• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزا صاحب کے ان سب حوالہ جات سے یہ امور ثابت ہیں: ۱۔ نبوت و رسالت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر ختم ہوگئی۔ ۲۔ آپ کے بعد کوئی شخص نبی اور رسول نہیں ہوسکتا۔ ۳۔ ایسا مدعی نبوت کاذب۔ کافر نبی بے دین۔ دائرہ اسلام سے خارج ملعون خسر الدنیا والآخرہ۔ بدبخت۔ مفتری اور دجال ہے۔ یہ سب مرزا صاحب کے اقوال...
  2. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    ۱۱۔ نہ مجھے دعویٰ و خروج از امت اور نہ میں منکر معجزات و ملائک اور نہ لیلۃ القدر سے انکاری ہوں اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبیین ہونے کا قائل اور یقین کامل سے جانتا ہوں اور اس بات پر محکم ایمان رکھتا ہوںکہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم خاتم الانبیاء ہیں۔ اور آنجناب کے بعد اس امت کے...
  3. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    اقوال، مرزا متعلقہ ختم نبوت ۱۔ مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیّیْنَ۔ '' یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم تم میں سے کسی مرد کا باپ نہیں، مگر وہ رسول اللہ ہے اور ختم کرنے والا نبیوں کا۔''(۳۳۷) ۲۔ یہی آیت لکھ کر مرزا صاحب فرماتے ہیں...
  4. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    آٹھویں دلیل مرزائیہ: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: قولوا خاتم النبیین ولا تقولوا لا نبی بعدہ یعنی خاتم النبیین کہو مگر لا نبی بعدہ نہ کہو (در مثنور)۔ (۳۳۳) الجواب: اس کا جواب گزر چکا ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ یہ بے سند قول ہے، اور حضرت عائشہ پر بہتان ہے، نیز مرزا صاحب بھی اس کی تائید...
  5. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    ساتویں دلیل مرزائیہ: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عباس رضی اللہ عنہ کو مخاطب کرکے فرمایا: فیکم النبوۃ والمملکۃ الخلافۃ فیکم والنبوۃ (حجج الکرامۃ) ص۱۹۷ وکنزالعمال جلد۶،۱۷۹۔(۳۳۰) الجواب: اس روایت کے بعد ساتھ ہی حجج الکرامہ میں لکھا ہے و اخرجہ البزٰ ر ودر سندش محمد عامری ضعیف است(۳۳۱) ۔ الغرض...
  6. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    چھٹی دلیل: ابوبکر خیر الناس بعدی الا ان یکون نبی۔ (کنز العمال جلد۶، ص۱۳۸) ''ابوبکر سوائے نبی کے میرے بعد سب انسانوں سے افضل ہیں۔'' (۳۲۹) الجواب: اس کے ساتھ ہی یہ لکھا ہوا ہے ھٰذَا الْحَدِیْثُ اَحَدُمَا اُنْکِرَ۔یہ حدیث ان میں سے ایک ہے جن پر انکار کیا گیا ہے۔ یعنی روایت موضوع ہی نہیں بلکہ جھوٹی...
  7. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    پانچویں دلیل مرزائیہ: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ وہ امت کس طرح ہلاک ہوگی جس کے شروع میں مَیں ہوں اور آخر میں عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام ہوگا۔ الجواب: اوّل تو اسے اجرائے نبوت سے کیا تعلق؟ دیگر یہ کہ اس میں سے آپ امام مہدی کا ذکر کیوں چھوڑ گئے کیونکہ اس میں یہ بھی ہے کہ وسط میں...
  8. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    چوتھی دلیل مرزائیہ: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ آخری زمانہ میں خلاف منہاج نبوت پر ہوگی، اس سے ثابت ہوا کہ نبوت جاری ہے۔ (۳۲۸) الجواب: یا تو تجاہل عارفانہ ہے یا غایت درجے کی جہالت خلافت کے طریق نبوت پر جاری ہونے کے یہ معنی ہیں کہ جس طریق پر امور سیاسیہ کو آنحضرت صلی اللہ علیہ...
  9. محمد نعیم یونس

    کیا اللّٰہ نے صرف قرآن ہی کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے؟

