• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    وھابیوں کے کیا "جرم" ہیں؟

    صوفی صاحب آپ جان کر کیا کریں گے؟
  2. م

    حدیث کی تعریف اور اس کی اقسام

    صوفی صاحب! جان وارنے کا اتنا ہی شوق ہے تو مجھ پر مت وارئیے ، آپ کو کوئی فائدہ نہیں ہو گا، ہاں اگر عقیدہ توحید رکھ کر آپ اللہ کی راہ میں قتل کر دئیے جائیں تو آپ کو جنت ملے گی۔ ان شاءاللہ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّـهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَلَا تُبْطِلُوا أَعْمَالَكُمْ...
  3. م

    بریلویوں کو طوطا کہنے والے اہلحدیث بہن بھائیوں کے لئے ایک پیغام

    اگر مجھے اسی طرح مخاطب کرنے سے آپ کے جذبات کو تسکین ملتی ہے تو ٹھیک ہے آپ اسی طرح ہی کہا کریں
  4. م

    ﻧﯿﭧ، ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻧﺎﺩﺍﻥ ﺑﮩﻨﻮﮞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮐﮭﻮﻝ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺳﺒﻖ !

    بھائی یہ پوسٹ تو میں نے کمپیوٹر سے شئیر کی ہے، لیکن ہو سکتا ہے فیس بک پر اسے موبائل سے پوسٹ کیا گیا ہو۔
  5. م

    سنہری باتیں

  6. م

    کیا یہ تقویٰ ہے؟

    lovelyalltime بھائی! شاہد نذیر بھائی نے صحیح کہا ہے، آپ سے گزارش ہے کہ شاہد نذیر بھائی کی بات مانیں اور آئندہ حوالے کے ساتھ مضمون شئیر کریں۔
  7. م

    بنتِ آدم کس طرح لٹتی ہیں۔ یہ ویڈیو سب ضرور دیکھیں

    یوں ویڈیو کا تو سب کو پتہ ہے کہ خود بنائی گئی ہے، اس میں جو اصلاحی پہلو ہے وہ قابل غور ہے۔
  8. م

    سترہ سالہ سعودی دوشیزہ کا پانچ کروڑ ریال کا عطیہ

    اگر اس صدقے کی تشہیر نہ کی جاتی اور چھپا کر دیا جاتا تو زیادہ اچھا تھا۔ لیکن ہمارے ہاں جب تک فوٹو نہ بنیں، اخباروں میں تصاویر نہ چھپیں، واضح طور پر میڈیا میں خبر نہ لگے، ہمیں لگتا ہی نہیں کہ ہم نے کوئی صدقہ کیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ رجعون
  9. م

    بریلوی مولوی آصف جلالی کو شیخ عمر صدیق کا منہ توڑ جواب۔۔۔مناظرے کے لئے چیلنج

    ایک قبر پرست مولوی آصف جلالی نے اہل سنت والجماعت اہلحدیث کو مناظرے کا چیلنج کیا، اس چیلنج کا منہ توڑ جواب شیخ عمر صدیق حفظہ اللہ نے دیا۔ آپ بھی سنیں
  10. م

    اللہ کہاں ہے - امام ابو حنیفہ رحم اللہ نے کہا

    کتاب "اللہ کہاں ہے؟" از "عادل سہیل" لنک
  11. م

    مدینہ حرم نہیں فقہ حنفی شریف میں

    واہ بھئی واہ۔۔ کیا بات ہے۔۔۔ نہ تحقیق ہوتی ہے نا موقف معلوم ہوتا ہے۔۔۔ بس ایسے ہی کہہ دیتے ہیں آپ
  12. م

    شیعہ امام بخاری رحم اللہ کی نظر میں

    100٪ صحیح کہا ہے امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے
  13. م

    ﻧﯿﭧ، ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻧﺎﺩﺍﻥ ﺑﮩﻨﻮﮞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮐﮭﻮﻝ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺳﺒﻖ !

    شاکر بھائی! میں نے بڑی کوشش کی ہے کہ اس کا فونٹ جمیل نوری نستعلیق ہو جائے لیکن ناکام رہا ہوں، نجانے کیا وجہ ہے؟
  14. م

    ﻧﯿﭧ، ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻧﺎﺩﺍﻥ ﺑﮩﻨﻮﮞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮐﮭﻮﻝ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺳﺒﻖ !

    ﻧﯿﭧ، ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻧﺎﺩﺍﻥ ﺑﮩﻨﻮﮞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮐﮭﻮﻝ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺳﺒﻖ ! --------------- ---------- ﻟﮍﮐﺎ: ﺁﭖ ﻟﮍﮐﺎ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﻟﮍﮐﯽ؟ ﻟﮍﮐﯽ: ﺟﯽ ﮨﺎﮞ، ﺑﯿﺸﮏ ﻣﯿﮟ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮﮞ. ﻟﮍﮐﺎ: ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ. ﺗﻢ ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ. ﻟﮍﮐﯽ: ﮐﯿﺎ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﺷﮏ ﮨﮯ؟؟ ﻟﮍﮐﺎ: ﺑﻌﺾ ﻟﻮﮒ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﮈﺭﺍﻣﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﺩﺭﺣﻘﯿﻘﺖ...
  15. م

    یہ پوسٹ خاص طور پہ ویلنٹائن ڈے منانے والے حضرات و خواتین کے لئے ہے۔

    اور سرائیکی کی مثال ہے من پلید تے عذر ڈھیر
  16. م

    وھابیوں کے کیا "جرم" ہیں؟

Top