• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مسلمانوں سے انتہائی دشمنی کے ثبوت میں حسب ذیل حوالہ جات ملاحظہ فرمائیں: مخالفین کو موت کے گھاٹ اتارنا: انتقام لینے کا زمانہ اب زمانہ بدل گیا ہے دیکھو پہلے جو مسیح آیا تھا اسے دشمنوں نے صلیب پر چڑھایا مگر اب مسیح اس لیے آیا کہ اپنے مخالفین کو موت کے گھاٹ اتارے۔ حضرت مسیح موعود نے مجھے یوسف قرار...
  2. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    اب حج کا مقام صرف قادیان ہے: '' ہمارا جلسہ بھی حج کی طرح ہے۔ خدا تعالیٰ نے قادیان کو اس کام (حج) کے لیے مقرر کیا ہے۔'' (۱۱۴۱) ---------------------- (۱۱۴۱) مرزا محمود کا خطبہ جمعہ مورخہ ۲۵؍ دسمبر ۱۹۱۴ مندرجہ الفضل مورخہ ۳؍ جنوری ۱۹۱۵ء و برکات خلافت ص۵ و خطبات محمود ص۲۳۶، ج۴ ملخصًا
  3. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    سالانہ جلسہ در اصل قادیانیوں کا حج ہے: خلیفہ قادیان لکھتا ہے: '' ہمارا سالانہ جلسہ ایک قسم کا ظلی حج ہے۔'' (۱۱۴۰) ----------------------------- (۱۱۴۰) مرزا محمود کا خطبہ جمعہ مندرجہ الفضل جلد ۲۰ نمبر ۶۶ مورخہ یکم دسمبر ۱۹۳۲
  4. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    شعائر اللہ کی ہتک: تیرہ سو سال گزر چکے، مگر اس عرصہ میں شعائر اسلامی کی ہتک اور انتہائی توہین کی کوئی شخص جرأت نہیںکرسکا۔ مکہ و مدینہ کی فضیلت مسلمہ چیز ہے۔ قرآن پاک نے صاف الفاظ میں ان مقامات کی عزت و حرمت بیان فرمائی۔ مسلمانوں کی ان مقامات سے انتہائی محبت کا آج بھی یہ حال ہے کہ اطراف و...
  5. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    کسی مسلمان کا جنازہ مت پڑھو: '' قرآن شریف سے تو معلوم ہوتا ہے کہ ایسا شخص جو بظاہر اسلام لے آیا ہے۔ لیکن یقینی طور پر اس کے دل کا کفر معلوم ہوگیا ہے تو اس کا بھی جنازہ جائز نہیں (نہ معلوم یہ حکم کہاں ہے) پھر غیر احمدی کا جنازہ کس طرح پڑھنا جائز ہوسکتا ہے۔'' (۱۱۳۸) ---------------------- (۱۱۳۸)...
  6. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مسلمانوں کی نماز جنازہ ناجائز مرزا قادیان کا اپنے فوت شدہ بیٹے سے سلوک خلیفہ قادیان اپنے باپ کے متعلق روایت کرتا ہے: '' آپ کا ایک بیٹا فوت ہوگیا جو آپ کی زبانی طور پر تصدیق کرتا تھا جب وہ مرا تو مجھے یاد ہے آپ ٹہلتے جاتے اور فرماتے کہ اس نے کبھی شرارت نہیں کی تھی بلکہ میرا فرمانبردار ہی رہا...
  7. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مسلمانوں سے رشتہ و ناطہ جائز نہیں: '' غیر احمدیوں کو لڑکی دینے سے بڑا نقصان پہنچتا ہے اور علاوہ اس کے وہ نکاح جائز ہی نہیں۔ لڑکیاں چونکہ طبعاً کمزور ہوتی ہیں اس لیے وہ جس گھر میں بیاہی جاتی ہیں اس کے خیالات و اعتقادات کو اختیار کرلیتی ہیں اور اس اپنے دین کو تباہ کرلیتی ہیں۔'' (۱۱۳۳) '' حضرت مسیح...
  8. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مسلمانوں سے رشتہ و ناطہ حرام : خلیفہ قادیان لکھتا ہے کہ میرے باپ سے: '' ایک شخص نے بار بار پوچھا اور کئی قسم کی مجبوریوں کو پیش کیا لیکن آپ نے اس کو یہی فرمایا کہ لڑکی بٹھائے رکھو لیکن لیکن غیر احمدیوں میں نہ دو۔ آپ کی وفات کے بعد اس نے غیر احمدیوں میں لڑکی دے دی تو حضرت خلیفہ اول نے اس کو...
  9. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    کسی مسلمان کے پیچھے نماز جائز نہیں ہمارا یہ فرض ہے کہ ہم غیر احمدیوں کو مسلمان نہ سمجھیں اور ان کے پیچھے نماز نہ پڑھیں کیونکہ وہ خدا تعالیٰ کے ایک نبی مرزا غلام احمد کے منکر ہیں۔ یہ دین کا معاملہ ہے اس میں کسی کا اختیار نہیں کہ کچھ کر سکے۔ جائز نہیں ! جائز نہیں!! جائز نہیں!!! '' باہر سے لوگ بار...
  10. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    تمام اہل اسلام کافر اور دائرہ اسلام سے خارج : '' سوم یہ کہ کل مسلمان جو حضرت مسیح موعود کی بیعت میں شامل نہیں ہوئے خواہ انہوں نے حضرت مسیح موعود کا نام بھی نہیں سنا وہ کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں، میں تسلیم کرتا ہوں کہ یہ میرے عقائد ہیں۔'' (۱۱۲۷) مسلمانوں کی اقتداء میں نماز حرام ہے: '' خدا...
