• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    کتاب و سنت کانفرنس---10 مئی بروز ہفتہ بعد نماز مغرب

    کتاب و سنت ڈاٹ کام کے زیر اہتمام جامعہ لاہور الاسلامیہ(البیت العتیق) میں کتاب و سنت کانفرنس 10 مئی بروز ہفتہ بعد نماز مغرب تا رات گئے جس میں ملک بھر سے جید علمائے کرام اور بین الاقوامی قراء کرام شریک ہوں گے۔ان شاء اللہ نوٹ:کانفرنس کی مکمل کارروائی براہ راست کتاب و سنت ویب سائٹ پر نشر کی...
  2. محمد نعیم یونس

    يوم الجمعہ !

    آمین
  3. محمد نعیم یونس

    میں شادی کیوں کروں؟

    بارک اللہ لک وبارک علیک وجمع بینکما فی خیر۔ اللہ آپ کے لیے برکت کرے اور آپ پر برکت کرے اورآپ دونوں کو خیر میں اکٹھا کرے۔ آمین
  4. محمد نعیم یونس

    صلاۃ الجمعہ

    نام خطیب:مبشر مدنی حفظہ اللہ مسجد کا نام: جامع مسجد قُباء علاقہ:چناب بلاک علامہ اقبال ٹاون ،لاہور۔ موضوع: واقعہ معراج اور بدعات
  5. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی پھر بلاوجہ اور بلا ضرورت درختوں کو کاٹنا، مسافروں کو سائے ... سے محروم رکھنا... یہ رسول کے شایان شان تھا ... اس لیے یہ حدیث قابل اعتماد نہیں۔ (دو اسلام ص ۳۱۱) ازالہ بغیر کسی وجہ کے تو کاٹے نہیں گئے، اگر آپ نے وجہ تلاش نہیں کی، تو اس میں حدیث کا کیا قصور ہے، یہ درخت اس لیے کاٹے گئے تھے...
  6. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی جب حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اپنے عہد خلافت میں یزید بن ابو سفیان کو ایک فوج کا سپہ سالار بنا کر شام کی طرف روانہ کیا، تو ساتھ مندرجہ ذیل ہدایات بھی دیں۔ کسی عورت ، بچے اور بوڑھے کو قتل نہ کرنا، کوئی پھل والا درخت نہ کاٹنا ... کسی درخت کو ہرگز نہ جلانا ... حضور نے بنی نضیر کے کچھ...
  7. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی عورت کی نافرمانی کی مزید تشریح اس حدیث میں دیکھئے ... اگر کوئی شوہر اپنی بیوی کو ہم بستری کے لیے بلائے اور وہ انکار کردے ، اور شوہر ناراض ہو کر لیٹ جائے تو اس عورت پر فرشتے صبح تک لعنت برساتے رہتے ہیں۔ یہ تھا اصلی سبب جس پر مولانا کو اتنی احادیث گھڑنا پڑیں، عورت کے انکار کی کئی معقول...
  8. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی چوریاں کریں تو مرد، ڈاکے ڈالیں تو مرد ... بوڑھوں اور عورتوں کو نہایت بے رحمی سے قتل کریں تو مرد ... لیکن جہنم میں جائیں تو عورتیں، کیوں؟ کیا اللہ کے عدل و انصاف کا یہی تقاضہ ہے۔ (دو اسلام ص ۳۰۸) ازالہ برق صاحب دنیا کی پوری آبادی میں کتنے مرد ہیں، جو اس قسم کے گناہ کے مرتکب ہوتے ہیں، بہ...
  9. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی ایک طرف تو عورت کی عظمت کا یہ حقیقت افروز اعتراف اور دوسری طرف اس پرستار محبت کی یہ توہن کہ ... آنحضرت فرماتے ہیں کہ میں نے جہنم کو دیکھا، تو اس میں اکثر آبادی عورتوں کی نظر آئی۔ یعنی ایک طرف تو وہ بچوں والی ماؤں کو جنتی بنایا جا رہا ہے بلکہ ساری جنت ماں کے قدموں میں پھینکی جا رہی...
  10. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    باب ۱۸ '' متضاد احادیث'' غلط فہمی دوران تقریر میں (حضور نے) فرمایا، جو تین بچے پیدا کرے گی، اللہ اسے نار جہنم سے بچا لے گا، ایک عورت کہنے لگی، اور دو بچوں والی؟ فرمایا دو والی بھی جنت میں جائے گی۔ (دو اسلام ص ۳۰۵) ازالہ برق صاحب حدیث کا صحیح مطلب نہیں سمجھ '' ما منکن امرأۃ تقدم ثلاثۃ من...
