• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    منکر حدیث تمنا عمادی کا نظریہ مرزا غلام احمد قادیانی دجال کے متعلق امت مسلمہ کا اجماع ہے کہ جناب عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے زندہ بجسد عنصری کے آسمانوں پر اٹھا لیا ہے اور وہ اس وقت آسمانوں پر زندہ موجود ہیں اور قرب قیامت وہ دوبارہ نازل ہوں گے۔ قرآن کریم کی متعدد آیات اور احادیث...
  2. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    اہل تقلید کے دونوں گروپوں (بریلوی و دیوبندی) کی طرف سے مخصوص مقاصد کے لئے کتب ستہ کے تراجم بھی دھڑا دھڑ شائع ہو رہے ہیں، ضرورت اس بات کی ہے کہ ہمارا تعلیم یافتہ طبقہ بالخصوص نوجوان نسل ان تراجم پر بھی ایک طائرانہ نظر ڈال کر حفاظت سنت کا حق ادا کرے، اللہ کرے کوئی اس فرض کو ادا کرے، ان تمام تراجم...
  3. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    تحریف کی دو صورتیں ہوتی ہیں، لفظی و معنوی۔ معنوی کا مطلب یہ ہے کہ کسی بات کی ایسی تأویل کرنی کہ حکم بے معنی ہو کر رہ جائے اور تحریف لفظی کا مطلب ہے کہ الفاظ میں ہی ردّ و بدل کر دینا۔ اسلام میں جب باطل فرقوں نے جنم لیا تو اپنے نظریات کو حق و صواب ثابت کرنے کے لئے نصوص میں لفظی و معنی تحریفات کی...
  4. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    بسم اللہ الرحمن الرحیم تقریظ فضیلۃ الشیخ علامہ ابو صہیب محمد داو'د ارشد حفظہ اللہ نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم اللہ تعالیٰ نے بنی آدم کی ہدایت کے لئے انبیاء کرام علیہم السلام کا مقدس سلسلہ جاری فرمایا جس کی ابتداء سیدنا آدم علیہ السلام سے ہوئی اور اختتام ہمارے پیارے آقا سیدنا محمد مصطفی صلی...
  5. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    تقریظ فضیلۃ الشیخ علامہ ابو الحسن مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ تعالیٰ دین اسلام ایک اکمل دین ہے اور اس میں عقائد و اعمال کی مکمل طور پر راہنمائی کی گئی ہے۔ قرآن و حدیث کے علاوہ کوئی بھی چیز دین نہیں ہو سکتی کیونکہ دین اللہ تعالیٰ نے محمد رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کیا ہے اور آپ پر ہی مکمل...
  6. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    قرآن و حدیث میں تحریف جب سے حنفی اقوال کی تائید کا حدیث سے رجحان پیدا ہوا ہے تب سے کسی نہ کسی صورت میں اختلافی مسائل میں حاشیہ آرائی کرنے والوں نے تحریف کا حربہ آزمایا ہے۔ ھدایہ سے لے کر آج تک حنفی اقوال کی تائید میں جتنی کتب لکھی گئی ہیں ان میں اکثر میں یا تو ناقابل احتجاج روایات کی بھرمار ہے...
  7. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    (۵) صحیح حدیث کے مقابلہ میں حدیث گھڑنا۔ بسا اوقات حنفی اقوال کے خلاف کسی مسئلہ میں صریح احادیث آتی ہیں جن کا ان کے پاس جواب نہیں ہوتا تو یہ اس کے متوازی اسی طرز کی روایت گھڑ کر پیش کر دیتے ہیں جس سے تاثر پیدا ہوتا ہے کہ ان کے پاس بھی اس طرح کی حدیث ہے۔ ابن جریج کی معروف حدیث ہے کہ انہوں نے نماز...
  8. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    (۳) مطلب براری کے لئے حدیث میں اضافہ کرنا: ابوداو'د وغیرہ میں حدیث ہے: ثلاث جدھن جد و ھزلھن جد النکاح والطلاق والرجعۃ حنفی اقوال میں ہے کہ قسم اٹھانے والا ارادہ سے یا مجبورًا یا بھول کر قسم اٹھائے تو حکما تمام سورتیں برابر ہیں انکا یہ موقف کتاب و سنت کے خلاف ہے، انہوں نے اپنے اس موقف کو ثابت...
  9. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    تحریف کی صورتیں تحریف کی متعدد صورتیں ہیں جن کا احاطہ یہاں مقصود نہیں البتہ یہ بات بلاریب ہے کہ ان میں اکثر صورتیں کتب احناف میں پائی جاتی ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں: (۱) حدیث سے عدم معرفت: کتب احناف میں تحریف کی یہ صورت بڑی واضح ہے کہ اکثر فقہاء حضرات علم حدیث سے ناواقف ہیں بلکہ شاہ ولی اللہ...
  10. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    حنفی مستدل روایات مسائل اختلافیہ میں حنفی اقول عموماً کتاب و سنت سے متعارض ہیں۔ اہل الرائے ہونے کے ناطہ سے حدیثی رنگ کم ہی نظر آتا ہے چونکہ دعوی سنت پر عمل کا ہے اس لئے ان مسائل میں حدیثی دلائل کی ضرورت محسوس کی گئی۔ چونکہ قلت روایات کی بنا پر اکثر صحیح احادیث گوشہ اخفا میں تھیں جس کی وجہ سے...