  11. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    قادیانی عقائد مسلمانوں سے قطع تعلق: ''تمہیں دوسرے فرقوں کو جو دعویٰ اسلام کرتے ہیں بکلی ترک کرنا پڑے گا۔'' (۱۱۲۴) '' غیر احمدیوں سے دینی امور میں الگ رہو۔'' (۱۱۲۵) سوال:... مؤرخہ ۲۱؍ جنوری ۱۹۰۳ء کو خان محمد عجب خان صاحب آف زیدہ کے استفسار پر کہ بعض اوقات ایسے لوگوں سے ملنے کا اتفاق ہوتا ہے جو...
  12. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزا صاحب قادیانی کا توبہ نامہ مرزا صاحب نے محدثیت، مجددیت، نبوت اور رسالت کا دعویٰ کیا اور کہا کہ خدا نے میرا نام محمد اور رسول رکھا ہے (ایک غلطی کاازالہ ص۴) (۱۱۲۱) چنانچہ لاہوری اور قادیانی دونوں متفق ہیں کہ مرزا صاحب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بروز، ظل، انعکاس اور سایہ ہیں۔ رسول اللہ صلی...
  13. محمد نعیم یونس

    مساجد اللہ کا گھر !!!

    اللہ کی مسجدوں کی رونق و آبادی تو ان کے حصے میں ہے جو اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتے ہوں، نمازوں کے پابند ہوں، زکٰوۃ دیتے ہوں، اللہ کے سوا کسی سے نہ ڈرتے ہوں، توقع ہے یہی لوگ یقیناً ہدایت یافتہ ہیں (١) ﴿١٨﴾۔کیا تم نے حاجیوں کو پانی پلا دینا اور مسجد حرام کی خدمت کرنا اس کے برابر کر دیا...
  14. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائیت اور عیسائیت ناظرین! مرزا صاحب قادیانی نے مسیح موعود ہونے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ مسیح جس کی نسبت احادیث میں خبر دی گئی ہے وہ میں ہوں۔ ہم نے دیکھنا ہے کہ مرزا صاحب قادیانی میں مسیح موعود کے نشانات پائے جاتے ہیں یا نہیں۔ ۱۔ '' ابوداؤد کی حدیث میں ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم...
  15. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    نبی جہاں فوت ہوتا ہے وہیں دفن ہوتا ہے: حدیث شریف میں ہے کہ ہر ایک نبی جہاں فوت ہوتا ہے اسی جگہ اس کی قبر ہوتی ہے۔ بخلاف اس کے مرزا صاحب لاہور میں مرے اور قادیان میں دفن ہوئے۔ مادفن نبی قط الافی المکان الذی توفی فیہ۔(۱۱۰۹) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال دو شنبہ کو ہوا اور غسل دئیے گئے۔...
  16. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزا صاحب کاانحراف: ''جہاد یعنی دینی لڑائیوں کی شدت کو خدا تعالیٰ آہستہ آہستہ کم کرتا گیا ہے اور پھر مسیح موعود کے وقت قطعاً جہاد کا حکم موقوف کردیا۔'' (۱۱۰۳) '' وہ گھنٹہ جو اس منارہ کے کسی حصہ دیوار میں نصب کرایا جائے گا اس کے نیچے یہ حقیقت مخفی ہے تاکہ لوگ اپنے وقت کو پہچان لیں یعنی سمجھ لیں...
  17. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    جہاد فی سبیل اللہ قرآن حکیم میں جس طرح نماز، روزہ، حج اور زکوٰۃ ایسے فرائض اساسی کی ادائیگی کے لیے مسلمانوں کو جا بجا اور صریح احکام دئیے گئے ہیں۔ اس طرح حضرت باری تعالیٰ عزاسمہ نے مسلمانوں کو دین مبین کی حفاظت اور اپنے ناموس، جانوں اور اموال کی مدافعت کے لیے جا بجا قتال فی سبیل اللہ کی تاکید...
  18. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزا صاحب قادیانی اور مولوی محمد علی کا اختلاف مرزا صاحب قادیانی مولوی محمد علی (احمدی) لاہوری (۱) خدا کی پاک کتابیں گواہی دیتی ہیں کہ یونس خدا کے فضل سے مچھلی کے پیٹ میں زندہ رہا اور زندہ نکلا۔ (۱۰۷۹) قرآن مجید میں کسی جگہ مذکور نہیں کہ یونس علیہ السلام کو مچھلی نے نگل لیا تھا۔ (۱۰۸۰) (۲) حضرت...
  19. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    اعتراض: تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی فرمایا ہے کہ ہر نبی نے دجال کی خبر دی ہے اور یہ بات ہر نبی کی کتاب میں کہاں ہے اور نیز قرآن شریف نے کہا ہے کہ مسیح نے بشارت سنائی کہ میرے بعد احمد رسول آئے گا تو انجیل میں احمد کہاں لکھا ہے۔ (۱۰۷۵) الجواب: اس اعتراض سے لازم آتا ہے کہ اس طرح کے غلط...
  20. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    آیات قرآنی الفاظ مرزا صاحب قادیانی اُدْعُ اِلٰی سَبِیْلِ رَبِّکَ بِالْحِکْمَۃِ والْمَوْعِظَۃِ الحَسَنَۃِ وجَادِلْھُمْ بِالَّتِیْ ھِیَ اَحْسَنُ۔ (پارہ۲۴:رکوع۱۶) وقال جادلھم (ای جاول النصاری) بالحکمۃ والموعظۃ الحسنۃ اور اس نے یہ تو کہا کہ عیسائیوں سے حکمت اور نیک نصیحت کے طور پر بحث کرو۔ (۱۰۶۶)...
Top