• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    عورت آدھا معاشرہ نہیں ہے؟

    سسٹر۔۔۔ ضروری تو نہیں کہ ہر بات سمجھ آ جائے۔۔۔ ابتسامہ
  2. م

    نہج البلاغۃ سیدنا علی بن ابی طالب کی تصنیف ہے؟؟

    "امام بخاری کی تصنیف" سے مراد ایک ایسی کتاب ہے جس میں امام بخاری نے "احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم" جمع کیں ہیں، لہذا اسی لئے اسے امام بخاری کی تصنیف کہا گیا ہے۔ صحیح بخاری میں موجود احادیث امام بخاری کے الفاظ نہیں ہیں، بلکہ وہ احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، ان کی تخریج کرنا، ان کو ایک...
  3. م

    مرنے والے کے چھوڑے ہوئے فرائض کو ساقط کرنے کیلئے مقلدین کا حیلہ

    مولویوں نے یہاں بھی کھانے کا ڈھونگ نہیں چھوڑا
  4. م

    اسلامی سیاسی نظام کی خصوصیات

    جزاک اللہ خیرا
  5. م

    مصحف فاطمہ اور کتاب جفر کے بارے میں ائمہ معصومین کی تضاد بیانی

    اللہ نے جو آخری پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر کتاب نازل کی ہے، وہ صرف قرآن مجید ہے، کوئی اور مصحف نہیں، اسی لئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا: أَفَلَا يَتَدَبَّرُ‌ونَ الْقُرْ‌آنَ ۚ وَلَوْ كَانَ مِنْ عِندِ غَيْرِ‌ اللَّـهِ لَوَجَدُوا فِيهِ اخْتِلَافًا كَثِيرً‌ا ﴿٨٢﴾۔۔۔سورة النساء ترجمه: کیا یہ لوگ...
  6. م

    عورت آدھا معاشرہ نہیں ہے؟

    جزاک اللہ خیرا مشکوۃ سسٹر بہت زبردست باتیں کیں ہیں آپ نے، سچی بات ہے آج کل مرد حضرات بالعموم اور خواتین تو بالخصوص اپنے آپ کو مظلوم کہتے نظر آتے ہیں، آپ نے یہاں عورتوں کو جو پیغام دیا ہے، میں سمجھتا ہوں یہ ایک عورت کا اپنے آپ کو "ناحق" مظلوم اور مغلوب ثابت کرنے والی خواتین (چاہے وہ پسِ پردہ...
  7. م

    صوفی اسلام ؟

    خضر حیات بھائی! اس تھریڈ کو ڈیلیٹ کریں اس میں واضح انسانی تصویر ہے، اوراگر اس کالم میں کوئی غیراسلامی نظریہ پیش کیا گیا ہو تو وہ بھی ساتھ بیان کر دیں تاکہ اس کا رد قرآن و حدیث کی روشنی میں کیا جا سکے۔
  8. م

    محدث کوئز

    جواب: جہنم کے سات دروازے ہیں۔ سوال: جنت اور جہنم کو کن اعمال سے ڈھانپا گیا ہے؟
  9. م

    مقلد کے جاہل ہونے پر اجماع

    آپ کی بات سے ہم ظاہری طور پر تو یہ بات مان لیتے ہیں لیکن آپ کی پوسٹس سے ایسا کہیں محسوس نہیں ہو رہا کہ آپ نے یہ سب کچھ اپنے ذہن میں دوسرا کوئی لفظ نہ آنے کی صورت میں مجبورا لکھا۔ غور کیجئے ، آپ لکھتے ہیں: میں نے اوپر آپ کی بات میں پوائنٹس لگا دئیے ہیں، آپ ان پر غور کریں، نا صرف آپ نے آیت کے...
  10. م

    امام ا بو حنیفہؒ بڑےدردمنددل والے تھے

    کسی سے بھی دشمنی یا اختلاف کی صورت میں یہ رویہ قابل عمل نہیں کہ اُس کی اچھائی کو یا اُس کی صحیح باتوں کو نظر انداز کر دیا جائے، مذکورہ کتاب "اخبار ابی حنیفہ" مستند ہے یا نہیں، یا اس میں جو ابوحنیفہ صاحب کا یہ واقعہ بیان کیا گیا ہے یہ صحت کے اعتبار سے درست ہے یا نہیں، اس سے قطع نظر اگر یہ واقعہ...
  11. م

