الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
lovelyalltime کا موقف ٹھیک لگا مجھ آگے واللہ اعلم
بہتر ہے کہ اس معاملے میں ذیادہ بحث نہ کی جائے اگر وہ جنتی ہے تو ہمیں کیا اگر جہنمی ہے تو ہمیں کیا اس پرب ات کرنے سے حاصل کچھ نہیں ہو گا البتہ کوئی نہ کوئی گمراہ ضرور ہو جائے گا۔
سلام علیکم
میری سمجھ میں یہ نہیں اآیا کہ اآپ نے بار بار"آپ آپ یا صاحب " کیوں لکھا ہے۔ یہ الفاظ جب کسی کے تعریفی کلمات بیان کیے جائیں تب بولے یا لکھے جاتے ہیں کیا کبھی ہم نے کسی کو شیطان صاحب لکھتے یا پڑھتے سنا یا کسی نے لکھا یا پڑھا ہو کہ جب اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو سجدہ کرنے کا کہا تو سب نے...
تذکرہ امام نسائی
ولدیت اور نام ونسب : امام موصوف کا سلسلہ نسب اس طرح ہے:نام احمدبن شعیب بن علی بن سنان بن بحرین دینار نسائی خراسانی، ابو عبدالرحمن کنیت ہے، لقب حافظ الحدیث ہے۔ سن ولادت ٢١٤ھ (اور کچھ کی رائے میں ٢١٥ھ ) مذکور ہے۔ امام کی ولادت نساء شہر میں ہوئی، اسی وجہ سے نسائی مشہور ہیں۔...
امام ابو داؤد رحمتہ اللہ علیہ کے حالات زندگی
نام ونسب:
ابوداؤد کنیت، سلیمان نام اور والد کا اسم گرامی اشعث ہے سلسلہ نسب یہ ہے ۔ ابوداؤد سلیمان بن اشعث بن اسحق بن بشیر بن شداد بن عمرو بن عمران الازدی سبحستانی۔
سن پیدائش:
امام ابوداؤد سیستان میں ٢٠٢ھ میں پیدا ہوئے لیکن آپ نے زندگی کا بڑا...
امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ کے حالات زندگی
جن علماء اور محدثین عظام رح نے رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنا اور امت مسلمہ کا تعلق برقرار رکھنے کے لیے رات دن جدوجہد کی انہی میں ایک عظیم جلیل، صاحب مسلم ، امام مسلم ہیں۔
نام اور سلسلہ نسب :۔ امام مسلم رح کا اصل اور صحیح نام ''مسلم '' ہی...
کیا بسم اللہ کی جگہ 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم ......سوال۔کیا بسم اللہ کی جگہ 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟
جواب۔ پہلی بات یہ کہ یہ طریقہ ہم کو قرآن و سنت سے کہیں بھی نہیں ملتا بلکہ اس کی کڑیاں کہیں اور جاکر ملتی ہیں مثلا ہندو مت مجوسی اور یہودیت میں...
یزید بن معاویہ کے بارہ میں ہماراموقف
الحمد للہ
نام ونسب :
اس کا نام یزید بن معاویہ بن ابوسفیان بن حرب بن امیہ الاموی الدمشقی تھا ۔
امام ذھبی رحمہ اللہ تعالی کہتے ہیں کہ :
یزید قسطنطنیہ پرحملہ کرنے والے لشکر کا امیر تھا جس میں ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہ جیسے صحابی...
د رود شریف کے فضائل
وَ اَحْسَنُ مِنْکَ لَمْ تَرَ قَطُّ عَیْن’‘ ٭ وَ اَجْمَلُ مِنْکَ لَمْ تَلِدِالنِّسَاء
خُلِقْتَ مُبَرَّ أ ً مِنْ کُلِّ عَیْبٍ ٭ کَاَنَّکَ قَدْ خُلِقْتَ کَمَا تَشَا ٓء
ترجمہ:
کسی آنکھ نے تجھ سے زیادہ خوبصورت شخص نہیں دیکھا
تجھ سے زیادہ صاحب ِ جمال کبھی کسی...
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں تراویح کے بارے میں ایک وضاحت
بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہم بیس رکعت اس لیے پرھتے ہیں کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میںبھی بیس رکعت تراویح ہی پڑھائی جاتی ہے اگر بیس رکعت تراویح سنت نہ ہوتی تو حرمین شریفین میں کبھی نہ پڑھائی جاتیںوغیرہ وغیرہ۔
جواب۔ اصل بات یہ...
حدیث "نجد" کا صحیح مفہوم
جمع و ترتیب۔ رانا ذیشان سلفی
1.الحمد اللہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین اما بعد!باطل پرست ہمیشہ اہل حق کے بارے میں مختلف پروپیگنڈے سے کام لیتے آئے ہیں۔ لیکن اللہ تبارک و تعالی کے فضل و احسان سے حق نمایاں اور آشکار ہو کر رہا اور مخالفین ان کا...
سکندر اعظم کون
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
مغرب کے نام نہاد مفکرین نے مقدونیہ کے الیگزینڈرکو سکندراعظم کا لقب دیا ہے جو تاریخ کے ساتھ ناانصافی ہے ، اگر تعصب کا عینک ہٹا کرتاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو ہم یہ فیصلہ کرنے پر مجبور ہوںگے کہ دنیا کا سکندراعظم عمربن خطاب رضى الله عنه ہے۔ الیگزینڈربادشاہ...
علماء کے انٹرویوز کے نام سے 1فورم ہونا چاہیے جس سے ہم علماء کے بارے میں جان سکیں۔ اگر تو ہے تو مجھے بتائیں لیکن مجھے نہیں ملا کیوں کہ میں اس فورم میں نیا ہوں۔
کیا ایسا فورم ہونا چاہیے
وھابی کون ہیں اوران کی دعوت کیا ہے
جمع و ترتیب : رانا ذیشان سلفی
سوال میں کچھ مدت قبل مسلمان ہوا ہوں اوربہت سے لوگوں نےمجھے کہا ہے کہ میں وھابیوں سے دوراوربچ کررہوں ، تووھابی کون ہیں اوران کی دعوت کیا ہے ؟
الحمد للہ
مسلمان پر واجب اورضروری ہے کہ وہ سلف صالحین...
صحیح بخاری
صفۃ الصلوٰۃ
باب: (جہری نمازوں میں) امام کا بلند آواز سے آمین کہنا
وقال عطاء آمين دعاء. أمن ابن الزبير ومن وراءه حتى إن للمسجد للجة. وكان أبو هريرة ينادي الإمام لا تفتني بآمين. وقال نافع كان ابن عمر لا يدعه ويحضهم، وسمعت منه في ذلك خيرا.
(جہری نمازوں میں) امام کا بلند...