• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے: ''جب حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے سامنے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا کی یہ حدیث پڑھی گئی ''صلوٰۃ اللیل مثنی مثنی واذا خشیت الصبح فواحدۃ'' یعنی رات کی نماز دو رکعت ہے، اور جب صبح قریب آجائے تو ایک رکعت (یعنی وتر) ادا کرو، تو آپ نے فرمایا: ''کذب ابن عمر'' ابن...
  2. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: ''ایک آدمی نے وتر کے متعلق حضرت ابوہریرہ کی روایت کردہ حدیث پڑھی ابن عمر رضی اللہ نے فرمایا: کَذَبَ اَبُوْہُرَیْرَۃَ (ابو ہریرہ جھوٹا ہے)۔ (دو اسلام ص: ۹۵) ازالہ کذب کے معنی اگر جھوٹ کے ہی لیے جائیں تو ''کذب ابو ہریرہ'' کے صحیح معنی یہ ہوں گے کہ ابوہریرہ نے...
  3. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    باب ۴ کچھ ائمہ حدیث اور معتبر راویوں کے متعلق غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: ''حضرت عائشہ فرماتی ہیں حضرت انس اور حضرت ابو سعید خدری حدیث رسول سے محض ناواقف ہیں۔ اس لیے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں چھوٹے چھوٹے بچے تھے۔'' (دو اسلام ص ۹۴) ازالہ یہ قول حضرت عائشہ صدیقہ رضی...
  4. محمد نعیم یونس

    اسلام ایسا ہی پرانا ہو جائے گا ---- !!!

