد

    قرآن کریم پڑھنے کے فوائد قرآن کریم پڑھنے کے بے شمار فوائد ہیں،یہ فوائد صحیح احادیث ،صحابہ وتابعین سے منقولہ آثار سے ثابت ہیں، شیخ مصطفی عمارہ نے ان فوائد کو ملخص کرکے بیان کیا ہے جو مندرجہ ذیل ہیں: (١)قرآن کا پڑھنے والابزرگوں کے صف میں ہوتا ہے ،لوگوں میں افضل اور ان میں اعلی مقام والا ہوتا ہے...
  4. ر

    ناصر الدین الألبانی کی خدمات حدیث

    ناصر الدین الألبانی کی خدمات حدیث ارشاد الحق اثری 1999ء کا سال عالم اسلام کے لیے بالعموم، اور سلفی حضرات کے لیے بالخصوص عام الحزن ہے ۔ جس میں یکے بعد دیگرے نامور اسلامی شخصیات اس جہان فانی سے رخصت ہو کر اپنے خالق حقیقی کے پاس پہنچ گئیں ، اور عالم اسلام ان کے علم وفضل سے محروم ہو گیا ۔انا للہ...
  5. ر

    مسئلہ حیاۃ النبی(ص) از: مولانا اسماعیل السلفی رحمہ اللہ علیہ (مکمل یونی کوڈ کتاب)

    بسم اللہ الرحمن الرحیم حَیٰوةَ النَّبِیّ صلی اللہ علیہ وسلم فِی قَبرِہ لَیسَت بِدُ نیَوِیَّة کتاب: مسئلہ حیاۃ النبی( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مصنف: شیخ‌الحدیث مولانا محمد اسماعیل السلفی رحمۃ اللہ علیہ الحمدللہ کبیرا واشھد ان لا الہ الاللہ وحدہ لاشریک لاواشھد ان محمد عبدہ...
  6. ر

    کعبہ شریف میں چارمصلوں کا واقعہ

    کعبہ شریف میں چارمصلوں کی بدعت مولانا محمد یوسف جے پوری ـرحمہ اللہ ـ ہرمذہب کا یہ دعوٰی ہے کہ وہ فرقہ ناجیہ خالص اسلام کا اہل سنت و والجماعت کا گروہ ہے اور بیشک یہ گروہ اس قول میں حق بجانب ہے لیکن افسوس صد افسوس کہ اس تقلید ناسدید نے ان میں سے بھی اکثر کو ایک سیدھی شاہراہ محمدی سے چار مختف...
  7. ر

    آمین بالجہر وحسد یہود

    بسم اللہ الرحمن الرحیم آمین بالجہر وحسد یہود عن عائشۃ رضی اللہ عنہا عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال: ماحسدتکم الیہود علی شیئ ماحسدتکم علی السلام والتامین ۔ { البخاری فی الادب المفرد : 988 ۔ سنن ابن ماجہ :856 ۔ صحیح ابن خزیمہ : 1585 } ترجمہ : حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ...
  8. ر

    مسئلہ رفع یدین صحیح احادیث کی روشنی میں

    عبد الله بن عمر736- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِىِّ أَخْبَرَنِى سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رضى الله عنهما قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم - إِذَا قَامَ فِى...
  9. ر

    علامہ ابن القيم رحمہ اللہ كا مختصر تعارف

    بسم اللہ الرحمن الرحيم علامہ ابن القيم رحمہ اللہ كا مختصر تعارف تحرير: سعيد احمد قمر الزمان الندوي امام ابن القيم كى سوانح عمرى يا تعارف كے ليے چند اوراق ناكافى ہیں، تاہم يہاں طوالت سے صرف نظر كرتے ہوئے مختصرا آپ كى حيات مباركہ کے چند روشن اوراق پيش كرنے كى كوشش كرتے ہیں۔ آپ كا پورا نام...
  10. ر

    شیخ صفی الرحمٰن مبارکپوری (رحمہ اللہ)

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم شیخ صفی الرحمٰن مبارکپوری ، ہندوستان کی ان معروف دینی شخصیتوں میں سے ایک تھے جنہوں نے قرآن و سنت کی اشاعت و تبلیغ میں اپنی زندگی کا بیشتر وقت گزار دیا ۔ آپ مرکزی جمعیت اہل حدیث ، ھند کے سابق امیر رہ چکے ہیں ۔ شیخ صفی الرحمٰن مبارکپوری ، ہندوستان کے ضلع اعظم گڑھ کے ایک...
  11. ر

    امام محمد بن عبد الوھاب بحیثیت ایک مجدد

    بسم اللہ الرحمن الرحیم امام محمد بن عبد الوھاب بحیثیت ایک مجدد تحریر:: مصور عظیم یقینا سب سے اچھی کتاب کلام اللہ ہے اور سب سے اچھا اسوہ رحمت عالم جناب محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا ہے۔ بدترین امور وہ ہیں جو ایجاد کر لئے گئے ہوں اورہر ایجاد کردہ امر( بدعت) گمراہی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے آپؐکو...
  12. ر

    الشیخ‌ محمد بن عبد الوہاب نجدی رحمتہ اللہ کا مختصر تعارف

    بسم اللہ الرحمن الرحیم بارہویں صدی ہجری میں عالم اسلام کا زوال وانحطاط اپنی حدکو پہونچ چکا تھا، مسلمان ہراعتبارسے پستی اور تخلف کا شکارتھے، اورافسوسناک بات یہ ہے کہ سیاسی،ثقافتی،اخلاقی اور علمی انحطاط کے ساتھ ساتھ دینی اعتبارسے بھی یہ سخت زبوں حالی کاشکارتھے، دین کی گرفت نہ صرف یہ کہ مسلمانوں...
  13. ر

    امامِ حرم فضلیة الشیخ سعود الشریم حفظہ اللہ

    امامِ حرم فضلیة الشیخ سعود الشریم حفظہ اللہ بشکریہ : مبصرالرحمن القاسمی (مصباح : کویت) . سيرة الشيخ ومعلومات عن حياته شیخ سعود بن ابراہیم بن محمد الشریم مسجد حرام میں امام وخطیب اور مکہ مکرمہ کی عدالت کے سابق جج ہیں، آپ کا تعلق نجد کے شہر شقراءکے مشہور قبیلے بنی زید سے ہے۔ شیخ سعود کے...
  14. ر

    آہ ! علامہ احسان الٰہی ظہیر رحمۃ اللہ علیہ

    آہ !علامہ احسان الٰہی ظہیررحمة اللہ علیہ کبھی کبھار ایسا بھی کہ کسی اعلیٰ و ارفع مقصد کے لئے کوئی عظیم المرتبت اور قد آور شخصیت جنم لیتی ہے۔ جن کے زریں کارناموں کی بدولت اقوام کو حیات جاوداں ملتی ہے۔ ایسی ہی نابغہ روزگار شخصیات میں امام العصر علامہ احسان الٰہی ظہیر رح شہید کا اسم گرامی شامل...
  15. ر

    صبح و شام کے اذکار

    "نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:جو شخص صبح کے وقت آیۃ الکرسی [اللهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الحَيُّ القَيُّومُ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ...
Top