الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بَابٌ: مَا يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ مِنَ الدَّوَابِّ
محرم کون سے جانور کو قتل کر سکتا ہے؟
(684) عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلم أَنَّهُ قَالَ خَمْسٌ فَوَاسِقُ يُقْتَلْنَ فِي الْحِلِّ وَالْحَرَمِ الْحَيَّةُ وَالْغُرَابُ الأَبْقَعُ وَالْفَأْرَةُ وَالْكَلْبُ...
بَابٌ: فِيْ لَحْمِ الصَّيْدِ لِلْمُحْرِمِ يَصِيْدُهُ الْحَلاَلُ
محرم کے لیے شکار کے گوشت کا کیا حکم ہے جسے کسی حلال آدمی نے شکار کیا ہو
(683) عَنْ أَبِي قَتَادَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم حَاجًّا وَخَرَجْنَا مَعَهُ قَالَ فَصَرَفَ مِنْ أَصْحَابِهِ...
بَابٌ: فِي الصَّيْدِ لِلْمُحْرِمِ
محرم کے لیے شکار کا بیان
(681) عَنِ الصَّعْبِ بْنِ جَثَّامَةَ اللَّيْثِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ أَهْدَى لِرَسُولِ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم حِمَارًا وَحْشِيًّا وَهُوَ بِالأَبْوَاءِ أَوْ بِوَدَّانَ فَرَدَّهُ عَلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم...
بَابٌ: مَنْ أَحْرَمَ وَعَلَيْهِ جُبَّةٌ وَأَثَرُ الْخَلُوْقِ
جو اس حالت میں احرام باندھے کہ اس پر جبہ اور خوشبو کا اثر باقی ہو، اس کو کیا کرنا چاہیے؟
(678) عَنْ يَعْلَى بْنِ مُنْيَةَ عَنْ اَبِيْهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ جَائَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلم وَهُوَ...
بَابٌ: فِيْ إِرْدَافِ الْحَجِّ عَلَى الْعُمْرَةِ
(کسی عذر کی بنا پر) عمرہ چھوڑ کر حج کو اختیار کر لینا
(676) عَنْ عَائِشَةَ رَضِىَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم فى عَامَ حَجَّةِ الْوَدَاعِ فَمِنَّا مَنْ أَهَلَّ بِعُمْرَةٍ وَمِنَّا مَنْ...
یعنی مومن اور مشرک میں سے؟
مومن کے پاس تو توحید کے بھرپور دلائل ہیں، جب کہ مشرک کے پاس اللہ کی اتاری ہوئی کوئی دلیل نہیں، صرف اوہام باطلہ ہیں یا دور ازکار تاویلات اس سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ امن اور نجات کا مستحق کون ہوگا۔
"تفسیر احسن البیان"
وَإِذْ قَالَ لُقْمَانُ لِابْنِهِ وَهُوَ يَعِظُهُ يَا بُنَيَّ لَا تُشْرِكْ بِاللَّـهِ ۖ إِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ ﴿١٣﴾
سورۃ لقمان آیت 13
''اور جب کہ لقمان نے وعظ کہتے ہوئے اپنے لڑکے سے فرمایا کہ میرے پیارے بچے! اللہ کے ساتھ شریک نہ کرنا بیشک شرک بڑا بھاری ظلم ہے'۔''
عبدالقیوم بھائی...
لیکن ایسا کوئی دھوکا باز اور فراڈی مولوی دیکھنے میں نہیں آیا کہ جو احادیث نبویہ کا اس ڈھٹائی سے انکار کرے اور پھر اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹا بہتان بھی باندھے جیسا کہ خط کشیدہ الفاظ سے ظاہر ہے۔ ایسے شخص کے متعلق اپنی طرف سے کچھ کہنے کے بجائے اللہ تعالیٰ کا اِرشاد اور رسول اللہ...
