• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    اور اس تمام کاروائی کے بعد جب سنن ابی داو'د مولانا فخر الحسن گنگوہی کے حواشی کے ساتھ طبع ہو کر آئی تو اس میں متن میں رکعۃ اور حاشیہ میں نسخہ کے طور پر لیلۃ کا لفظ لکھا گیا۔ اسے کہتے ہیں ہاتھ کی صفائی۔ یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے؟ متن میں رکعۃ اور حاشیہ میں لیلۃ کے الفاظ
  2. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    مولانا احمد علی سہارنپوری سے یہ نسخہ کس کس نے دیکھا اور ان سے اس بات کو کس نے روایت کیا اور یہ نسخہ سہارنپور اور حجاز میں کسی مقام پر موجود ہے۔ اس کی وضاحت کی ضرورت ہے اگر واقعی کوئی ایسا قابل اعتبار نسخہ موجود ہے کہ جس کی بنیاد پر رکعۃ کے الفاظ کا دعوٰی کیا جا رہا ہے تو ایسے نسخہ کو اب تک سامنے...
  3. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    مولانا محمد عاقل صاحب تلمیذ مولانا محمد زکریا صاحب نے وضاحت کی ہے کہ مولانا احمد علی سہارنپوری یہ نسخہ (جس میں رکعۃ) کے الفاظ ہیں انہوں نے مکہ مکرمہ میں شاہ محمد اسحق صاحب سے پڑھا تھا اور اسے نقل کر کے حجاز سے یہاں لائے تھے ملاحظہ فرمائیے:
  4. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    مولانا خلیل احمد سہارنپوری نے عشرین رکعۃ کا ابوداو'د کی شرح بذل المجہود میں کوئی ذکر نہیں کیا بلکہ وہ صرف عشرین لیلۃ کا ہی ذکر کرتے ہیں اور انہی الفاظ کی وہ شرح بھی بیان کرتے ہیں اور ا س روایت پر انہوں نے جرح بھی کی ہے لیکن بذل المجہود کے ناشرین نے حاشیہ پر زبردستی نسخہ کے طور پر رکعۃ کے الفاظ...
  5. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    مکتبہ رحمانی لاہور اور مکتبہ امدادیہ ملتان دونوں نے سنن ابی داو'د کو دیوبندیوں کے شیخ الہند محمود الحسن نے حواشی کے ساتھ طبع کروایا اور اس کے ناشرین نے خود یا کسی مولوی کے مشورہ سے حاشیہ پر رکعۃ کا لفظ بھی بطور نسخہ کے لکھ دیا تاکہ مطالعہ کرنے والا اس غلط فہمی میں مبتلا ہو جائے کہ نسخوں کی...
  6. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    متن میں لیلۃ اور حاشیہ میں رکعۃ کے الفاظ
  7. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    یہ تحریف کب ہوئی؟ کس نے کی؟ کیوں کی؟ مولانا سلطان محمود صاحب رحمہ اللہ تحریف کے متعلق لکھتے ہیں: ''ہند میں۱۳۱۸ھ تک جتنے نسخے سنن کے مطبوع ہوئے ان سب کے سب میں عشرین لیلۃ ہی مطبوع ہے۔ اور کسی قسم کا کوئی اشارہ نسخوں کے اختلاف کا نہیں ہے۔ البتہ جب مولانا محمود حسن کے حواشی کے ساتھ سنن کو چھپوایا...
  8. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    5-ملا علی قاری حنفی (المتوفی۱۰۱۴ھ) نے مشکاۃ المصابیح کی شرح لکھی ہے اور اس کتاب میں انہوں نے عشرین لیلۃ ہی کے الفاظ نقل کئے ہیں۔
  9. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    علامہ زیلعی حنفی (المتوفی۷۶۲ھ) محقق عالم ہیں اور انہوں نے عشرین لیلۃ والی روایت نقل کر کے اس پر جرح بھی کی اور اسے منقطع روایت قرار دیا ہے لیکن انہوں نے عشرین رکعۃ پر کوئی گفتگو نہیں کی جس سے معلوم ہوتا ہے کہ موصوف کے نزدیک بھی عشرین لیلۃ کے الفاظ ہی درست ہیں۔
  10. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    4-علامہ زیلعی حنفی (المتوفی ۷۶۲ھ) نے بھی ہدایہ کی شرح نصب الرایۃ میں عشرین لیلۃ ہی کے الفاظ نقل کئے ہیں:
  11. محمد نعیم یونس

    شکایت فورم کی ہئیت میں تبدیلی

    هر کی بورڈ پر ایک بٹن سکرین پرنٹ کا هوتا هے . اس کو ایک مرتبہ دبائیں اور پینٹ میں جاکر control+v کریں
  12. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ: مَنْعُ فَضْلِ الْمَاءِ وَالكَلَإِ ضرورت سے زیادہ پانی اور گھاس روکنے کے بارے میں (980) عَنْ أَبِيْ هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم لاَ تَمْنَعُوا فَضْلَ الْمَاءِ لِتَمْنَعُوا بِهِ الْكَلَأَ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ...
  13. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ: بَيْعُ فَضْلِ الْمَاء ضرورت سے زیادہ پانی بیچنے کے متعلق (979) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم عَنْ بَيْعِ فَضْلِ الْمَاء سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ضرورت سے...
  14. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ: فِيْمَنْ غَرَسَ غَرْسًا جس نے درخت لگایا (اس کا ثواب) (978) عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَغْرِسُ غَرْسًا إِلاَّ كَانَ مَا أُكِلَ مِنْهُ لَهُ صَدَقَةً وَمَا سُرِقَ مِنْهُ لَهُ صَدَقَةٌ وَمَا أَكَلَ السَّبُعُ مِنْهُ...
  15. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ: اَلْمُسَاقَاةُ وَمُعَامَلَةُ الأَرْضِ بِجُزْءِِ مِنَ الثَّمَرِ وَالزَّرْعِ پانی پلانے اور زمین کا معاملہ کھیتی اور پھل کی مقدار کے بدلے (977) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أَعْطَى رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم خَيْبَرَ بِشَطْرِ مَا يَخْرُجُ مِنْ ثَمَرٍ أَوْ زَرْعٍ...
  16. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ: فِيْ مَنْحِ الأَرْضِ (کسی کو) زمین مفت دے دینا (976) عَنْ طَاؤُوسٍ أَنَّهُ كَانَ يُخَابِرُ قَالَ عَمْرٌو فَقُلْتُ لَهُ يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ لَوْ تَرَكْتَ هَذِهِ الْمُخَابَرَةَ فَإِنَّهُمْ يَزْعُمُونَ أَنَّ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وسلم نَهَى عَنِ الْمُخَابَرَةِ فَقَالَ أَيْ...
  17. محمد نعیم یونس

    شکایت فورم کی ہئیت میں تبدیلی

    میری طرف ٹھیک ہوگیا ہے، الحمدللہ!
  18. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    جزاک اللہ خیرا کپتان صاحب!!!
  19. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    لو بھائیوں!!!! اُتر جاو۔ میری طرف تو سب ٹھیک ہوگیا ہے، الحمدللہ۔
  20. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    یعنی جب کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو بوجھ اُتارا کرتے ہیں۔۔۔۔ نہیں بھائی اکٹھے ہی اُتریں گے۔۔۔۔
Top