• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    برق صاحب ایمان بالغیب، ایمان باللہ، ایمان بالرسول کا تقاضا یہی ہے کہ جو کچھ ہمیں اللہ کی طرف سے بذریعہ رسول ملے، اس پر ایمان لائیں، اپنی عقلوں کو معیار نہ بنائیں، اگر ہم ایسا کریں تو پھر ہمارا ایمان رسول پر تو نہ ہوا بلکہ عقل پر ہوا، پھر عقلیں ہر ایک کی علیحدہ علیحدہ ہیں، ایک ہی بات کسی کی عقل...
  2. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    ایک شبہ اور اس کا ازالہ یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اگر مرتد کو بہ حیثیت ایک ذمی کے برداشت کرلیا جائے۔ تو کیا حرج ہے، اس کا جواب یہ ہے کہ جب تک کوئی شخص فوج میں داخل نہ ہو، شہری کی حیثیت سے رہ سکتا ہے، وہ جہاں چاہے جائے آئے، اس پر کوئی پابندی نہیں لیکن فوج میں داخل ہونے کے بعد اس کو اس قسم کی...
  3. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    پانچواں جواب اسلام ایک عسکری نظام ہے، خانقاہی نظام نہیں ہے، اور مسلمانوں کا بچہ بچہ اسلامی فوج کا سپاہی ہے، یہاں آپ کے کان تلواروں کی جھنکار سنیں گے اور آپ کی آنکھ غازیوں کے وہ جھرمٹ دیکھے گی، جو شہادت کی لازوال دولت حاصل کرنے کے لیے جنگ کے بھڑکتے ہوئے شعلوں میں کود رہے ہیں، یہاں وہ پروانے...
  4. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    چوتھا جواب کسی وقت بھی ہوسکتا ہے کہ دشمن عناصر کسی مسلمان کا ایمان خرید لیں، یا دوسرے مذاہب کی تبلیغی جماعتیں محض روپیہ کے بل بوتہ پر مسلمانوں کو مرتد کرنے لگ جائیں جیسا کہ آج کل ہمارے ملک میں ہو رہا ہے، لہٰذا اس کے انسداد کے لیے بھی ضروری ہے کہ اسلامی حکومت کے پاس کوئی غیر متبدل قانون ہو، جو...
  5. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    سازش کرنے والوں کے حوصلے پست ہوگئے، اور اسلام ترقی کے مراحل طے کرتا چلا گیا، یہ ہے حدیث کا پس منظر، کتنا معقول ہے، جس پر جتنا بھی ناز کیا جائے کم ہے، معلوم نہیں، اس قابل فخر قانون کو برق صاحب کیوں نہ سمجھ سکے، اور کیوں اس کی افادیت کا اندازہ نہ لگا سکے کافروں کی گہری سازشوں کے سدباب کے لیے یہی...
  6. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    تیسرا جواب اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: { وَقَالَتْ طَّآئِفَۃٌ مِّنْ اَھْلِ الْکِتٰبِ اٰمِنُوْا بِالَّذِیْٓ اُنْزِلَ عَلَی الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَجْہَ النَّھَارِ وَاکْفُرُوْٓا اٰخِرَہٗ لَعَلَّھُمْ یَرْجِعُوْنَ } (اٰل عمران) اور اہل کتاب کی ایک جماعت نے کہا کہ صبح کے وقت ایمان لے آؤ، اس چیز پر جو...
  7. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    دوسرا جواب اس حدیث کی صحت کا ایک اور ثبوت بھی ہے اور وہ ہے تاریخی ثبوت، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے مرتدین سے جنگ کی، یہ ایک مسلمہ تاریخی حقیقت ہے اور محدثین کے اصول پر بھی یہ ایک حقیقت ثابتہ ہے، لہٰذا مسئلہ یہی ہوا کہ مرتد سے قتال ضروری ہے، اگر آپ اس مسلمہ واقعہ کا بھی انکار کردیں، تو پھر...
  8. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    پہلا مسئلہ: کافر کو اسلام لانے کے لیے مجبور کرنا دوسرا مسئلہ: مسلمان کو اسلام پر قائم رہنے کے لیے مجبور کرنا پہلا مسئلہ '' لا اکراہ فی الدین'' کے مطابق ہے ، اور دوسرا مسئلہ '' من بدل دینہ فاقتلوہ'' کے مطابق ہے، لہٰذا حدیث قرآن کے خلاف نہیں۔
  9. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی اور یہ حدیث بھی (وضعی ہے) '' من بدل دینہ فاقتلوہ''کہ جو شخص اسلام چھوڑ جائے اسے قتل کر ڈالو۔ (دو اسلام ص ۲۹۵) ازالہ پہلا جواب: برق صاحب کافر کو اسلام قبول کرنے کے لیے مجبور کرنا یہ ازروئے آیت قرآنی ناجائز ہے، اور اسلام پر مسلمان کو قائم رہنے کے لیے مجبور کرنا، یہ ازروئے حدیث ہے یہ دو...
  10. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی چہارم مؤطا میں مذکور ہے: ایک اعرابی نے حضور کے ہاتھ پر بیعت کی اور پھر کہنے لگا، میں بیعت کو توڑتا ہوں تین مرتبہ یہی التجا دہرائی لیکن آپ نے کوئی جواب نہ دیا، اس کے بعد وہ اٹھ کر چلا گیا، تو آپ نے فرمایا مدینہ ایک بھٹی کی طرح ہے، جہاں خالص دھات باقی رہ جاتی ہے اور کثافت نکل جاتی ہے۔...
