الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یعنی اگر میں بھی تمہاری طرح اللہ کی عبادت کرنے کی بجائے، تمہاری خواہشات کے مطابق غیر اللہ کی عبادت شروع کردوں تو یقینا میں بھی گمراہ ہو جاؤں گا۔ مطلب یہ ہے کہ غیر اللہ کی عبادت و پرستش، سب سے بڑی گمراہی ہے لیکن بد قسمتی سے یہ گمراہی اتنی عام ہے۔ حتٰی کے مسلمانوں کی ایک بہت بڑی تعداد اس میں مبتلا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نام خطیب: معلوم نہیں
مسجد کا نام: جامع ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
علاقہ: سکیم موڑ، ملتان روڈ ،لاہور۔
موضوع: شان ابو بکرصدیق رضی اللہ عنہ
خطیب محترم کا نام انس بھائی بتا سکتے ہیں۔
اعتراض:
صحاح ستہ جو حدیث کی معتبر کتابیں ہیں ان میں تو یوں نہیں آیا ہے لہٰذا حجت نہیں ہے۔
الجواب:
صحاح ستہ میں سے جامع ترمذی میںیوں ہی موجود ہے۔ چنانچہ ترمذی ابواب الاستیذان والادب، باب ماجاء فی اسماء النبی میں حدیث صحیح مرقوم ہے۔ وانا العاقب الذی لیس بعدی نبی۔ (۱۸۱)
اعلان:
ترمذی مطبوعہ ہند کے...
اعتراض۴:
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو محل کی ایک اینٹ قرار دینا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین ہے۔(۱۷۲)
الجواب:
اگر کوئی شخص یہ کہے فلاں شخص شیر ہے۔ تو کیا یہ مطلب ہے کہ وہ درندہ جانور ہے جنگلوں میں رہتا ہے۔ اس کی دُم بھی ہے اور بڑے بڑے ناخنوں اور بالوں والا ہے۔ کیا خوب یہ مبلغ علم و فہم، نبی صلی...
اعتراض ۳:
جب نبوت کے محل میں کسی نبی کی گنجائش نہیں رہی تو پھر آخر زمانہ میں عیسیٰ علیہ السلام کا تشریف لانا کس طرح ممکن ہوسکتا ہے۔ (۱۷۱)
الجواب:
مثلاً کہا جاتا ہے خاتم اولاد (سب سے آخر میں پیدا ہونے والا) اس کا یہ مطلب نہیں کہ پہلی اولاد کا صفایا ہوچکا ہے اور سب مر گئے ہیں۔ اسی طرح خاتم...
اعتراض۲:
بعض روایات میں لفظ من قبلی موجود ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ سب انبیاء کی مثال نہیں بلکہ گزشتہ انبیاء کی مثال ہے نیز اس روایت سے یہ بھی واضح ہوتا ہے کہ جس قسم کے نبی پہلے آیا کرتے تھے۔ اس قسم کے نبی اب ہرگز نہیں آئیں گے جیسا کہ من قبلی ظاہر کرتا ہے۔ (۱۶۹)
الجواب:
چونکہ سب انبیاء آپ صلی...
حدیث قصر نبوت اور مرزائی اعتراض
نمبر۱:
اول تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو محل کی ایک اینٹ قرار دینا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین ہے کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا درجہ بہت بلند ہے۔ پھر اس کا مطلب یہ بتایا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلی شرائع کو کامل کردیا ہے اور شریعت کے محل کو مکمل...
مزے دار بات:
اور ملاحظہ ہو ایک طرف تو بحوالہ اکمال الاکمال، آج سے ''چار سو برس پہلے'' تیس دجال کی تعداد ختم لکھی ہے مگر آگے چل کر بحوالہ حجج الکرامہ مصنفہ مولانا نواب صدیق حسن خاں رحمہ اللہ لکھا ہے کہ ''آنحضرت نے جو اس امت میں تیس دجالوں کی آمد کی خبر دی تھی وہ پوری ہو کر ستائیس کی تعداد...
دوسرا اعتراض:
یہ دجال آج سے پہلے پورے ہوچکے ہیں۔ جیسا اکمال الاکمال میں لکھا ہے۔(۱۶۲)
جواب:
حدیث میں قیامت تک شرط ہے۔ اکمال الاکمال والے کا ذاتی خیال ہے جو سند نہیں۔ بعض دفعہ انسان ایک جھوٹے دجال کو بڑا سمجھ لیتا ہے۔ اسی طرح انہوں نے اپنے خیال کے مطابق تعداد پوری سمجھ لی۔ حالانکہ مرزا صاحب کے...
اعتراض:
حدیث تیس دجال والی کا یہ جواب ہے کہ تیس دجال کی تعیین بتاتی ہے کہ بعد میں کچھ سچے بھی آئیں گے۔ (۱۵۹)
جواب:
تیس کی تعیین اس لیے ہے کہ کذاب و دجال صرف تیس ہی ہوں گے۔ چنانچہ حدیث کے الفاظ لا تقوم الساعۃ حتی یخرج ثلثون دجالون کلھم یزعمُ انَہٗ رَسُوْلُ اللّٰہ(۱۶۰) (ابوداؤد) (قیامت قائم نہیں...