  11. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    تقدیر کا اصلی مفہوم ایک پیشین گوئی کرنے والا پیشین گوئی کرتا ہے اور اس کو چھپوا بھی دیتا ہے اور اکثر ایسا ہوتا ہے کہ اسی طرح رونما ہوتا ہے ، جس طرح اس نے پیشین گوئی کی تھی ، لیکن اس واقعہ کے وقوع کے لانے کے سلسلہ میں اس پیشین گوئی کرنے والے کو کوئی دخل نہیں ہوتا، وہ کسی کو مجبور نہیں کرتا، کہ...
  12. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    تقدیر کا فائدہ تقدیر سے یہ نتیجہ نکالنا کہ ہم مجبور ہیں لہٰذا تدبیر کی ضرورت نہیں، تو یہ تقدیر کو نہ سمجھنے کا نتیجہ ہے، نہ تقدیر کے مسئلہ کا یہ صحیح استعمال ہے، ہاں اس کا ایک صحیح استعمال ہے، اور وہ خود اللہ تعالیٰ نے بتایا ہے، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: { مَآ اَصَابَ مِنْ مُّصِیْبَۃٍ فِیْ...
  13. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    { وَ کَذٰلِکَ مَکَّنَّا لِیُوْسُفَ فِی الْاَرْضِ وَ لِنُعَلِّمَہٗ مِنْ تَاْوِیْلِ الْاَحَادِیْثِ وَ اللہُ غَالِبٌ عَلٰٓی اَمْرِہٖ } (یوسف) اس طرح ہم نے یوسف علیہ السلام کو ملک میں ٹھکانا دیا، اور یہ اس لیے کہ ہمیں اس کو احادیث کا علم دینا تھا، اور اللہ تعالیٰ اپنے کام پر غالب ہے۔ یعنی بھائیوں نے...
  14. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    { وَ اِنْ مِّنْ شَیْئٍ اِلَّا عِنْدَنَا خَزَآئِنُہٗ وَ مَا نُنَزِّلُہٗٓ اِلَّا بِقَدَرٍ مَّعْلُوْمٍ } (الحجر) اور ہر چیز کے خزانے ہمارے پاس ہیں اور ہم مقررہ مقدار ہی میں اسے نازل کرتے ہیں۔ اگر مقدار مقرر ہے، تو پھر اس کی زیادتی کے لیے جدوجہد بے کار ہے۔ { وَ لَوْ تَوَاعَدْتُّمْ لَاخْتَلَفْتُمْ...
  15. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    { وَ اِنْ مِّنْ قَرْیَۃٍ اِلَّا نَحْنُ مُھْلِکُوْھَا قَبْلَ یَوْمِ الْقِیٰمَۃِ اَوْ مُعَذِّبُوْھَا عَذَابًا شَدِیْدًا کَانَ ذٰلِکَ فِی الْکِتٰبِ مَسْطُوْرًا } (بنی اسرائیل) کوئی بستی ایسی نہیں ہے، جس کو ہم قیامت سے پہلے ہلاک نہ کریں یا عذاب شدید میں مبتلا نہ کریں اور یہ سب کچھ لوح محفوظ میں لکھا...
  16. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    باب ۱۷ '' تقدیر'' غلط فہمی اس مضمون پر قرآن میں بیسیوں آیات موجود ہیں، اور نوع انسانی کی ہزارہا سالہ تاریخ پکار پکار کر کہہ رہی ہے کہ یہ دنیا دارالمکافات ہے، جہاں صرف اپنی محنت کام آتی ہے، اور بے عمل بدعمل، کامل اور سہل انگار افراد و اقوام کا انجام ذلت و رسوائی کے بغیر اور کچھ بھی نہیں (دو...
  17. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    نوٹ صفحہ نمبر ۲۹۲ پر برق صاحب نے ایک حدیث کے متن کا کچھ حصہ چھوڑ دیا ہے، اور نیچے حاشیہ پر لکھا ہے کہ '' یہ لفظ نہ پڑھ سکا'' اس سے معلوم ہوتا ہے کہ برق صاحب نے حدیث کا گہرا مطالعہ نہیں کیا، ورنہ انہیں معلوم ہوتا کہ یہ لفظ کیا ہے، جوان سے پڑھا نہیں گیا، پھر اگر صحیح بخاری میں پڑھا نہ جا سکا تھا،...
  18. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلاموں کی رہائی کے لیے اسلام نے کیا کیا مسلمانوں کو یہ تو اجازت دی گئی ہے کہ وہ غلام خرید لیں، یا میدان جنگ کے قیدیوں کو غلام بنا لیں، لیکن پھر اسلام نے ساتھ ہی ساتھ ان کی آزادی کے ذرائع بھی فراہم کردئیے بلکہ بعض حالات میں ان کی آزادی کو فرض قرار دیا، اب اگر کسی مسلمان کے قبضہ میں کوئی غلام...
  19. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    (۲) جہاد قیامت تک کے لیے فرض ہے۔ لہٰذا میدان جنگ میں قیدیوں کا مسلمانوں کے قبضہ میں آنا ہمیشہ جاری رہے گا، اور کیونکہ یہ چیز بند ہونے والی نہیں، لہٰذا غلامی کا کلی انسداد بھی نامناسب ہے۔ یہاں یہ کہا جاسکتا ہے کہ قیدیوں کو آزاد کردیا جائے، انہیں غلام بنایا ہی نہ جائے تو اس کا جواب یہ ہے کہ کام...
Top