• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی جابر بن عبداللہ کہتے ہیں کہ مسجد نبوی میں ایک درخت تھا، جس کے پاس کھڑے ہو کر حضور وعظ فرمایا کرتے تھے، جس روز منبر تیار ہوگیا، اور آپ منبر پر چڑھ کر وعظ کہنے لگے تو اس درخت نے رونا شروع کیا ... حضور صلی اللہ علیہ وسلم منبر سے اترے، اس درخت پہ ہاتھ پھیرا اور وہ چپ ہوگیا۔ حضور مکہ سے...
  2. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی سیکڑوں حفاظ نے حضور کی مقرر کردہ ترتیب کے مطابق قرآن یاد کرلیا تھا، اور ایک نسخہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں موجود تھا، جو چمڑے کے ٹکڑوں، پتھروں اور پتوں وغیرہ پر لکھا ہوا تھا، جب حضرت صدیق کے زمانہ میں حفاظ قرآن کی ایک خاصی تعداد جنگ یمامہ میں شہید ہوگئی، تو آپ نے نسخہ رسول...
  3. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی اگر کوئی شخص آپ سے کہے کہ سعدی نے گلستاں سات زبانوں میں لکھی تھی تو آپ کیا سمجھیں گے؟ یہی کہ انہوں نے گلستاں کے سات نسخے تیار کئے تھے، ایک فارسی میں دوسرا عربی میں ... دھلی ہذا القیاس ، لیکن اگر کوئی شخص فارسی کی گلستاں کے متعلق یہ کہے کہ سات زبانوں میں لکھی ہوئی ہے تو آپ اسے یہی...
  4. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    ہوسکتا ہے کہ حدیث میں عرش کے ہل جانے سے حاملان عرش کے رنج و ملال کا اظہار ہو، ہوسکتا ہے کہ حقیقتاً عرش ہی کو رنج ہوا ہو، کیونکہ قرآن سے ثابت ہے کہ پتھروں میں خشیت الٰہی ہوتی ہے، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: { وَاِنِّ مِنْھَا لَمَا یَھْبِطُ مِنْ خَشْیَۃِ اللہِ } (البقرۃ) بعض پتھر اللہ کے ڈر سے گر پڑتے...
  5. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی آپ شاید اس حقیقت سے بے خبر ہوں گے کہ زلزلے آسمانوں میں بھی آیا کرتے ہیں اور اس زور سے کہ اللہ کا تخت تک کانپنے لگتا ہے ... آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ سعد بن معاذ کی موت پر خدائی تخت کانپنے لگ گیا تھا۔ سعد کی موت پر عرش کیسے ہل گیا تھا؟ اسے سمجھنے کے لیے قیامت کا انتظار...
  6. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی حذیفہ کہتے ہیں کہ حضور علیہ السلام کھاد کے ایک ڈھیر کے قریب آے ، اور میرے سامنے کھڑے ہو کر پیشاب کردیا۔ (بخاری ج۱، ص ۳۶) امام بخاری میں ہی یہ جرأت تھی کہ اس معلم کائنات و مہبط الوحی کی طرف یہ فعل منسوب کردیا، ورنہ ہم تو حضور کے متعلق اس قسم کی کوئی بات خیال تک لانا گناہ سمجھتے ہیں۔...
  7. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی حضور علیہ السلام کے بے شمار اقوال و خطبات ہمارے سامنے موجود ہیں، کہیں بھی کسی بات کو تین تین مرتبہ دہرایا نہیں گیا۔ ( دو اسلام ص ۳۳۱) ازالہ بے شمار کلمات ہیں جن کو آپ نے دہرایا ہے، ایک مثال تو اوپر بیان ہوچکی اور مثالوں کے لیے کتب احادیث ملاحظہ فرمائیں۔
  8. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی اگر کوئی شخص کسی محفل میں جا کر تین مرتبہ سلام کرے اور ہر بات کو تین تین دفعہ دہرائے تو آپ اسے کب تک برداشت کریں گے۔ انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضور کی یہ عادت تھی کہ وہ تین مرتبہ سلام کہتے اور ہر بات کو تین مرتبہ دہراتے تھے۔ (دو اسلام ص ۳۳۱) ازالہ برق صاحب کو غلط فہمی ہوئی ، تین...
  9. محمد نعیم یونس

    اللہ کی آیتوں کا مذاق اڑانے والوں کے ساتھ نہیں بیٹھنا چاہئے

    آیت میں خطاب اگرچہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے لیکن مخاطب امت مسلمہ کا ہر فرد ہے۔ یہ اللہ تعالٰی کا ایک تاکیدی حکم ہے جسے قرآن مجید میں متعدد جگہ بیان کیا گیا ہے۔ اس سے ہر وہ مجلس مراد ہے جہاں اللہ رسول کے احکام کا مذاق اڑایا جا رہا ہو۔ یا عملا ان کا استخفاف کیا جارہا ہو یا اہل بدعت و اہل زیغ...
  10. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی مرغ کیوں بانگ دیتا ہے، گدھا کیوں ہینکتا ہے ... شیر کیوں دھاڑتا ہے ... ان تمام سوالات کا حل تو مشکل ہے، البتہ ایک دو سوالات کے جوابات حاضر ہیں۔ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ جب تم مرغ کی صدا سنو، تو اللہ سے فضل کی دعا مانگو کرو، اس لیے کہ اس وقت...
