الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شبیر احمد عثمانی دیوبندی لکھتے ہیں کہ:
''(تنبیہ) دودھ چھڑانے کی مدت جو یہاں دو سال بیان ہوئی باعتبار غالب اور اکثری عادت کے ہے۔ امام ابوحنیفہؒ جو اکثر مدت ڈھائی سال بتاتے ہیں ان کے پاس کوئی اور دلیل ہو گی۔ جمہور کے نزدیک دو ہی سال ہیں واللہ اعلم''
(تفسیر عثمانی ص۵۴۸ سورہ لقمان، آیت۱۴ حاشیہ:۱۰)۔...
نعیمی مذکورہ صاحب مزید لکھتے ہیں کہ:
''کیونکہ حنفیوں کے دلائل یہ روایتیں نہیں ان کی دلیل صرف قولِ امام ہے، الخ
(جاء الحق ج۲ ص۹)
۶۔ ایک آدمی نے مفتی محمد (دیوبندی) صاحب دارالافتاء والارشاد، ناظم آباد کراچی کو خط لکھا کہ:
''ایک شخص تیسری رکعت میں امام کے ساتھ شریک ہوا، امام اگر سجدہ سہو کے لئے...
مقلدین کے اکابرین کے اقوال
تقلید کے متعلق مقلدین کے اکابرین کے چند اقوال ہم یہاں نقل کرتے ہیں ممکن ہے کہ کوئی ان اقوال کو پڑھ کر صراط مستقیم اختیار کر لے۔
ابوالحسن عبیداللہ کرخی لکھتے ہیں:
ان کل آیۃ تخالف قول اصحابنا فانھا تحمل علی النسخ او علی الترجیح و الاولی ان تحمل علی التأویل من جھۃ التوفیق...
تقلید کی تباہ کاریاں
تقلید ایک ایسی بدعت ہے جو انسان کے دین و ایمان کو غارت کر کے رکھ دیتی ہے، ایک مقلد جس کے دل میں امام کی محبت اس انداز سے ڈال دی جاتی ہے کہ وہ اپنے امام ہی کو صاحب شریعت تصور کرنے لگتا ہے اور عملاً اسے رسالت کے منصب پر فائز کر دیتا ہے۔ اب اس مقلد کے سامنے قرآن و حدیث کی واضح...
تقلید کے متعلق حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کا ایک قیمتی مضمون
اس وضاحت کے بعد اب ہم تقلید کے اس مضمون کو حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ تعالیٰ کے اس قیمتی مضمون پر ختم کرتے ہیں:
تقلید: ''جو شخص نبی نہیں ہے اس کی بات بغیر دلیل کے ماننے کو تقلید کہتے ہیں''۔ دیکھئے (مسلم الثبوت ص۲۸۹)
اس تعریف پر امت...
علماء اُمت کی ذمہ داریاں
حدیث میں ہے:
ان العلماء ورثۃ الانبیاء ان الانبیاء لم یورثوا دینارا ولا درھما انما ورثوا العلم فمن اخذ بہ اخذ بحظ وافر
(سنن الترمذی کتاب العلم باب ما جاء فی فضل الفقہ علی العبادۃ)
بیشک علماء انبیاء کرام کے وارث ہوتے ہیں اور انبیاء اپنے ورثہ میں درہم و دینار چھوڑ کر نہیں...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیات
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہیں یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر نبوت کا سلسلہ ختم کر دیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَ ٰلکِنْ رَّسُوْلَ اﷲِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ وَکَانَ اﷲُ بِکُلِّ...
'انما الاعمال بالنیات وانما لکل امرئ ما نوی'
(صحیح البخاری:١،صحیح مسلم:١٩٠٧)
تمام اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے اور ہر شخص کو اس کی نیت کے مطابق جزاء ملے گی۔
ماشاء اللہ، اللہ تعالی آپکی محبت میں اور اضافہ کرے۔ آمین
کام پر نظر ثانی کریں۔یہ یونی کوڈ فورم ہے۔ اس پر خالی گرافکس سے ہمیں نہ ٹرخائیں بلکہ ساتھ ساتھ اپنا پرانا کام یعنی کتابوں کو یونیکوڈائزڈ بھی کرنا جاری رکھیں۔ اللہ تعالی آپ کے اعمال میں برکت دے۔ آمین۔
(مسکراہٹ)
اہل حدیث پر ایک اعتراض
بعض حنفی اہل حدیث پر یہ اعتراض کرتے ہیں کہ اہل حدیث اجماع و قیاس کو نہیں مانتے تو واضح رہے کہ یہ محض الزام ہے، اہلحدیث اجماع و قیاس بلکہ اجتہاد تک کو مانتے ہیں لیکن جیسا کہ واضح کیا گیا ہے کہ دین اسلام کے اصل ماخذ دو ہی ہیں یعنی قرآن و حدیث اور اجماع و قیاس اس کی فرع ہیں۔...