  11. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی سوم: حضور علیہ السلام نے جنگ خیبر میں حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا تھا کہ ... انہیں اسلام کی طرف دعوت دو... یہ نہیں فرمایا کہ ہر غیر مسلم کو قتل کردو اور جب تک وہ مسلمان نہ ہو جائے، جنگ جاری رکھو۔ (دو اسلام ص ۲۹۴) ازالہ جنگ تو جاری تھی، لہٰذا جنگ جاری رکھنے کی ہدایت دینے کا سوال ہی...
  12. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی دوم حضور علیہ السلام نے معاذ بن جبل کو اہل بحرین سے جزیہ وصول کرنے کے لیے بھیجا تھا۔ بخاری جلد۳، ص۱۳۱۔ حالانکہ وہ لوگ غیر مسلم تھے اور اس حدیث کی رو سے ان کے خلاف جہاد کرنا چاہیے تھا۔ (دو اسلام ص ۲۹۴) ازالہ یہ بھی غلط فہمی ہے، جہاد کی تو اس وقت ضرورت ہے، جب دشمن نہ اسلام قبول کرے، نہ...
  13. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    یعنی جن لوگوں میں یہ تین باتیں نہ ہوں، ان سے لڑنا چاہیے، دوسرے لفظوں میں اس طرح کہا جاسکتا ہے کہ ان لوگوں سے لڑو، اس لیے کہ وہ مسلم نہیں ہیں، اب یا تو وہ ان تینوں باتوں کو مان کر مسلم بن جائیں، تو لڑائی رک سکتی ہے، ورنہ جزیہ دینا قبول کریں، اس آیت سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مسلمان کرنے کے لیے لڑنا...
  14. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    بالکل اسی طرح قرآن میں بھی ہے، جو وجہ دوم کے تحت برق صاحب نے لکھا ہے، یعنی کافر اگر صلح چاہیں تو صلح کرلو، یہاں بھی وہی سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ کافروں نے دھوکہ دینے کے لیے صلح کی ہو، تو ایسے موقع کے لیے اللہ نے اس کے آگے فرمایا { وَتَوَکَّلُ عَلَی اللہِ }(یعنی صلح کرلو) اور اللہ پر...
  15. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    باب ۱۵ '' قرآن سے متصادم احادیث'' غلط فہمی حدیث ملاحظہ ہو ... مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں سے اس وقت تک جنگ کروں جب تک کہ وہ خدا کو ایک مان کر میری رسالت کا اقرار نہ کریں اور صلوٰۃ و زکوٰۃ کے پابند نہ ہو جائیں، اگر وہ ان باتوں کو مان لیں تو پھر میں ان کی جان اور مال سے کوئی تعرض نہیں کروں...
  16. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    دوسرا جواب برق صاحب احادیث میں اگر شفاعت کا ذکر ہے، تو احادیث میں یہ بھی ہے کہ آپ کا امتی کون ہے، اور امت سے خارج کون ہے، مثلاً آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: من غش فلیس منی (مسلم) جو ہمیں دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ اسی طرح بے نمازی کو آپ نے کافر تک فرمایا ہے، قریب قریب یہی حال...
  17. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی رسول اللہ رو رہے تھے ... کہ اللہ نے جبریل سے کہا، اے جبریل محمد( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے پاس جاؤ اور اسے ہماری طرف سے کہو کہ ہم تمہیں تمہاری امت کے متعلق خوش کریں گے اور مغموم نہ ہونے دیں گے (مسلم) اس وعدہ کی رو سے ہم سب کو جنت میں تو پہنچ ہی جانا ہے، پھر کام کیوں کریں، نماز کیوں پڑھیں...
  18. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی اگر کسی طالب العلم کو ایک سال پہلے یہ معلوم ہو جائے کہ وہ امتحان میں کچھ لکھے یا نہ لکھے وہ بہر رنگ کامیاب ہو جائے گا، تو وہ یقینا کام چھوڑ کر آورہ گردی شروع کردے گا۔ (دو اسلام ص۲۸۸) ازالہ طالب علم کام کرنا اس وقت چھوڑ سکتا ہے، جب اسے کامیابی کا یقین ہو، شفاعت کے سلسلہ میں یقین نہ...
  19. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی حضرت یوسف علیہ السلام کے متعلق تو خود حضور کا ارشاد موجود ہے کہ آپ اکرم الناس تھے ... ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضور سے کسی نے پوچھا کہ دنیا کا بہترین انسان کون ہے، فرمایا سب سے بڑا پرہیزگار کہا میرے سوال کا یہ مطلب نہیں تھا، فرمایا: تو پھر حضرت یوسف علیہ السلام ۔ (بخاری جلد ۲، ص۱۵۲)...
  20. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی اچھا مان لیا کہ آدم نے دانہ کھایا ... لیکن حضرت عیسیٰ نے کیا قصور کیا تھا کہ انہیں شفاعت کی اجازت نہیں مل سکی ... یوسف علیہ السلام میں کیا کمی تھی۔ (دو اسلام ص ۲۸۸) ازالہ پہلی بات تو یہ یاد رکھیے کہ عدم ذکرے عدم شئے لازم نہیں آتا، دوسرے یہ ضروری نہیں کہ ہر نبی اپنا قصور یاد کرکے ہی اس...
Top