الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تقلید کی تعریف میں کچھ گڑ بڑ ہے بھائی ، اور آپکی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ میں بھائی نہیں بہن ہوں.
مقلد تو جاہل ہوتا ہے اور وہ فتویٰ بھی نہیں دے سکتا تو پھر آپ کس بنیاد پر اپنے عالم (مقلد) کی بات کو مان لیتے ہیں کہ وہ آپکو امام صاحب کا قول ہی بتا رہا ہے؟ وہ بھی تو مقلد ہی ہوا یعنی کے پوچھنے والا...
Quran or hadees pr amal krne wali jamat ka hi ijma qabl e qabool hai, aj log sirf aksariat ko dekhty hain k bht sare log
ye kaam kr rhe hain to hm b krlete hain kyon k aksriat ghalat to nhi ho skti, jesa k aj taqleed k hawale se logon ki yehi soch hai
قرآن کی روشنی میں مسلمانوں کی وہ جماعت جو صرف اور صرف قرآن اور صحیح احادیث پر عمل کرتی ہے وہ حق پر ہے
نَّهُ الْحَقُّ مِن رَّبِّكَ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يُؤْمِنُونَ
یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے حق ہے لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے
سورة هود ١٧
وَإِنَّ كَثِيرًا مِّنَ النَّاسِ عَنْ...
نیا سال منانے والے اور اسکی مبارک باد دینے والے الله کے نبی کی یہ حدیث یاد رکھیں
جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی وہ کل قیامت کے دن انہیں میں شمار ہوگا
(ابو داؤد)
نۓ سال کا تہوار عیسایئوں کا ہے
مسلمانوں کا نیا سال محرم سے شروع ہوتا ہے.
آبا و اجداد کی تقلید ہر دور میں گمراہی کی بنیاد ہی ہےقوم عاد نے بھی یہی دلیل پیش کی اور شرک چھوڑ کر توحید کا راستہ اختیار کرنے پر آمادہ نہ ہوئے بدقسمتی سے مسلمانوں میں بھی اپنے بڑوں کی تقلید کی یہ بیماری عام ہے انکا ایک طبقہ تو وہ ہے جو دین کا کچھ شعور رکھتا ہے.اور دینی علوم میں بھی اسے ایک حد...
محسن نقوی نے کہا :
کہتے ہیں بڑے فخر سے ہم غم نہیں کرتے
ماتم کی صدا سنتے ہیں ماتم نہیں کرتے
وہ لوگ بھلا سمجھیں کیا رمز شہادت
جو عید تو کرتے ہیں محرم نہیں کرتے
کیوں آپ کا دل جلتا ہے کیوں جلتا ہے سینہ
ہم آپ کے سینےپہ تو ماتم نہیں کرتے
محسن یہ مقبول روایت ہے جہاں میں
قاتل کبھی مقتول کا ماتم...
قرآن مجید میں ہدایت کے طریقے دو طرح سے بیان ہوئے ہیں. پہلا تو یہ ہے کہ اچھے اور برے کی تمیز بتا دی. اب آپ کا کام ہے چاہے صحیح راستے کو اختیار کریں یا پھرغلط کو اپنا لیں. نفع و نقصان کے آپ خود ذمہ دار ہیں.دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپکو عبرت کے لیے پرانی قوموں کے قصّے اور ان کی بد اعمالیاں بتا دی گئی...
بھائی میں نے آپکو کچھ لنکس پی ایم کر دیے ہیں شاید آپکی مدد ہو جاۓ.. بریلویوں کے کچھ فورمز کے لنکس ہیں اور ملفوظات کا لنک بھی موجود ہے.
دعاؤں میں یاد رکھیے گا
بھائی میں نے تو الگ سے کوئی موضوع شروع نہیں کیا ہے جس موضوع پر ابھی بحث چل رہی ہے یہ ایک بدعت ہی ہے. جب ہمارے نبی نے کہ دیا کہ ہر بدعت گمراہی ہے تو اس میں اپنی مرضی سے اقسام بنا لینے کا بھلا کیا جواز ہے... آپ ہی نے کہا ہے ک منصوص میں تبدیلی بدعت ہے تو پھر کیوں بدعت حسنہ اور بدعت سیئہ کی...
ji alhamdulillah mai sunnat k mutabiq hi salam parhti hoon
apki hr bat ka jawab meri is aik bat mai hi mojood hai k ye deen mai aik nai ijad yani k bida,at hai.
magar ap k samajh mai ye bat kahan aygi kyon k ap log to bida,at ko bida,at e husna ka nam de kr jaiz qarar dete hain. Allah ap...
kia Deen mai ab hmari marzi chalegi k jis k dil mai jo aye wo is mai ijad kr le, or ibadaat ka naem ul badal nikal le,
jis ksi ki bat ko bhi man kr ap logon ne deen mai is bida,at ko ijad kia hai dekh lijye Allah kia frma rha hai un k baray mai۔
(لوگو) جو (کتاب) تم پر تمہارے پروردگار کے ہاں...
mai female hoon , sahab nhi,
na hi mai alima hoon or na hi ye baten mai ne apni taraf se kahi hain ye jo qurani ayat mai ne poaish ki hain un ki tafseer hai. muje ksi aik sahi hadees se sabit kr den k " YaRasool Allah " kehna jaiz hai. mai apko maan jaongi.
ye ap hawalay kise de rhe hain...
اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے اس نبی پر رحمت بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم (بھی) ان پر درود بھیجو اور خوب سلام (بھی) بھیجتے رہا کرو۔ سورة الأحزاب 56
اس آیت میں ﻧﺒﯽ ﻛﺮﯾﻢ ﻛﮯ ﺍﺱ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﻭ ﻣﻨﺰﻟﺖ ﰷ ﺑﯿﺎﻥ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻣ ﺍﻋﻠﲐ ( ﺁﺳﻤﺎﻧﻮﮞ ) ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﹲ ﻛﻮ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﯾﮧ ﻛﮧ ﺍﹴ ﺗﺒﺎﺭﻙ ﺗﻌﺎﻟﲐ ﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﹲ ﻛﯽ...
میں نے کہا کہ تیری مدد کیسے ملے گی یا رب ؟؟؟
جواب ملا
صبر اور نماز سے مدد لیا کرو. البقرہ :٤٥
میں نے کہا میں بہت گنہگار ہوں؟؟؟
جواب ملا :
الله کی رحمت سے مایوس نہ ہو الله سب گناہ بخش دے گا. الزمر :٥٣
میں نے کہا کہ میرے دل کو سکون نہیں ہے؟؟؟
جواب ملا:
بیشک الله کی یاد سے ہی...