الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دسویں دلیل:
یہ بات محتاج ثبوت نہیں کہ حضرت مسیح علیہ السلام کو خدا بنایا گیا ہے اور خدا کا بیٹا قرار دیا گیا ہے۔ اس عقیدہ پر جو دلائل عیسائی دیتے ہیں وہ مسیح کی ولادت بلا پدر اور رفع آسمانی ہے اب یا تو یہ ہر دو دلیلیں صحیح مثبت مدعائے عیسائیت ہیں۔ یا غلط، اگر غلط ہیں اور یقینا غلط ہیں۔ چنانچہ...
نویں دلیل:
قرآن مجید میں جہاں کہیں کسی شخص کو مقرب فرمایا ہے سب جگہ مذکور ساکنین آسمان ہیں چنانچہ (سورہ واقعہ میں جنتیوں کے حق لفظ مقرب وارد ہے (۱۱۱)اور قرآن و حدیث سے ظاہر ہے کہ جنت آسمان پر ہے۔ خود مرزا صاحب کو بھی یہ مسلم ہے)۔ (۱۱۲)
دوسرے موقع پر آخر سورۂ نساء فرشتوں اور حضرت مسیح کے حق...
آٹھویں دلیل:
وان من اھل الکتاب الا لیومنن بہٖ قبل موتہ ویوم القیامۃ یکون شھیدا(۱۰۲) سے ظاہر و عیاں ہے کہ حضرت مسیح علیہ السلام آخری زمانہ میں نزول من السماء کے بعد وفات پائیں گے اور قیامت کے دن یہود و نصاریٰ گواہ ہوں گے اسی کی مزید تشریح و تائید آیت ذیل سے ہوتی ہے:
وَاِذْ قَالَ اﷲُ یَاعِیْسَی...
آمین ۔
جزاک اللہ خیرا۔
ساجد بھائی یہ احوال لکھنا میرے بس کاکام کبھی نہیں رہا۔آپ کے نہ آنے کی وجہ سے مجھے لکھنا پڑا۔ جس طرح کے احوال آپ لکھتے ہیں وہ بہت زبردست ہوتے ہیں۔ آئندہ آپ نہ آئے تو آپ کو لازمی جرمانہ کردیا جائے گا۔ ۔۔ابتسامہ۔۔
ساتویں دلیل:
ہم سابقاً قرآن مجید کی متعدد آیات قطعی الدلالت سے حضرت مسیح کا آسمان پر اٹھایا جانا و نازل ہونا ثابت کر آئے ہیں۔ اب ہم ایک اور آیت پیش کرتے ہیں جس میں بھی ان کے نزول کا ذکر ہے چونکہ کوئی شخص جب تک کہیں نہ جائے وہاں سے آیا نہیں کرتا اس لیے آمد کا ذکر مثبت رفت ہے۔ اللہ تعالیٰ...
چھٹی دلیل:
یہود و نصاریٰ متفقہ طور پر مسیح کی موت طبعی کے منکر ہیں اس بارے میں قرآن نے ان کی تردید نہیں کی بلکہ مسیح کا زندہ اٹھا لینا ظاہر کرکے تائید کی ہے۔ اب سوال ہوسکتا تھا کہ مسیح جو آسمان پر اٹھائے گئے کیا وہیںفوت ہوں گے اس کا جواب بل رفعہ اللہ والی آیت کے آگے یہ دیا کہ {وَاِنْ مِّنْ...
بَابٌ: نُزْوْلُ الْمُحَصَّبِ يَوْمَ النَّفْرِ وَالصَّلاَةُ بِهِ
یوم النفر (بارھویں ذوالحجہ) کو وادی محصب میں اترنا اور اس میں نماز ادا کرنا
(747) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وسلم وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا كَانُوا يَنْزِلُونَ...
بَابٌ: يَكْفِي الْقَارِنَ طَوَافٌ وَاحِدٌ لِلْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ
حج قران کرنے والے کو حج اور عمرہ (دونوں) کے لیے ایک ہی طواف کافی ہے
(745) عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا حَاضَتْ بِسَرِفَ فَتَطَهَّرَتْ بِعَرَفَةَ فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم يُجْزِئُ عَنْكِ...
بَابٌ: اَلصَّدَقَةُ بِلُحُوْمِ الْهَدْيِ وَجِلاَلِهَا وَجُلُوْدِهَا
قربانی کا گوشت اور اس کی جلیں اور اس کے چمڑے کو خیرات کرنا چاہیے
(742) عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم أَنْ أَقُومَ عَلَى بُدْنِهِ وَأَنْ أَ تَصَدَّقَ بِلَحْمِهَا...
بَابٌ: اَلْهَدْيُ مِنَ الْبَقَرِ
گائے کی قربانی
(740) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ ذَبَحَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم عَنْ عَائِشَةَ بَقَرَةً يَوْمَ النَّحْرِ
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے دن...
بَابٌ: اَلإِشْتِرَاكُ فِي الْهَدْيِ
قربانی کے جانور میں شرکت کا بیان
(739) عَنْ جَابِرٍ بْنِ عَبْدِاللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم مُهِلِّينَ بِالْحَجِّ فَأَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم أَنْ نَشْتَرِكَ فِي الإِبِلِ...
بَابٌ: مَا عَطِبَ مِنَ الْهَدْيِ قَبْلَ مَحِلِّهِ
جو قربانی کا جانور (منیٰ میں) پہنچنے سے پہلے تھک جائے، اس کا بیان
(738) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ ذُؤَيْبًا أَبَا قَبِيصَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم كَانَ يَبْعَثُ مَعَهُ...