الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جو چیز یہاں رہ جائے گی' اُس کو اب چھوڑ ہی دیا جائے تو بہتر ہے
اِس سے پہلے کہ ہم سے سب کچھ چھن جائے'
ہم خود ہی اُسے چھوڑ دیتے ہیں اور جو کچھ ساتھ جانا ہے'
اُسے ہم ابھی سے ساتھ لے لیں تو بہتر ہے
دعا ہے کہ
ذکرِ الہٰی جاری رہے
اور راتیں اپنے اشکوں سے منور رہیں
اور لوگ ہمارے ہاتھ اور زبان سے محفوظ رہیں
اور پیشانی سجدوں سے کبھی محروم نہ ہو۔۔۔۔
آمین