الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مزید کچھ وضاحت چاہتا ہوں
یعنی دنیاوی زندگی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زندہ تھے، بلکہ اسی طرح اپنی قبر میں بھی زندہ ہیں، گویا صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین نے زندہ نبی کو (معاذاللہ ثم معاذاللہ) دفن کیا؟
اور
ایک زندگی ہے دنیا کی جس کا ہم انسانوں کو شعور ہے، اور دوسری زندگی ہے برزخ کی اس...
الفاظوں کے ہیر پھیر سے اگر کسی کو بے وقوف بنایا جا سکتا تو آج سارے شیعہ ہوتے، لیکن الحمدللہ ، اللہ نے لوگوں کو عقلَ سلیم عطا کی ہے، آپ مزید کوششیں بھی کریں اپنا کلمہ ثابت کرنے کی۔ جہاں تک اس حدیث سے آپ نے ثابت کرنے کی کوشش کی تو یہ کوشش آپ کی ناکام گئی۔
اس کا بہتر جواب تو علماء ہی دیں گے، جہاں تک میرا اپنا ذاتی خیال ہے وہ یہ کہ اگر سوال پوچھنے والا بھائی اہلحدیث ہے تو اسے دیوبندیوں کے پیچھے نماز پڑھنی ہی نہیں چاہئے، وہ کوشش کرے کہ ساتھ میں کہیں اور اہلحدیث مسجد اگرچہ وہ کچھ فاصلے پر ہی کیوں نہ ہو وہاں جا کر ادا کر لیا کرے، کم از کم موحد کے...
جزاک اللہ خیرا
اچھا سبق ہے، ہمیں دولت، شہرت، نام نہاد عزت اور دنیاوی تعلیم کے غرور میں کسی کو حقیر نہیں سمجھنا چاہیے، ہو سکتا ہے آپ کا تو ایک جملہ ہو جائے، اور کسی کا دل ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے، آج جس حالت میں کسی کو دیکھ کر آپ مذاق اڑا رہے ہیں، یا اس کو طعنے دے کر احساس کمتری میں مبتلا کر رہے ہیں، کل...
جناب حافظ صاحب کی پوسٹ کو ناپسند میں نے کیا ہے، جس کو آپ نے لا علمی سے تعبیر کیا، جناب چلیں بحث کے طور پر ابھی میرے پوسٹ کو ناپسند کرنے کو لاعلمی سے تعبیر کر لیتے ہیں، اب آپ نے اس لاعلمی کو دور کرنے کے لئے جو دلائل پیش کرنے ہیں، وہ کیجئے تاکہ ہماری کم علمی اور لا علمی دور ہو سکے۔
جناب آپ حافظ صاحب کی پوسٹ میں موجود ان قابل اعتراض جملے پر غور کریں
اس جملے میں جہاں آدم علیہ السلام کی زوجہ حوا پر الزام لگایا گیا ہے، وہاں دو باتیں ایسی بھی کہی گئیں ہیں جو قرآن و سنت کے خلاف ہیں۔
نہیں شاہد بھائی! آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔ یہ حدیثِ قدسی ہے۔
عن أبي هريرة رضي الله عنه أن رسول الله - صلى الله عليه وسلم - قال : ( قال الله : أَنْفِق يا ابن آدم أُنْفِق عليك ) رواه البخاري ومسلم
اور دوسری بات ساجد بھائی نے یا مصنف نے جو حدیث کے ترجمے میں یہ الفاظ (و میرے محتاج بندوں پر اور دین کے کام...
کیا یہ لازمی ہے کہ جو بات مشہور ہو جائے اس کو نا غلط دیکھا نہ سہی، بیان کر دیا، اسی طرح تو عوام الناس میں اور بھی بہت ساری باتیں مشہور ہیں تو کیا آپ ان سب کو بنیاد بنا کر مختلف قسم کے اقوال بکھیرتے پھریں گے، یہاں جس بات کو آپ نے مشہور بات سے تعبیر کیا ہے، اور اس کو ثابت کرنے کے لئے تحریف شدہ...
آج کل لوگ چاہتے ہیں کہ ہم جو بات کریں، جیسی کریں، جس طرح کریں، بس اسے بغیر چوں چراں مان لیا جائے، اگر اختلاف کریں تو بس برسوں کے تعلق ختم، عجیب طبیعت ہے لوگوں کی، اپنی بات کو پتھر کی لکیر کی حیثیت دیتے ہیں۔
جناب ! مدینہ منورہ میں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر ہے اُن میں آپ علیہ السلام دنیاوی زندگی کی طرح زندہ ہیں، یا فوت ہونے کے بعد آپ علیہ السلام کی برزخی زندگی ہے؟ آسان سا جواب دیجئے۔