• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    پیشگوئی نمبر۸: بہار کے دنوں میں زلزلہ کی پیشگوئی '' پھر بہار آئی خدا کی بات پوری ہوئی'' چنانچہ ۲۸؍ فروری ۱۹۰۶ء کو وہ زلزلہ آیا۔ (۹۵۴) الجواب: یہ پیشگوئی مرزا صاحب کی صاف غلط نکلی ہے جیسا کہ ہم مرزا صاحب کی غلط پیشگوئیوں کے ضمن انیسویں نمبر پر اس پیشگوئی کا باطل ہونا بوضاحت ثابت کر آئے ہیں۔...
  2. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    پیشگوئی نمبر۶: '' دافع البلاء'' میں چراغ دین جمونی کے طاعون سے ہلاک ہونے کی پیشگوئی ہے۔ سو وہ بمعہ بیٹوں کے طاعون سے ہلاک ہوگیا۔ (۹۴۷) جواب: یہ قطعاً دروغ بے فروغ ہے دافع البلاء میں اس کا طاعون سے مرنا ہرگز نہیں لکھا ہے۔ البتہ یہ گیدڑ بھبکیاں دی ہیں کہ: '' میں فنا کر دوں گا، غارت کردوں گا، غضب...
  3. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    پیشگوئی نمبر ۳ بابت موت ڈوئی: ڈوئی کی موت کی پیشگوئی کی کہ اگر مباہلہ کرے یا نہ کرے تب بھی اس کو اللہ ہلاک کردے گا۔(۹۴۱) الجواب: اس کو پیشگوئی کہنا اپنی جہالت کا ثبوت دینا ہے۔ اس طرح تو ہر شخص پیشگوئی کرسکتا ہے کہ مرزائی پاکٹ بک کا مصنف ہلاک ہوگا۔ خلیفہ قادیانی ہلاک ہوگا بلکہ کل مرزائی مر جائیں...
  4. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزا صاحب کی پیش گوئیاں نمبر۱: مثلاً سعد اللہ لدھیانوی کے ابتر ہونے کی پیشگوئی۔ (۹۲۳) الجواب: لفظ ابتر کے کئی معانی ہوسکتے ہیں (۱) ابتر بمعنی مفلس (۹۲۴)(۲) ناکام، زیاں کار، نامراد(۹۲۵) (۳) بے برکت(۹۲۶) (۴) پوتے سے آگے اولاد نہ چلے تو بھی ابتر (۹۲۷)ان معانی کے ہوتے ہوئے شاید ہی کوئی خوش نصیب...
  5. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائیوں کی دسویں دلیل '' جو خدا پر جھوٹ باندھے خدا اس کو کامیاب نہیں کرتا۔'' (۹۲۰) جواب: ہم دلیل دوم کے جواب میں بآیاتِ قرآن ثابت کر آئے ہیں کہ بعض اوقات اللہ تعالیٰ مفتریوں کو ڈھیل دیتا ہے اور انہیں دنیاوی فوائد سے بہرہ مند کرتا ہے ما سوا اس کے مرزا اپنے مقاصد میں نامراد مرا ہے۔ مرزائیوں کی...
  6. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    چنانچہ مرزا صاحب بھی لکھتے ہیں: '' حاصل مطلب یہ کہ قرآن جس قدر نازل ہونا تھا ہوچکا۔ اور مستعد دلوں میں نہایت عجیب اور حیرت انگیز تبدیلیاں پیدا کرچکا اور تربیت کو کمال تک پہنچا دیا اور اپنی نعمت کو ان پر پورا کردیا۔ اور یہی دو رکن ضروری ہیں۔ جو ایک نبی کے آنے کی علت غائی ہوتے ہیں۔ اب دیکھو یہ...
  7. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائیوں کی آٹھویں دلیل اَلَا اِنَّ حَزْبَ اللّٰہِ ھُمْ الغَالِبُوْنَ خدا کا گروہ ہی غالب آتا ہے اَلَا انَّ حزبَ الشَّیْطَانِ ھُمْ الخَاسِرُوْنَ شیطان کا گروہ ناکام و نامراد رہتا ہے۔ اب اس بات کا فیصلہ کس طرح ہو کہ غالب گروہ کون ہے اور مغلوب گروہ کون؟ فرمایا: اَفَلَا یَرَوْنَ اَنَّا ناتی...
  8. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائیوں کی ساتویں دلیل '' قرآن میں ہے کہ ہم نے نوح علیہ السلام اور آپ علیہ السلام کے ساتھ بیٹھنے والوں کو بچالیا۔ اس بچنے کو بطورِ صداقت نوح علیہ السلام ، نشان مقرر کیا حضرت مسیح موعود (مرزا) کے زمانہ میں آپ کی پیشگوئی کے مطابق طاعون پڑی حضور نے فرمایا کہ خدا نے مجھے فرمایا ہے اِنِّی...
  9. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائیوں کی چھٹی دلیل یہودیوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ہم خدا کے دوست ہیں۔ خدا نے کہا اگر تم سچے ہو تو موت کی تمنا کرو۔ مگر انہوں نے نہ کی۔ پس ثابت ہوا کہ جھوٹا موت کی تمنا نہیں کرتا۔ حالانکہ مرزا صاحب نے لکھا کہ اے خدا اگر میں جھوٹا ہوں تو مجھے مار دے مگر خدا نے آپ کو ترقی دی پس ثابت ہوا کہ آپ سچے...
  10. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    تیسری طرز سے مولانا غنیمت حسین صاحب مونگیری نے اعجازِ احمدی کے جواب میں کتاب ابطال اعجاز مرزا دو حصوں میں لکھی پہلے حصے میں مرزا صاحب کے اشعار کی صرنی، نحوی، عروضی اور ادبی غلطیاں ظاہر کیں اور دوسرے حصے میں چھ سو سے زائد اشعار کا عربی قصیدہ لکھا جو نہایت فصیح و بلیغ ہے اور اغلاط سے پاک۔ دیگر یہ...
  11. محمد نعیم یونس