    جزاک اللہ خیرا۔ احادیث رسول ﷺ کے متعلق پیدا کردہ مغالطوں کا کامیاب ازالہ
  10. محمد نعیم یونس

    مقلدوں کی حالت ِزار اور اُن سے چند گذارشات

    جزا ک اللہ خیرا کلیم حیدر اخی ماشاء اللہ۔ اللہ تعالی آپکی محنت قبول کرے۔ آمین
  11. محمد نعیم یونس

    تقدیر اور تدبیر کی نسبت

    جب بنیامین سمیت، گیارہ بھائی مصر جانے لگے، تو یہ ہدایت دی، کیونکہ ایک ہی باپ کے گیارہ بیٹے، جو قد و قامت اور شکل و صورت میں بھی ممتاز ہوں، جب اکٹھے ایک ہی جگہ یا ایک ساتھ کہیں سے گزریں گے تو عموماً انہیں لوگ تعجب یا حسد کی نظر سے دیکھتے ہیں اور یہی چیز نظر لگنے کا باعث بنتی ہے۔ چنانچہ انہیں نظر...
  12. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ: فَضْلُ صِيَامِ يَوْمِ عَاشُوْرَاءِ عاشورہ کے دن کے روزے کی فضیلت (614) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم قَدِمَ الْمَدِينَةَ فَوَجَدَ الْيَهُودَ صِيَامًا يَوْمَ عَاشُورَاءَ فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم مَا هَذَا...
  13. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ: اَيُّ يَوْمٍ يَصُوْمُ فِيْ عَاشُوْرَاءَ عاشورہ کے کون سے دن روزہ رکھے؟ (613) عَنِ الْحَكَمِ بْنِ الأَعْرَجِ قَالَ انْتَهَيْتُ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا وَهُوَ مُتَوَسِّدٌ رِدَائَهُ فِي زَمْزَمَ فَقُلْتُ لَهُ أَخْبِرْنِي عَنْ صَوْمِ عَاشُورَاءَ؟ فَقَالَ إِذَا رَأَيْتَ...
  14. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ: صِيَامُ يَوْمِ عَاشُورَاء یوم عاشورہ کے روزے کا بیان (612) عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ قُرَيْشًا كَانَتْ تَصُومُ عَاشُورَاءَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ ثُمَّ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم بِصِيَامِهِ حَتَّى فُرِضَ رَمَضَانُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم...
  15. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ: فَضْلُ صِيَامِ الْمُحَرَّمِ ماہ محرم کے روزے کی فضیلت (611) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم أَفْضَلُ الصِّيَامِ بَعْدَ رَمَضَانَ شَهْرُ اللَّهِ الْمُحَرَّمُ وَأَفْضَلُ الصَّلاَةِ بَعْدَ الْفَرِيضَةِ صَلاَةُ اللَّيْلِ سیدنا ابو...
  16. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ: فَضْلُ الصَّوْمِ فِيْ سَبِيْلِ اللَّهِ اللہ کی راہ (جہاد) میں روزہ رکھنے کی فضیلت (610) عَنْ أَبِي سَعِيدِ نِالْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم مَا مِنْ عَبْدٍ يَصُومُ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِلاَّ بَاعَدَ اللَّهُ بِذَلِكَ الْيَوْمِ...
  17. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ: الصَّوْمُ وَالْفِطْرُ فِيْ الشُّهُوْرِ دیگر مہینوں میں روزہ رکھنے اور افطار کرنے کا بیان (609) عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قُلْتُ لِعَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم يَصُومُ شَهْرًا كُلَّهُ - قَالَتْ مَا عَلِمْتُهُ...
  18. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ : فِيْ قَوْلِهِ تَعَالَى {وَعَلَى الَّذِيْنَ يُطِيْقُوْنَهُ فِدْيَةٌ} اللہ تعالیٰ کے فرمان وَعَلَى الَّذِيْنَ . کے متعلق (608) عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الأَكْوَعِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الآيَةُ {وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ فِدْيَةٌ طَعَامُ مِسْكِينٍ} (البقرة: ۱۸۴)...
  19. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ: قَضَاء الصِّيَامِ عَنِ الْمَيِّتِ میت کے روزے کی قضاء (606) عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ مَنْ مَاتَ وَعَلَيْهِ صِيَامٌ صَامَ عَنْهُ وَلِيُّهُ ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
Top