الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک دوسرے کی بات کو برداشت کرنا زندگی کے سفر کو آسان بنا دیتا ہے ۔۔ اگر ایک غصے میں آجائے تو دوسرے کو اپنا رویہ نرم کر لینا چاہیے، اس سے بات مزید نہیں بڑھتی ۔۔۔
میرے خیال سے آج کل اسی فیصد شادیاں اس وجہ سے نہیں ٹوٹ رہی کہ وہ محبت کی بنیاد پے کی گئی بلکہ شاید وجہ یہ ہے کہ ہم لوگوں میں برداشت...
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ ﴿٤١﴾ سورہ ابراہیم
اے پروردگار حساب (کتاب) کے دن مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور مومنوں کو مغفرت کیجیو۔۔۔
آمین ۔۔
اسلام علیکم ۔۔۔
اے اللہ !!!!!
ہمیں لیڈروں کی یلغار سے بچا ۔۔
ہمیں ایک قائد عطا فرما۔۔
ایسا قائد جو تیرے اور
تیرے حبیب ﷺ کے تابع فرمان ہو ۔۔۔
ہم اس کی اطاعت کریں تو تیری ہی اطاعت کے حقوق ادا ہوتے رہیں۔۔۔
اے اللہ ۔۔۔۔
اس قوم کوم کو میزان کا محافظ بنا ۔۔
عدلیہ کا میزان ،
تجارت کا میزان،
سیاست کا...
اللہ کی محبت کے سوا ہر محبت کو زوال ہے ۔۔۔
رب سوہنے کی محبت کے علاوہ دنیا کی کوئی محبت سچی نہیں ۔۔۔
اور رب سوہنا اصلیت دکھا دیتا ہے ۔۔۔
ہر محبت،
ہر رشتے کی۔۔۔
پھر وہ سب کچھ دکھا کر آدمی سے کہتا ہے ۔۔۔
اب بتا تیرا میرے سِوا اور ہے ہی کون ۔۔۔۔