    شیطان کی CV

    شیطان اور اس کےخطرات کے متعلق مزید معلومات سورة الفلق بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ شروع کرتا ہوں میں اللہ تعالٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے * اس کےبعد سورۃ الناس ہے، ان دونوں کی مشترکہ فضیلت متعدد احادیث میں بیان کی گئی ہے۔ مثلا ایک حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے...
  12. محمد نعیم یونس

    اراکین فورم کے لئے ایک عظیم خوشخبری

    جزاک اللہ خیرا۔ یاشیخ! تاریخوں کے حوالہ سے الجھن محسوس ہورہی ھے۔
  13. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: ایک مرتبہ صحابہ کرام نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے التجا کی حد ثنا (کوئی حدیث بیان فرمائیے تو جھٹ یہ آیت نازل ہوئی { اَللہُ نَزَّلَ اَحْسَنَ الْحَدِیْثِ کِتَابًا} اللہ نے قرآن نازل کیا ہے اور یہی بہترین حدیث ہے، دوبارہ کہا حدثنا شیئا دون القران (قرآن...
  14. محمد نعیم یونس

    اس سنت پر کون کون عمل کرتا ہے؟

    وَإِذَا سَمِعُوا مَا أُنزِلَ إِلَى الرَّ‌سُولِ تَرَ‌ىٰ أَعْيُنَهُمْ تَفِيضُ مِنَ الدَّمْعِ مِمَّا عَرَ‌فُوا مِنَ الْحَقِّ ۖ يَقُولُونَ رَ‌بَّنَا آمَنَّا فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ ﴿٨٣﴾ اور جب وہ رسول کی طرف نازل کردہ (کلام) کو سنتے ہیں تو آپ ان کی آنکھیں آنسو سے بہتی ہوئی دیکھتے ہیں اس سبب...
  15. محمد نعیم یونس

    وقت سے پہلے اذان دے دے تو کیا کرے؟

    سنن ابوداود 532- حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، وَدَاوُدُ بْنُ شَبِيبٍ -الْمَعْنَى- قَالا: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ؛ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ بِلالاً أَذَّنَ قَبْلَ طُلُوعِ الْفَجْرِ فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وسلم أَنْ يَرْجِعَ فَيُنَادِيَ: أَلا إِنَّ...
  16. محمد نعیم یونس

    اذان دینے پر اجرت لینے کا بیان

    سنن ابو داود 531- حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ الْجُرَيْرِيُّ، عَنْ أَبِي الْعَلاءِ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِاللَّهِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ، قَالَ: قُلْتُ: -وَقَالَ مُوسَى فِي مَوْضِعٍ آخَرَ: إِنَّ عُثْمَانَ بْنَ أَبِي الْعَاصِ...
  17. محمد نعیم یونس

    ّعبداللہ مجاھد ۔۔۔۔تعارف

    مرحبا! مجاہد بھائی!
  18. محمد نعیم یونس

    دل کی سختی کا علاج

    فَذَٰلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ ﴿٢﴾ یہی وہ ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے۔ اس لیے کہ ایک تو بخیل ہے، دوسرا قیامت کا منکر ہے بھلا ایسا شخص یتیم کے ساتھ کیوں کر حسن سلوک کر سکتا ہے؟ یتیم کے ساتھ وہی شخص اچھا برتاؤ کرے گا جس کے دل میں مال کے بجائے انسانی قدروں اور اخلاقی ضابطوں کی اہمیت ومحبت...
  19. محمد نعیم یونس

    ابو ارسلان جدہ سے

    ان شاء اللہ اللہ تعالی آپکا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔
Top