    بے نمازکے متعلق سعودی علماء کے استدلال (مکمل کتاب یونیکوڈ میں)

    محمد آصف مغل ان صاحب کی تحقیق کو قرآن و حدیث کی روشنی میں پرکھ لیں ، اہل سنت والجماعت کے عقیدے کے مطابق ہے تو مان لیں ورنہ ترک کر دیں۔ ویسے ہمارے عقیدے کے مطابق ایمان کم یا زیادہ ہوتا ہے۔ ان کے اپنے دلائل ہیں۔ اس معاملے پر کبھی تحقیق نہیں کی۔ ایسی صورت میں روزہ چھوڑنے والا سخت کبیرہ گناہ کا...
  12. م

    محدث کوئز

    جواب: جنت کے آٹھ دروازے ہیں۔
  13. م

    شیعہ حضرات سے ایک سوال

    بھائی میں مانتا ہوں آپ کی بات۔۔۔ بالکل آپ نے درست بات کی ہے۔۔۔ لیکن ہر وقت ، ہر تھریڈ میں آدمی اپنی زہنیت کے مطابق دوسروں پر تنقید کر کے اسے اصلاح کا نام دیں تو میں اس چیز کے خلاف ہوں۔ اب ذرا غور کریں۔ موصوف اس بات کو ایسے بھی تو لکھ سکتے تھے: "حافظ عمران بھائی! اگرچہ آپ کے پوسٹ کردہ مواد سے ہم...
  14. م

    جنگ جمل اور جنگ صفین

    جی بھائی! سب سے پہلے تو اس بھائی کا نام درست کر دیں۔ بھائی! جوابی خانے کے آپشن کے لئے یہ تھریڈ دیکھیں http://forum.mohaddis.com/threads/جوابی-خانے-کے-آپشنز-کی-معلومات.20903/ ۔۔۔۔۔۔۔ فیس بک سے محدث فورم کے اکاؤنٹ کی منسلکی کے لئے...
  15. م

    جنگ جمل اور جنگ صفین

    جی بھائی! بتائیں؟
  16. م

    خضرحیات بھائی نے 2000 مراسلات مکمل کر لیئے

    اردو مجلس فورم Index of My Corel Draw Tips And Tutorials صراط الہدی فورم Links of Corel Draw Tips And Toturials
  17. م

    کوئی غلطی ہوگئی تو معاف کر دیں محمد نعیم یونس بھائی

    آمین جزاک اللہ خیرا بالکل انکل! آپ کی بات ٹھیک ہے، دراصل آپ کا اور خضر بھائی کا پوسٹر اکٹھے بنایا ہے، ان کا بھائی لکھنا تھا اور آپ کا انکل۔۔۔ لیکن بس بعد میں سستی ہو گئی اور آپ کو بھی بھائی لکھ دیا۔۔۔۔ابتسامہ
  18. م

    مقلد کے جاہل ہونے پر اجماع

    ایک مسلمان ہوتے ہوئے آپ ایک حدیث کے ایک مخالف آیت کی بات کر رہے ہیں، اللہ کا خوف کرو یار کچھ، کیا یہ بات کسی مسلمان کو زیب دیتی ہے کہ معاذاللہ وہ قرآنی آیات اور احادیث کو ایک دوسرے کے مخالف کہے، یہی بات تو منکرین حدیث کرتے ہیں، پھر آپ میں اور ان میں فرق کیا ہے؟ ابوحنیفہ کی محبت میں اتنا آگے نہ...
  19. م

    خضرحیات بھائی نے 2000 مراسلات مکمل کر لیئے

    welcomeساجد بھائی! اردو مجلس اور صراط الہدی فورم پر میں نے ٹیوٹوریلز لکھے تھے آپ وہ Readکریں اور جہاں سمجھ نہ آئے مجھے بتائیں۔
Top