    4049- حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الأَشْجَعِيِّ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: " يَدْرُسُ الإِسْلامُ كَمَا يَدْرُسُ وَشْيُ الثَّوْبِ، حَتَّى لا يُدْرَى مَا صِيَامٌ وَلا صَلاةٌ...
  5. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    اعتراض: امام راغب نے فرمایا ہے کہ وما علمنہ الشعر میں شعر سے مراد کذب ہے کہ لوگ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو اور قرآن کو جھوٹا قرار دیتے تھے۔ اس پر خدا تعالیٰ نے فرمایا کہ ہم نے اپنے نبی کو شعر یعنی جھوٹ نہیں سکھایا۔ (۱۰۶۳) الجواب: اس کا حل اس طرح ہے کہ یہاں ہر دو باتیں ہیں۔ ایک یہ کہ قرآن...
  6. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزا صاحب کا شاعر ہونا وَمَا عَلَّمْنَاہُ الشعر وما ینبغی لہ۔(۱۰۶۱) یعنی ہم نے آنحضرت کو شعر نہیں سکھایا اور نہ وہ (یعنی شعر) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کے لائق ہے۔ یعنی شعر گوئی کمالاتِ نبوت میں سے نہیں ہے بلکہ شان نبوت کے لائق بھی نہیں اور مرزا صاحب اپنے آپ کو بروز محمد ( صلی اللہ علیہ...
  7. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    ضمیمہ کذبات مرزا '' ٹیچی'' مسلمان: مرزا صاحب کے پاس آنے والے فرشتے کا نام ٹیچی تھا یعنی بوقت ضرورت عین موقع پر روپے لانے والا (۱۰۵۸)اس ٹیچی فرشتے کی بابت مرزا صاحب کا ایک بیان بھی ہے کہ مرزا صاحب نے اس سے دریافت کیا۔ تمہارا کیا نام ہے تو اس فرشتے نے کہا میرا نام کچھ بھی نہیں۔ پھر پوچھا تو کہنے...
  8. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    جواب: اس کا یہ ہے کہ مَنْ بصیغہ مفرد قرآن مجید میں بکثرت آتے ہیں جہاں جمع مراد ہوتا ہے۔ چنانچہ ارشاد ہے: وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَّقُوْلُ اٰمَنَا بِاللّٰہِ وَبِالْیَوْمِ الْاٰخِرَ وَمَا ھُمْ بِمُوْمِنین(۱۰۵۷) اس آیت میں مَنْ کا صلہ یَقُوْلُ صیغہ مفرد فعل مضارع ہے مگر اس کو ماھُمَ میں جمع دکھایا...
  9. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائیوں کی پندرھویں دلیل! ان اللّٰہ یبعث لھذہ الامۃ علی راس کل مائۃ سنۃ من یجدد لھا دینھا (مشکوٰۃ : کتاب العلم) یعنی ہر صدی کے سر پر مجدد آئے گا۔ اس صدی کا مجدد مرزا صاحب کے سوا کون ہے؟(۱۰۴۹) (۱) الجواب: یہ حدیث حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے اور مرزا صاحب کا ایمان تھا کہ : '' ابو ہریرہ...
  10. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائیوں کی چودھویں دلیل کسوف و خسوف '' حدیث میں ہے ہمارے مہدی کی صداقت کے دو نشان ہیں۔ رمضان میں چاند کو پہلی رات کو اور سورج کو درمیانے دن گرہن لگے گا۔ یہ گرہن مرزا کے وقت چاند کو ۱۳ تاریخ اور سورج کو ۲۸ تاریخ لگا۔ '' (۱۰۳۶) الجواب: یہ روایت کیا ازروئے روایت کیا بروئے درایت ہر دو طرح جھوٹی...
  11. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    الغرض اول تو یہ حدیث جھوٹی ہے جس سے سند نہیں لی جاسکتی اس کے جھوٹی ہونے پر واقعات نے بھی شہادت دیدی وہ یوں کہ بقول مرزا صاحب اس میں ظہور مسیح کی خبر ہے۔(۱۰۳۵) اور ظہور مسیح دو سو سال بعد نبی کے ہیں۔ پس یہ جھوٹی نکلی۔ بفرض محال صحیح بھی ہو ۔اس میں مسیح و مہدی کا کوئی ذکر نہیں صرف نشانیوں کا ذکر...
  12. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائیوں کی تیرھویں دلیل آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اَلایات بعد المأتین (مشکوٰۃ) کہ مسیح موعود مہدی کے ظہور کی نشانیاں تیرھویں صدی کے گزرنے پر ظاہر ہونگی۔ ملا علی قاری اور نواب صدیق حسن خاں نے بھی ایسا ہی لکھا ہے۔ (۱۰۲۸) الجواب: اول تو یہ حدیث ہی ضعیف اور موضوع ہے۔ جیسا کہ ابن جوزی...
  13. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائیوں کی بارہویں دلیل آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب ایمان دنیا سے اٹھ جائے گا تو فارسی الاصل ایک یا کئی اشخاص اس کو واپس لائیں گے۔(۱۰۲۱) الجواب: قطع نظر اس کے کہ حدیث کا جو مطلب لیا گیا ہے وہ نہیں میں کہتا ہوں کہ مرزا صاحب تو مغل زادے تھے جیسا کہ وہ خود راقم ہیں: '' خاتم الخلفاء...
  14. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    پیشگوئی نمبر ۲۵: فروری ۱۹۰۶ء کو بنگالہ کی تقسیم کے متعلق پیشگوئی کی۔ پہلے بنگالہ کی نسبت جو حکم جاری کیا گیا، اب ان کی دلجوئی ہوگی، ۱۹۱۱ء میں ملک معظم جارج پنجم اس کے پورا ہونے کا باعث بنے۔(۱۰۱۸) جواب: تقسیم بنگالہ پر جب اہل بنگال نے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا اور گورنمنٹ کے حضور میں درخواست پر...
  15. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    خلاصہ باب سوم الغرض بعض جاہل لاؤں نے ان مدعیان صحابیت کے دعویٰ کو سچ سمجھ لیا ہو، تو دوسری بات ہے، شارحین حدیث یا متاخرین محدثین نے ان کی تکذیب کی، اور ان پر سخت تنقید کی، اور یہ برق صاحب کو بھی تسلیم ہے، برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: بحمد اللہ کہ اسلام میں کچھ محققین بھی ہو گزرے تھے، جنہوں نے...
  16. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب لکھتے ہیں: علامہ ذہبی میزان میں لکھتے ہیں کہ بابا رتن ہندی کی وفات ۶۳۲ھ یہ ۱۲۳۸ ء میں ہوئی تھی لیکن محدثین کی ایک خاص تعداد اسے صحابی سمجھ کر اس کی احادیث روایت کرتی ہے، جب علامہ ذہبی نے باب رتن کی روایات کو جھوٹا قرار دیا، تو قاموس کے مصنف علامہ مجد الدین فیروز آبادی (وفات...
  17. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    باب ۳ چند عجیب راوی و صحابہ غلط فہمی برق صاحب نے صفحہ ۸۷ پر ایک موضوع حدیث جماع کے بعد غسل کرنے کی فضیلت میں نقل کی ہے، اور صفحہ ۸۸ پر ایک موضوع حدیث کلمہ پڑھنے کی فضیلت میں نقل کی ہے، اور ان دونوں احادیث پر تعجب کا اظہار کیا ہے۔ ازالہ برق صاحب! آپ کو تعجب کس پر ہے، گھڑنے والے پر یا محدثین پر،...
  18. محمد نعیم یونس

    توحید اور شرک کی حقیقت قرآن و حدیث کی روشنی میں

    جزاک اللہ خیرا یا ارسلان
  19. محمد نعیم یونس

    ایک دینی بہن کی صحتیابی کے لیے دُعا

    اللہ تعالیٰ ہماری بہن کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  20. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: صحاح ستہ میں بعض ایسی احادیث راہ پاچکی ہیں، جو نہ صرف قرآن سے متصادم ہوتی ہیں، بلکہ سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے بلند علم، عظیم المرتبت شخصیت اور بے مثال کردار کے سخت اضافی ہیں۔ (دو اسلام ص ۷۹) ازالہ صحاح ستہ میں ایسی کوئی صحیح حدیث نہیں اگر غلط فہمی سے...
Top