  11. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    بسم اللہ الرحمن الرحیم تقریظ فضیلۃ الشیخ علامہ ابوانس محمد یحییٰ گوندلوی حفظہ اللہ اُمت مسلمہ جب سے تقلیدی جمود کا شکار ہوئی ہے اسی وقت سے کتاب و سنت کی جو شریعت مطہرہ میں حیثیت ہے وہ مقلدین کے ہاں بے معنی ہو کر رہ گئی ہے۔ یوں تو ہر تقلیدی گروہ کتاب و سنت پر عمل کا دعویٰ کرتا ہے مگر اختلافی...
  12. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    لطیفہ: حبیب اللہ ڈیروی صاحب نے '' وارکعو میں وائو زائد کر دی ہے'' لکھ کر ارکعوا کا الف اُڑا دیا ہے یا اُن کے کمپوزر سے یہ الف رہ گیا ہے۔ یہ اس بات کی بہت بڑی دلیل ہے کہ بشری سہووخطا اور کتابت یا کمپوزنگ کی غلطیوں کو تحریف یا جھوٹ کہنا غلط حرکت ہے جس کا جواب ڈیروی صاحب اور اُن جیسوں کو اللہ...
  13. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    ڈیروی صاحب کاکتابت اور کمپوزنگ کی غلطیوں کو'' تحریفات ''میں شامل کر نے کی چند اورمثالیں درج ذیل ہیں: مثال اول(۱): یمن کے مشہور عالم قاضی محمد بن علی الشوکانی صاحب نیل الاوطار کی کتاب '' القول المفید في أدلۃ الإجتھاد والتقلید'' میں لکھا ہوا ہے: '' واطیعوا اللہ واطیعوا الرسول واولی الامر منکم ''...
  14. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    حبیب اللہ ڈیروی کی کتاب '' تنبیہ الغافلین'' حافظ حبیب اللہ ڈیروی دیوبندی حیاتی نے ''تنبیہ الغافلین علیٰ تحریف الغالین'' نامی کتاب لکھی ہے جس میں انھوں نے بقلم خود ''غیر مقلدین کے تحریفی کارنامے '' جمع کئے ہیں ۔ اس کتاب میں انھوں نے اپنے خیال میں اہلِ حدیث کی '' تحریفات '' پیش کی ہیں۔ اس کتاب میں...
  15. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    آلِ تقلید کے جھوٹ کی تیسری مثال عبدالقدوس قارن دیوبندی نے امام ابو حنیفہ کے جنازے کے بارے میں لکھا ہے : '' اور دوسری بات کرنے میں تو اثری صاحب نے بے تُکی کی حد ہی کر دی جب وہ ذرا ہوش میں آئیں تو ان سے کوئی پوچھے کہ کیا امام صاحب ؒ کے جنازہ میں صرف احناف شریک تھے؟ دیگر مذاہب ( مالکی ، شافعی اور...
  16. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    آلِ تقلید کے جھوٹ کی ایک مثال ماسٹر محمد امین اوکاڑوی دیوبندی حیاتی نے لکھا ہے : '' نیز اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ (۲) یاایّھا الذِیْن اٰمنوا قیل لھُم کفُّوا اَیدیکم واَقیمُوالصَلٰوۃ اے ایمان والوں اپنے ہاتھوں کو روک کر رکھو جب تم نماز پڑھو '' [تحقیق مسئلہ رفع یدین ،شائع کردہ ابو حنیفہ اکیڈمی...
  17. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ آلِ تقلید کی تحریفات اور اکاذیب الحمد ﷲرب العالمین والصلٰوۃ والسلام علٰی رسولہ الأمین، أمابعد: ارشادِ باری تعالیٰ ہے : { اِنَّمَا یَفْتَرِی الْکَذِبَ الَّذِیْنَ لَا یُؤْ مِنُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ ج وَاُولٰٓئِکَ ھُمُ الْکٰذِبُوْنَ } صرف وہی لوگ جھوٹ...
  18. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    مسند احمد میں تحریف جھوٹ ہی جھوٹ امین اوکاڑوی کے پچاس جھوٹ اوکاڑوی جھوٹ نمبر 1تا 50
  19. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    ابوداوٗد میں دوسری تحریف ابوداوٗد میں تیسری تحریف ابن ماجہ میں تحریف ابن ماجہ کی سند محدثین کی عدالت میں گھر کی شہادت صحیح مسلم میں تحریف وجہ تحریف مستدرک حاکم میں تحریف محدثین کی گواہی حنفیہ کی شہادت
  20. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    مولانا محمد عاقل کی وضاحت متن میں رکعۃ اور حاشیہ میں لیلۃ کے الفاظ التعلیق المحمود مطبع مجتبائی لاہور کا حوالہ متن میں رکعۃ اور حاشیہ غائب سنن ابی داوٗد طبع میر محمد کتب خانہ کراچی کا حوالہ سیر النبلاء کا حوالہ المھذب للذھبی کا حوالہ جامع المسانید والسنن کا حوالہ گھر کی شہادت قول فیصل مصنف...
Top