گویا آپ کا حکم ہے کہ نماز ہمیشہ رفع یدین کے ساتھ ادا کرتے رہو۔ لیکن موصوف اس قدر غالی مقلد ہے کہ وہ رفع یدین ہی کو سرے سے تسلیم نہیں کرتا اور قرآن مجید میں تحریف کر کے اور مختلف آیات کا غلط سلط مطلب یہ بیان کر رہا ہے کہ نماز میں رفع یدین نہ کیا جائے۔ حالانکہ ماضی میں جو حنفی علماء گزرے ہیں انہوں...
اورجابر بن سمرہ رضی اللہ عنہم کی حدیث بیان کر کے لکھتا ہے:
''نماز تکبیر تحریمہ سے شروع ہوتی ہے اور سلام پر ختم ہوتی ہے، اس کے اندر کسی جگہ رفع یدین کرنا خواہ وہ دوسری، تیسری، چوتھی رکعت کے شروع میں ہو یا رکوع میں جاتے اور سر اٹھاتے وقت ہو، اس رفع یدین پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ناراضگی کا...
گھر کی گواہی
مولانا عامر عثمانی دیوبندی نے اپنے رسالہ تجلی میں اس تحریر پر جو تبصرہ فرمایا ہے وہ انہی کے الفاظ میں ملاحظہ فرمائیں:
''کتابت کی غلطی اس لئے نہیں کہی جا سکتی کہ حضرت شیخ الہند کا استدلال ہی اس ٹکڑے پر قائم ہے جو اضافہ شدہ ہے اور آیت کا اسی اضافہ شدہ شکل کا قرآن میں موجود ہونا وہ...
دیوبندی علماء اور عوام میں اکابر پرستی اس قدر عام ہے کہ وہ اپنے اکابرین کی شرکیہ عبارات، اور غلط عبارات کو بھی غلط ماننے کے لئے تیار نہیں ہوتے بلکہ ان کی غلط عبارات کی وہ باطل تاویلات پیش کرتے ہیں اور یا پھر ان غلط عبارات ہی کو درست قرار دے ڈالتے ہیں۔ چاہے وہ کتنی ہی بڑی غلطی کیوں نہ کر گئے ہوں۔...
اس وضاحت سے یہ ثابت ہو گیا کہ موصوف اس خود ساختہ آیت کو قرآن مجید ہی کی آیت تصور کرتے تھے اور نہ صرف یہ کہ وہ اسے قرآن کی آیت سمجھتے تھے بلکہ اسی آیت کو وہ تقلید کی زبردست دلیل بھی تصور فرماتے تھے اسی لئے تو انہوں نے لکھا:
حالانکہ قرآن کریم کی سورۃ النساء کی یہ ایک ہی آیت ہے جس کے الفاظ یہ...
اصل حقیقت
اصل بات یہ ہے کہ نہ یہ سہو قلم ہے اور نہ ہی کتابت کی غلطی بلکہ موصوف تقلید کے اس قدر دلدادہ تھے کہ ان کے دُھن میں تقلید کی تائید میں اس آیت کی ترتیب یہی تھی اور اس کی دلیل خود ان کا اپنا بیان ہے۔ چنانچہ وہ لکھتے ہیں:
اسی بات کو ایضاح الادلہ طبع ایچ ایم سعید کمپنی کراچی میں بھی دہرایا گیا ہے۔ دیکھئے: ص ۷، ۸ اور اسے افسوس ناک غلطی، سبقت قلم اور بقول مولوی حسین احمد مدنی کاتب کی غلطی وغیرہ قرار دے کر راہِ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
مولانا موصوف کی زندگی میں یہ کتاب تین مرتبہ شائع ہوئی، پہلی بار ۱۲۹۹ھ میں اور دوسری مرتبہ اکتیس سال کے بعد ۱۳۳۰ھ میں اور اس کے بعد تیسری بار بھی اسے شائع کیا گیا اور پھر موصوف ۱۳۳۹ھ میں وفات پا گئے۔ چالیس سال کے اس طویل عرصہ میں موصوف کو یہ غلطی نظر نہیں آئی اور نہ اس کے کسی عقیدت مند اور مرید...