• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    دوسرا اعتراض: حدیث میں لا نفی جنس نہی بلکہ نفی کمال ہے یعنی میرے جیسا کامل نبی نہ ہوگا۔ (۱۱۱) الجواب: اس اعتراض کی رو سے مطلب یہ نکلا کہ اے علی تو میرے جیسا کامل نبی نہیں ہوگا مگر گھٹیا نبی ہوگا۔ ما شاء اللہ کیا علمیت ہے پھر اس جواب میں یہ بھی قباحت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے ہر...
  2. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    احادیث نبویہ اور مرزائی اعتراضات حضرت علی رضی اللہ عنہ کو جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں (بخاری)۔ اس کا جواب یہ دیا ہے کہ دوسری حدیث میں لَسْتَ نبیا آیا ہے یعنی اے علی تو میرے بعد نبی نہیں۔ یعنی نفی عام نہیں بلکہ نفی کمال ہے۔ (۱۱۰) الجواب: دونوں حدیثیں باہم...
  3. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائی عذر: آیات وَمَآ اَرْسَلْنٰکَ اِلاَّ رَحْمَۃً لِّلْعٰلَمِیْنَ۔ کَآفَّۃً لِّلنَّاسِ۔ اِنِّیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ اِلَیْکُمْ جَمِیْعًا۔ کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام تمام بنی اسرائیل کی طرف رسول تھے کیا ان کے بعد بنی اسرائیل ہی کے لیے حضرت داؤد علیہ السلام ، سلیمان علیہ السلام اور حضرت عیسی...
  4. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائی عذر: دوسری آیت اَلْیَوْمَ اکْمَلْت لکم دینکم کا یہ جواب ہے کہ: ''(۱) تورات بھی تمام تھی مگر اس کے بعد پھر کتاب آگئی (۲) قرآن شاہد ہے کہ حضرت یوسف علیہ السلام پر بھی نعمت پوری کی گئی تھی (۳) انعام صرف نبوت ہی نہیں آیت قرآن کی رو سے نبوت صدیقیت، شہادت، صالحیت سب انعام ہیں کیا یہ بھی...
  5. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائی عذر: خاتم القوم کا کوئی محاورہ نہیں۔ (۹۵) الجواب: یہ محاورہ ہو یا نہ ہو۔ خدا نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین قرار دیا ہے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی تفسیر لا نبی بعدی کی ہے اور مرزا نے اس کے معنی نبیوں کو ختم کرنے والا لکھے ہیں لہٰذا یہ عذر بھی بے دینی کی دلیل...
  6. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    (۷) قرآن کریم؟ بعد خاتم النبیین کے کسی رسول کا آنا جائز نہیں خواہ وہ نیا ہو یا پرانا ہو۔(۹۱) اس جگہ بھی مرزا صاحب خاتم کے معنی بند کرنے والا مراد لیتے ہیں۔ وان رسولنا خاتم النبیین وعلیہ انقطعت سلسلۃ المرسلین۔(۹۳) ناظرین! مندرجہ بالا حوالہ جات میں الفاظ خاتم النبیین خاتم الاولاد خاتم الخلفاء،...
  7. محمد نعیم یونس

    آم کی دعوت سب کے لئے !!!

    جزاک اللہ خیرا یا ارسلان! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. محمد نعیم یونس

    آم کی دعوت سب کے لئے !!!

