الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
غلط فہمی
برق صاحب تحریر فرماتے ہیں:
شیخ عبدالحق دہلوی لاکھ چلائیں کہ صحاح میں انسانی اقوال کی آمیزش ہے۔ (دو اسلام ص۵۹)
ازالہ
یہ کس نے کہا ہے کہ صحاح میں صرف احادیث ہیں، نہیں بلکہ دوسروں کے اقوال بھی ہیں، مگر اس کے یہ معنی نہیں کہ صحیح احادیث کے متن میں اقوال کی آمیزش ہے، یہ قطعاً غلط ہے۔
غلط...
غلط فہمی
برق صاحب تحریر فرماتے ہیں:
(ہمارے موجودہ علما میں) ایک دو خرابیاں بھی ہیں (اول) کہ ملکہ تنقید سے بے بہرہ ہونے کی وجہ سے وہ صحیح و غلط میں تمیز نہیں کرسکتے۔ (دوم) اسلاف پرستی اور اندھی تقلید کے امراض میں مبتلا ہیں۔ (دو اسلام ص ۵۹)
ازالہ
یہ غلط ہے کہ ملکہ تنقید سے علماء بالکل بے بہرہ ہیں،...
غلط فہمی
برق صاحب تحریر فرماتے ہیں:
میرا مطلب یہ نہیں کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اس قسم کی احادیث تراشا کرتے تھے، بلکہ یہ ہے کہ یار لوگ گھڑ کر ان کا نام جڑ دیتے تھے۔ (دواسلام ص۵۷۔ ۵۸)
ازالہ
یہ یار لوگ کون تھے؟ اگر واقعی یہ یار لوگ تھے، تو محدثین نے ان کو گرفت میں لے لیا، اور ان کی پوری قلعی...
لہٰذا ایسا نہیں ہوسکتا کہ بغیر جرم کے اللہ تعالیٰ ایک معصوم بچے کو قتل کرا دے ، ابھی جرم واقع نہیں اور آیندہ ہونا بھی یقینی نہیں تھا، بلکہ محض اندیشہ تھا جو ''فخشینا'' کے لفظ سے ظاہر ہے لہٰذا ایک غیر یقینی جرم کے عوض قتل کرنا، کسی طرح سمجھ میں نہیں آسکتا، اور یہ اللہ تعالیٰ رحیم و کریم کی شان...
غلط فہمی
اس حدیث پر مزید اعتراض کرتے ہوئے برق صاحب تحریر فرماتے ہیں:
مذہب کے معاملہ میں حضرت عمر سرور کائنات کی راہ نمائی فرما رہے ہیں۔ (دو اسلام ص ۵۷)
ازالہ
برق صاحب ہر کام کی ایک مصلحت ہوا کرتی ہے ہوسکتا ہے کہ ہماری عقل کی رسائی وہاں تک نہ ہو اس حدیث کی اشاعت اور پھر اس کی روک تھام میں کیا...
غلط فہمی
برق صاحب تحریر فرماتے ہیں:
رحلت حضور سے صرف تین برس پہلے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ مشرف باسلام ہوئے تھے لیکن روایات احادیث میں سب سے بازی لے گئے۔ (دو اسلام ص ۵۶)
ازالہ
اس میں تعجب کی کوئی بات نہیں، اس کا جواب انہوں نے خود دے دیا ہے، وہ فرماتے ہیں کہ مہاجرین و انصار اپنے اپنے کاموں میں...
غلط فہمی
برق صاحب نے ص۵۵ پر ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا وہ واقعہ دوبارہ نقل فرمایا ہے، جس میں ہے کہ انہوں نے احادیث کو دھو ڈالا تھا۔
ازالہ
اس کا جواب پہلے گزر چکا ہے، یہ روایت جھوٹ ہے، اس کی سند میں سے کئی راوی غائب ہیں۔
غلط فہمی
برق صاحب تحریر فرماتے ہیں:
جریر بن عبدالحمید کہتے ہیں کہ منصور مغیرہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محمد نعمان مسعود بھائی!
آپ کا کیا حال چال ہے؟ بھائی خیریت تھی؟ آپ کیوں غیر حاضر رہے؟ اللہ تعالی آپکی تمام پریشانیاں دور فرمائے۔ آمین
مومن کو اگر کوئی کانٹا بھی چبتا ہے تو اس کے لیے باعث اجر وثواب ہوتا ہے۔اللہ تعالی آپ کو ہر آزمائش سے محفوظ رکھے۔ آمین
غلط فہمی
برق صاحب تحریر فرماتے ہیں:
ایک مرتبہ کاتب وحی حضرت زید بن ثابت معاویہ کے دربار میں گئے، انہوں نے احادیث کی فرمائش کی آپ نے چند احادیث سنائیں، اور منشی دربار ساتھ ساتھ لکھتا گیا، آپ نے وہ کاغذ لے کر چیر ڈالا اور فرمایا کہ رسول اللہ نے احادیث لکھنے سے منع فرمایا تھا۔ (دو اسلام ص ۵۳)...
غلط فہمی
برق صاحب تحریر فرماتے ہیں:
ایک شخص نے ابی بن کعب سے کہا، مجھے کوئی نصیحت کیجئے، فرمایا کتاب اللہ کو ہاتھ میں لو، اور صرف اسی کی فیصلوں پر عمل کرو۔ (دو اسلام ص ۵۳)
ازالہ
اولاً: حضرت ابی بن کعب کا مطلب وہ نہیں جو برق صاحب سمجھتے ہیں، قرآن تو خود اتباع رسول اور اسوہ رسول اور اطاعت رسول کی...