مرزائی عذر:
بنی اسرائیل میں نبی سیاست کرتے رہے مگر میرے بعد خلفاء ہوں گے کا جواب یہ ہے کہ حدیث میں سیکون کا لفظ دارد ہے جس کے معنی ہیں عنقریب میرے بعد خلفاء ہوں گے۔(۱۵۵)
الجواب:
معلوم نہیں کہ اس سے معترض کا مطلب کیا ہے ہاں صاحب خلافت کے معاً بعد شروع ہونے کا ذکر ہے پھر لکھا ہے:
'' اس حدیث کا...
اعتراض:
لَوْلَمْ اُبْعَثْ لَبُعِثْتَ یَا عُمَرُ (مرقاۃ شرح مشکوۃ جلد ۵ ص۵۱۹ وبر حاشیہ مشکوٰۃ مجتبانی باب مناقب عمر رضی اللّٰہ عنہ)
یعنی اگر میں معبوث نہ ہوتا تو اے عمر تو معبوث ہوتا۔
لَولَمْ اُبْعَثْ فِیْکُمْ لَبُعِثَ عُمَرُ فِیْکُمْ۔ (کنوز الحقائق ص۵۳)
اگر میں مبعوث نہ ہوتا تو عمر تم میں مبعوث...
مرزائی عذر:
حدیث اگر میرے بعد نبی ہوتا تو عمر رضی اللہ عنہ ہوتا کا جواب ہے کہ یہ حدیث غریب ہے لہٰذا حجت نہیں۔ (۱۳۷)
الجواب:
کیا غریب حدیث ضعیف یا غلط ہوتی ہے؟ ہرگز نہیں صحیح ہوتی ہے چنانچہ خود مرزا صاحب نے بھی اس کو مانا ہے جیسا کہ ہم بحوالہ ازالہ اوہام (ص۲۳۶) کی عبارت درج کر آئے ہیں اگر یہ...
باقی رہا ابن عربی وغیرہ کی تحریروں میں نبوت کے جاری رہنے کا ذکر سو اول تو مرزائیوں کو خاص طور پر شرم کرنی چاہیے کہ جس شخص کو مرزا صاحب نے وحدت الوجود کا بڑا حامی قرار دیا اور ''رسالہ تقریر اور خط'' میں وحدت و جودیوں کو ملحد، زندیق وغیرہ قرار دیا ہے۔(۱۳۳) آج اسی کی تحریروں کو دلیل بنایا جاتا ہے...
دوسری طرز سے:
اس جواب میں بھی وہی بے دینی ٹپک رہی ہے کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے مخالف تھے؟ اگر نہیں اور یقینا نہیں تو پھر ان کو یہ جواب دینا کہ گو تم میرے ساتھ وہی نسبت رکھتے ہو جو موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ ہارون علیہ السلام کو تھی مگر میرے مخالف بن کر تم نبی نہیں...
مرزائیوں کی دوسری دلیل (اسود اور مسیلمہ) کا جواب یہ ہے کہ یہاں بھی ایجاز محذوف ہے اور بعد کا مضاف الیہ محذوف ہے یعنی یَخْرُجَان بعد نبوتی(۱۲۶) مطلب یہ ہے کہ اب جبکہ نبوت مجھے مل چکی ہے اس مل جانے کے بعد ان دونوں کا ظہور ہوگا۔ چنانچہ مسیلمہ اور اسوعنسی کا ظہور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نبی ہوچکنے...
اعتراض:
حدیث لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ میں لفظ بَعْدِیْ بھی مغائرت اور مخالفت کے معنوں میں مستعمل ہوا ہے۔ فَبِاَیِّ حَدِیْثٍ بَعْدَ اللّٰہَ وَاٰیَتِہٖ یُؤْمِنُوْنَ (جاثیہ رکوع۱) اللہ اور اس کی آیات کے بعد کون سی بات پر وہ ایمان لائیں گے۔ اللہ کے بعد سے کیا مقصد ہے؟ کیا اللہ کے فوت ہو جانے کے بعد؟...
اعتراض:
جب کسریٰ ہلاک ہوجائے گا تو اس کے بعد کوئی کسریٰ نہ ہوگا۔ اور جب قیصر ہلاک ہو جائے گا تو اس کے بعد کوئی قیصر نہ ہوگا۔ اس سے مراد یہ ہے کہ جب کسریٰ ہلاک ہو جائے گا تو کوئی تاجدار ایران میں کسریٰ جیسا نہیں ہوگا ایسے ہی قیصر روم کے بعد قیصر روم ہرقل جیسا نہ ہوگا۔(۱۱۵)
الجواب:
قیصر و کسریٰ سے...