4-قیاس
قیاس اندازہ، اٹکل اور جانچ کو کہتے ہیں۔ قیاس کے لغوی معنی اندازہ کرنا، مطابق اور مساوی کرنا ہیں۔ فقہاء کی اصطلاح میں علت کو مدار بنا کر سابقہ فیصلہ اور نظیر کی روشنی میں نئے مسائل حل کرنے کو قیاس کہتے ہیں اس کی تعریف یہ ہے:
تقدیر الفرع بالدلیل فی الحکم والعلۃ (نور الانوار مبحث القیاس ص...
3-اجماع
اجماع اُمت کا مطلب یہ ہے کہ کسی مسئلہ پر اُمت کے تمام علماء و فقہاء کا اتفاق ہو۔ صرف حنفی فقہاء کا اجماع و اتفاق مراد نہیں ہے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے دور میں بہت سے مسائل پر ان کا اتفاق و اتحاد ہوا تو یہ اجماع اُمت ہے اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے بعد اگرچہ اجماع و اتفاق کے دعوے...
2-سنت
قرآن مجید کے بعد دوسرا بڑا ماخذ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے جس کا علم حدیث کے ذریعے ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں اپنی اطاعت کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا حکم دیا ہے۔ رسول چونکہ اللہ تعالیٰ کا نمائندہ ہوتا ہے اور اس کے ذمہ لوگوں تک اللہ کا پیغام پہنچانا ہوتا...
1-قرآن مجید
اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ آخری کتاب اور یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک عظیم الشان معجزہ ہے کیونکہ پندرہ سو سال گزرنے کے باوجود بھی قرآن مجید جیسی کتاب کوئی بھی پیش نہ کر سکا۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
قُلْ لَّئِنِ اجْتَمَعَتِ الْاِنْسُ وَ الْجِنُّ عَلٰٓی اَنْ یَّّاْتُوْا بِمِثْلِ...
دلائل شرعیہ چار ہیں
عموماً یہ بات مشہور ہے کہ دلائل شرعیہ چار ہیں۔
1- کتاب اللہ۔
2-سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔
3-اجماع امت اور
4-قیاس۔
اس میں کوئی شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ اصل ماخذ دین دو ہی ہیں:
1-قرآن مجید اور
2-حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔
اجماع کا ماخذ بھی قرآن و حدیث ہی ہے۔...
جزاک اللہ خیرا یا شیخ!
اللہ تعالی سے اُمید ہے کہ اللہ تعالی ہماری آمنے سامنے والی ملاقات کا بھی انتظام کردیں گے۔دنیا میں نہیں تو آخرت میں ہی صحیح!۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
ذکر کرنا تو میں واقعی بھول گیا۔ آپ کی یاددہانی پر کلیم حیدر بھائی کوشامل کرلیا ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
اور یہ آپ نے "اندھیرا" کس کو کہہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے یہ افسوس نہیں ہوگا کہ میرا پیارا و خاص بھتیجا میری بات کو رد کردے کیونکہ میں تو ایک عام انسان ہوں۔لہذا ہم اپنے پیارے بھتیجے کو احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں دعوت دیتے ہیں کہ وہ واپس آجائیں۔
4773- حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ...
گذشتہ سے پیوستہ
السلام علیکم ورحمۃاللہ
شیخ محترم!
ٹیکسٹ لنک اور تصویر دونوں حاضر ہیں ۔ تاکہ پتا چل جائے کہ فونٹ کا مسئلہ ہے یا لفظ فالتو ہے ۔
ٹیکسٹ لنک
رقم الحديث: 1048
(حديث مرفوع) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ، قَالَ : نا ابْنُ وَهْبٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ أَبِي...
ایک شبہ کا ازالہ (اولوا الامر کی اطاعت کا کیا مطلب ہے؟)
اس آیت مبارکہ میں اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کے بعد اُولوا الامر کی اطاعت کا بھی حکم دیا گیا ہے جس سے یہ شبہ پیدا ہوتا ہے کہ اُولوا الامر کی اطاعت بھی اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کی طرح لازم و ضروری...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سنت کی اہمیت اور تقلید کی مذمت
اللہ تعالیٰ نے اُمت مسلمہ کی ہدایت اور راہنمائی کے لئے اپنے آخری نبی جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مبعوث فرمایا اور اپنی اطاعت کے ساتھ ساتھ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کو بھی لازم و ملزوم قرار دیا بلکہ یہاں تک ارشاد فرمایا...