الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس روایت کا خلاصہ یہ ہے کہ ''ابی بن کعب رضی اللہ عنہم لوگوں کو بیس راتوں تک نماز تراویح پڑھاتے اور جب آخری عشرہ آتا تو وہ گھر چلے جاتے اور اپنے گھر میں نمازِ تراویح ادا فرماتے۔ اس روایت میں ''عشرین لیلۃ'' یعنی ''بیس راتوں'' کا ذکر آیا ہے لیکن دیوبندی حضرات نے عشرین لیلۃ کو عشرین رکعۃ یعنی بیس...
سنن ابی داو'د کی ایک روایت میں تحریف
دیوبندی حضرات نے سنن ابی داو'د کی ایک روایت میں بھی اپنے مذموم مقصد کے لئے تحریف کر ڈالی جس کا علمی و تحقیقی جواب استاذ العلماء و شیخ الحدیث مولانا سلطان محمود رحمہ اللہ آف جلال پورپیر والا نے ''نعم الشہود علی تحریف الغالین فی سنن ابی داو'د'' میں دیا ہے۔ سنن...
الاستاذ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے مومل بن اسماعیل رحمہ اللہ کے متعلق ایک انتہائی علمی و تحقیقی مضمون بعنوان ''اثبات التعدیل فی توثیق مؤمل بن اسماعیل'' سپرد قلم کیا ہے اور جرح و تعدیل کے تمام اقول کو اکٹھا کر کے زبردست دلائل کے ساتھ ان کی توثیق ثابت کی ہے اور انہیں ثقہ قرار دیا ہے۔ تفصیل کے...
دیوبندیوں کے مناظر مولوی امین اوکاڑوی کے نزدیک مرسل روایت صحیح ہوتی ہے بلکہ وہ لکھتے ہیں: ''جب غلبہ خیر کے ان تینوں ادوار میں ارسال، تدلیس اورجہالت کوئی جرح ہی نہیں''۔ آگے لکھتا ہے: صدوق سیئ الحفظ صدوق یھم صدوق لہ اوھام ...... ان بارہ طبقات میں سے پہلے نو طبقات تو وہ ہیں جن پر جرح مفسر ہے ہی...
جناب وائل بن حجر رضی اللہ عنہم بیان کرتے ہیں:
صلیت مع رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم و وضع یدہ الیمنی علی یدہ الیسری علی صدرہ (صحیح ابن خزیمیہ ۱/۲۴۳(۴۷۹)
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر اپنے سینہ پر رکھا ہوا تھا''۔
اس...
یہ حدیث ابوداو'د (۷۲۶) اور ابن ماجہ (۸۱۰)میں بھی ہے اور اس میں یہ الفاظ ہیں:
ثم اخذ شمالہ بیمینہ
پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ کو پکڑا۔
اور سنن نسائی کی طویل حدیث میں یہ الفاظ ہیں:
ثم وضع یدہ الیمنی علی ظھرکفہ الیسری و الرسغ والساعد
(سنن النسائی۸۸۹) (سنن ابی داو'د (۷۲۷)...
صحیح مسلم میں سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہم کی روایت
ان تمام محدثین رحمھم اللہ نے سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہم کی حدیث کو اپنی اپنی کتابوں میں تحت السرۃ کے اضافہ کے بغیر بیان کیا ہے اور کوئی ایک محدث بھی اس من گھڑت اضافے کا ذکر نہیں کرتا۔ سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہم کی یہ حدیث موسیٰ بن...
4- امام طبرانی بھی اس حدیث کو بیان کرتے ہیں:
امام طبرانی نے اس حدیث کو علی بن عبدالعزیز سے انہوں نے ابو نعیم سے اور وہ اسے موسیٰ بن عمیر سے روایت کرتے ہیں۔
امام نسائی نے اس حدیث کو سوید بن نصر سے انہوں نے عبداللہ بن مبارک سے اور عبداللہ بن مبارک نے موسیٰ بن عمیر العنبری اور قیس ابن سلیم سے اس حدیث کو روایت کیا ہے۔ امام نسائی نے اس حدیث کو اپنی دوسری کتاب السنن الکبری (ج۱ص۳۰۹) میں اسی طرح روایت کیا ہے۔