الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہمارے پاس اکثر ہی فارمک شیٹ پڑی ہوتی ہیں گھر میں جو اسائمنٹ کے لئے کبھی بہت ساری جمع کر کے رکھی ہوتی ہیں ۔۔۔ اور جن لوگوں کو تھوڑا بہت پینٹگ کا شوق ہو تو بہت کلرز بھی رکھے ہوتے ہیں ۔۔ کرنا یہ ہے ہم نے کہ لائٹ رنگ کی فارمک شیٹ اٹھا لی اور اُس پر مختلف کلرز ڈال دیے۔۔۔ برش سے نہیں آپ ایسے ہی تھوڑے...
آج کل زیتون کا آئل بہت ہی خوبصورت بوٹل میں آرہا ہے ۔۔ وہ بو ٹل دھو کر بھی اگر آپ کارنر ٹیبل پر صرف رکھہ دیں تو انتہائی خوبصورت لگتی ہے لیکن اگر آپ کو پلانٹنگ سے شوق ہے تو آپ اُس میں منی پلانٹ چار پانچ ٹہنیوں کے ساتھ کاٹ کر اُس میں ڈال دیں اور پانی ڈال دیں ۔۔۔ منی پلانٹ کی یہی خوبی ہے کہ بڑھتا...
اسلام علیکم ۔۔۔
ہمارے بابے کہتے ہیں
جب تک
دنیا کی ساری لذتوں سے
قطع تعلق نہیں کر لوگے
انہیں نہیں چھوڑ دوگے
اُس وقت تک
تمہاری سمجھ میں
اصل بات نہیں
آئے گی ۔۔۔
اشفاق احمد زاویہ 3
وزڈم آف ایسٹ
صفحہ 58
ٹینگ شربت کی اکثر بوٹل خالی ہونے پر ہم پھینک دیتے ہیں یا پھر کسی مصالحے کے استعمال میں آجاتی ہیں ۔۔۔
لیکن اُن میں پلانٹ بھی ڈالے جا سکتے ہیں ۔۔۔ اکثر اس طرح کر پلانٹس جو تصویر میں نظر آرہے ہیں بازار سے مل جاتے ہیں ورنہ کسی بھی باغ سے آپ کو مل جائیں گے ۔۔ مفت کے ۔۔ ان پر کلر کر کے اُن کو ان...
ہمارے گھروں میں ایسے ایکسٹرا گلاس شیشے کے ہوتے ہیں جن میں کریک پڑ جائے تو ہم پھینک دیتے ہیں ۔۔۔ اُن کو پھینکنے کے بجائے اُنہیں استعمال میں لائیں ۔۔۔ نیٹ کے کپڑے کے ہزاروں پیسز بچ جاتے ہیں ۔۔ وہ گلو کی مدد سے گلاس پہ چپکا دیں ۔۔۔ اور پھر اُس گلاس کے اندر موم بتی ڈال دیں ۔۔۔