    جزاک اللہ خیرا اخی۔ اللہ تعالی آپ کو خوش وخرم رکھے۔ آمین۔
  9. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    الزامی جواب: (۱) مَا کَان مَحَمَّدٌ ... وَخَاتَمَُ النَّبِیِّیْنَ ختم کرنے والا نبیوں کا۔(۸۴) یہ آیت صاف دلالت کررہی ہے کہ بعد ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کوئی رسول دنیا میں نہ آئے گا۔ کیا یہاں افضل کے معنوں میں ہے یا بند کرنے کے معنوں میں؟ (۲) اسی طرح پر میری پیدائش ہوئی یعنی جیسا کہ میں...
  10. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    یعنی فتح مکہ کے بعد ہجرت نہیں ہے۔ اور حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے فتح مکہ سے قدرے ہی پیشتر ہجرت کی تھی۔ چنانچہ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اصابہ میں حضرت عباس رضی اللہ عنہ کے متعلق لکھتے ہیں: ھَاجَرَ قَبْلَ الْفَتْحِ بِقلَیْلٍ وَشَھِدَ الفتح۔(۸۳) یعنی حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے فتح مکہ سے قدرے پیشتر...
  11. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    دوسرا عذر: خاتم کا لفظ ہمیشہ افضل کے معنوں میں آتا ہے جیسے خاتم الشعراء وغیرہ وغیرہ۔(۸۰) الجواب: کیا خوب! کہاں تو خاتم کے معنی مہر کے کئے تھے پھر کہاں خاتم کے معنی بعض نبیوں کو بند کرنے والا اور کہاں یہ کہ ''ہمیشہ افضل کے معنوں میں آتا ہے'' آہ! اذا لم تستحی فاصنع ماشئت۔ (۸۱) اس پر دلیل یہ دی...
  12. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    صرف بعض کے خاتم ماننے کی صورت میں خاتم النبیین ہونا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی خاص فضیلت نہیں رہتی پھر تو آدم علیہ السلام کے بعد ہر نبی اپنے سے پہلے انبیاء کا بقول مرزائیاں خاتم ہے۔ نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ختم نبوت کو باعث فضیلت علی الانبیاء گردانا ہے اب اگر بعض نبیوں کے آپ صلی...
  13. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائی عذر: خاتم کے معنی نبیوں کو ختم کرنے والا مگر صرف صاحب شریعت نبیوں کو تمام کو نہیں: '' ہم خاتم النبیین کے معنے صاحب شریعت نبیوں کو ختم کرنے والا مانتے ہیں۔''(۷۰) الجواب: اس آیت (خاتم النبیین) اور حدیث (لا نبی بعدی) میں ہر قسم کی نبوت جدیدہ کی بندش ہے جیسا کہ ہم اوپر ثابت کر آئے ہیں خود...
  14. محمد نعیم یونس

    آم کی دعوت سب کے لئے !!!

    آپ جو بھی محبت سے کھلا یا پلادیں گے ہمیں پسند آجائے گا، ان شاء اللہ!
  15. محمد نعیم یونس

    آم کی دعوت سب کے لئے !!!

    کھانے پینے کی نہیں صرف دیکھنے کی؟ کہیں دیکھ دیکھ کرہی دل بھر نہ جائے!
  16. محمد نعیم یونس

    بریلویت کا اللہ تعالیٰ سے اختلاف

    جزاک اللہ خیرا ارسلان اخی ماشاء اللہ !بہت محنت سے کام کیا جارہا ہے۔ اللہ تعالی قبول کرے۔ اور نام نہاد مسلمین کو صحیح عقیدہ ومنہج اختیار کرنے کی توفیق سے نوازے۔ آمین۔
  17. محمد نعیم یونس

    غیب صرف اللہ جانتا ہے

    'کتاب مُبِین ' سے مراد لوح محفوظ ہے۔ اس آیت سے بھی معلوم ہوا کہ عالم الغیب صرف اللہ کی ذات ہے غیب کے سارے خزانے اسی کے پاس ہیں اس لئے کفار و مشرکین اور معاندین کو کب عذاب دیا جائے؟ اس کا علم بھی صرف اسی کو ہے اور وہی اپنی حکمت کے مطابق فیصلہ کرنے والا ہے۔ حدیث میں آتا ہے کہ مفاتح الغیب پانچ ہیں...
  18. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    بعینہ ہمارا اور مرزائیوں کا معاملہ ہے ہم نصوص قرآن و احادیث کی رو سے ختم نبوت کو ثابت کرتے ہیں بخلاف اس کے مرزائی محض کھینچ تان سے ان کو بگاڑنا اور اجراء نبوت کا ثبوت دینا چاہتے ہیں اس ضروری تمہید کے بعد ہم مرزائی تحریفات آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں۔ آیت خاتم النبیین کے متعلق ہم نبی کریم صلی...
  19. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    باتفاق علمائے حدیث اس سے مراد یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اور قیامت کے درمیان کوئی جدید نبی پیدا نہ ہوگا اور قیامت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ملی ہوئی آنے سے یہی مراد ہوسکتی ہے ورنہ حدیث کا خلاف واقعہ ہونا لازم آتا ہے۔ برادران! مذکورہ پندرہ آیات قرآنیہ و بیس احادیث نبویہ سے بلا...
  20. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    بیسیویں حدیث: عَنْ اَنَسٍ رضی اللّٰہ تعالٰی عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُوْل اللّٰہ ﷺ بُعِثَتُ انا والساعۃ کھاتین۔(۶۶) '' حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انگشت شہادت اور بیچ کی انگلی کو ملا کر فرمایا کہ میں اور قیامت دونوں اس طرح ملے ہوئے بھیجے گئے ہیں جس طرح یہ...
Top