الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم اسلام
میرے بھائی آپ کے اس سوال کے جواب میں یہی کہوں گا -
اہل علم کی رہبری میں ہر فتنے سے مٹا جائے نہ کہ ھمارا دل جو کہے ھم اس پر عمل کرے -
میرے بھائی ھم اس مسلے میں اہل علم کی طرف رجوع کرے - جو علم کی رہبری میں ھماری رہنمائی کرے -
وعلیکم السلام
میرے بھائی کیا اسلام میں یہ سب جائز ہیں ؟؟
کیا آپ اس کو جہاد کا نام دیتے ہیں ؟؟؟
کیا ھم اتنے بڑے عالم اور فاضل ہوگئے ہیں کہ اب ھمیں علماوں کی رہبری کی ضرورت نہیں ؟؟
میرے بھائی تمام سلفی اور تمام اہل حدیث علماء داعش کو اسلام کے خلاف ایک فتنہ کہتے کیا وہ سب غلط ہے ؟؟؟؟
میرے...
داعش کی درندگی ، عراق میں 80 سالہ خاتون کوزندہ جلا دیا
شدت پسند تنظیم کے جنگجوؤں نے یزدی فرقے کی 42 عورتیں شام میں فروخت کر دیں
بغداد(خبرایجنسیاں)عراق اورشام میں سرگرم عمل شدت پسند تنظیم داعش نے عراق میں ایک اسی سالہ عورت کو زندہ جلا دیا ۔ریڈیو تہران کی رپورٹ کے مطابق داعش کے جنگجووں نے عراق...
داعش کی درندگی، چار عراقیوں کو زندہ جلا دیا گیا
کیٹیگری عراق
منگل, 01 ستمبر 2015
عراق اور شام میں برسرپیکار دہشتگرد گروپ داعش نے اپنے مخالف جنگجوؤں اور یرغمالیوں کو بیدردی سے قتل کرنے حتی کہ زندہ جلانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ انکی سفاکیت کا مظہر ایک نئی ویڈیو انٹرنیٹ کے ذریعے منظرعام پر...
داعش عزائم کیا؟؟؟؟؟
داعش کی خلافت کو خلافت علی منہاج النبوہ سمجھنے والے نادانوں کے لیے ایک شعر کا مصرعہ ہی کافی ہے
آنکھیں اگر ہوں بند تو دن بھی رات ہے
داعش کی حالیہ کاروائیاں دیکھ کے فہم و دانش رکھنے والوں پہ عیاں ہوگیا ہے کہ یہ خوارج کی وہی اسلام دشمن پالیسی ہے جس کی وجہ سے وہ اسلام کو دنیا...
شیخ سلیمان الرھیلی کی طرف متوجہ ہوتے ہیں جو انھوں نے اس بابت کہا:
" گمراہ ہونے کے وجوہات میں سے ایک علماء کی توہین کرنا ہے - یہ ایک ایسا معاملہ ہے جو ایک انسان کو رلا دیتا ہے- او میرے بھائیوں! یہ عمل بذات خود گمراہ کن ہے اور یہی عمل گمراہی کا سبب بھی بنتی ہے- گمراہی اور اسکے وجوہات میں سے ایک...
السلام علیکم :
میرے بھائی آپ نے اس موضوع داعش پر @ابن داود بھائی سے سوال جواب کی شکل میں رہنمائی لینی تھی آپ اس موضوع کو شروع کریں تا کہ ھم سب کو فائدہ ہو
یہاں پر میں آپ کو ایک ہی بات امیج سے سمجھانا چاھوں گا -
ہمارا جہاد خالص اللہ کے لئے کفار سے ہے ہم مسلمانوں پر حملہ نہیں کرتے !
کاش اس جگہ میں ہوتا !!
و اللہ ! زندگی اور موت اللہ تعالی کے اختیار میں ہے ۔ ۔ ہاں ! عزت اور ذلت دینے والا بھی وہی ہے ۔ ۔۔ بادشاہت دینے والا بھی وہ اور بادشاہت چھین لینے والا بھی وہی ۔ ۔ ۔ مچھلی کے پیٹ میں رکھ کر اپنے یاد سے سکون دینے والا بھی وہ اور تخت شاہی پر بٹھا کر جوتے لگوانے والا بھی وہی...
دخَلَتِ امرأةٌ النَّارَ في هرَّةٍ ربَطَتْها فلَمْ تَسْقِها ولَمْ تُطعِمْها ولَمْ تُرسِلْها تأكُلُ مِن خَشاشِ الأرضِ حتَّى ماتت في رباطِها ودخَلَتْ مُومِسةٌ الجنَّةَ إذ مرَّتْ على كلبٍ على طَوِيٍّ يُريدُ الماءَ فلا يقدِرُ عليه فنزَعَتْ خُفَّها أو مُوقَها فربَطَتْه في خِمارِها فنزَعَتْ له فسقَتْه...