  11. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے ہاں ایسی اولاد پیدا ہو، جو فرشتوں سے زیادہ پاکیزہ اور ابلیس کی زد سے بالکل باہر ہو، تو لیجئے نسخہ حاضر ہے۔ ابن عباس رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ جب کوئی شخص مجامعت کرنے لگے تو یہ دعا پڑھ لے '' بسم اللہ اللھم جنبنا الشیطان وجنب...
  12. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی خدوخال کے متعلق ارشاد ہوتا ہے، مجامعت کے وقت اگر مرد کا انزال عورت سے پہلے ہو، تو بچہ باپ پہ جاتا ہے، ورنہ ماں پر۔ (بخاری ج۲، ص۱۴۹) داد دیجئے اس کو کہ فطرت کے ایک نہایت مخفی راز کو کس بے تکلفی، صفانی اور آسانی سے بے حجاب کردیا ہے۔ (دو اسلام ص ۳۲۹) ازالہ برق صاحب نے ''سبق'' کے معنی سبقت...
  13. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی مرد کا نطفہ سفید ہوتا ہے اور عورت کا زرد، انزال کے بعد یہ ہر دو قسم کے نطفے مل جاتے ہیں، اگر یہ مرکب مائل بہ سفیدی ہو، تو بچہ پیدا ہوتا ہے، ورنہ بچی۔ (مسلم ج۱، ص ۴۶۸) ماہرین تولید اس امر پر متفق ہیں کہ عورت کا نطفہ مقدار میں بے حدکم ... اس صورت میں چاہیے تو یہ تھا کہ مجامعت سے ہمیشہ...
  14. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی یہ حدیث کسی ایسے ہی مکھی چوس ملا کی ایجاد معلوم ہوتی ہے۔ (دو اسلام ص ۳۲۸) ازالہ برق صاحب اگر بہت ہی قیمتی کوئی چیز آپ تیار کر رہے ہوں، مثلاً حلوا سوہن ، خمیرہ گاؤ زبان عنبری جواہر لالا، اور اتفاق سے جب وہ رقیق حالت میں ہو، اس میں مکھی گر جائے انصاف سے بتائیے آپ کیا کریں گے، کیا وہ...
  15. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی حدیث کہتی ہے: اگر مکھی شربت وغیرہ میں گر جائے تو اسے پوری طرح غوطہ دے کر باہر نکالو، اس لیے کہ اس کے ایک پر میں بیماری ہوتی ہے اور دوسرے میں شفا۔ مکھی بیت الخلا سے اڑ کر آتی ہے پر اور ٹانگیں غلاظت سے لتھڑی ہوئی ہیں، اور مولانا اس کے دوسرے پر میں شفا تلاش کر رہے ہیں۔ (دو اسلام ص ۳۲۷،...
  16. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی ابوہریرہ آنحضرت سے روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ جہنم نے خدا کے پاس شکایت کی کہ میرا دم گھٹ چکا ہے، اس لیے مجھے سانس لینے کی اجازت دیجئے، اللہ نے کہا تم سال میں صرف دو سانس لے سکتے ہو، چنانچہ اس کی ایک سانس سے موسم گرما اور دوسری سے موسم سرما پیدا ہوگیا۔ (بخاری جلد ۲، ص ۱۴۳) لیکن یہ سمجھ...
  17. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی حدیث کا علم الافلاک آپ پڑھ چکے۔ (دو اسلام ص ۳۲۵) ازالہ اب قرآن کا علم الافلاک پڑھیے، قرآن کہتا ہے اور ہمارا ایمان ہے کہ بالکل سچ کہتا ہے: { اِنَّا زَیَّنَّا السَّمَآءَالدُّنْیَا بِزِیْنَۃِ نِ الْکَوَاکِبِ۔ وَحِفْظًا مِّنْ کُلِّ شَیْطٰنٍ مَّارِدٍ } (الصافات) آسمان دنیا کو ہم نے...
  18. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی ابن عمر رضی اللہ عنہ حضور سے روایت کرتے ہیں کہ سورج نکلتے اور ڈوبتے وقت نماز نہ پڑھا کرو اس لیے کہ سورج بوقت طلوع شیطان کے دو سینگوں میں پھنسا ہوا ہوتا ہے۔ (بخاری جلد ۲، ص ۱۳۴) سورج کی موٹائی ساڑھے بتیس ارب میل ہے، اگر اتنی بڑی چیز شیطان کے دو سینگوں میں سما جاتی ہے ... اتنا بڑا شیطان...
  19. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی اگر ہم رات کے دس بجے پاکستان ریڈیو سے دنیا کو یہ حدیث سنائیں اور کہیں کہ اس وقت سورج عرش کے نیچے سجدہ میں پڑا ہوا ہے، تو ساری مغربی دنیا کھلکھلا کر ہنس دے اور وہاں کے تمام مسلمان اسلام چھوڑ دیں۔ (دو اسلام ص ۳۲۴) ازالہ برق صاحب یہ عبارت اس طرح بھی تبدیل کی جاسکتی ہے اگر ہم دن کے بارہ بجے...
  20. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    باب ۱۹ '' چند دلچسپ احادیث'' غلط فہمی آج گھر گھر ریڈیو موجود ہے، رات کے نو بجے پہلے ریڈیو کے پاس بیٹھ کر انگلستان لگائیے پھر ٹوکیو، اور اس کے بعد امریکہ، آپ کو معاً یقین ہو جائے گا کہ زمین کا سایہ (رات) نصف دنیا پر ہے، اور نصف دیگر پہ آفتاب پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا ہے، اس حقیقت کی وضاحت...
Top