الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
(۱)اس کے خلاف صرف محدث ہونے سے انکار
ان (بروزی اور ظلی) معنوں کی رو سے مجھے نبوت اور رسالت سے انکار نہیں۔ اسی لحاظ سے صحیح مسلم میں بھی مسیح موعود کا نام نبی رکھا ہے۔ اگر خدا تعالیٰ سے غیب کی خبر پانے والا نبی کا نام نہیں رکھتا تو پھر بتلاؤ کس نام سے اس کو پکارا جائے اگر کہو کہ اس کا نام (صرف)...
مرزا صاحب کے کاذب ہونے پر چوتھی دلیل
اختلافات مرزا
لَوْ کَانَ مِنْ عِنْدِ غَیْرِ اللّٰہِ فَوَجَدُوْا فِیْہِ اِخْتَلَافًا کَثِیْرًا۔ (۴۲۳)
(۱) صرف محدث غیر نبی
'' اس عاجز کے رسالہ فتح الاسلام۔ توضیح المرام۔ ازالہ اوہام میں جس قدر ایسے الفاظ موجود ہیں کہ محدث ایک معنی میں نبی ہوتا ہے یا یہ کہ...
آٹھواں معیار:
۱: '' کوئی بھی نبی ایسا نہیں گزرا جس کے لیے ہجرت نہ ہو۔'' (۴۱۵)
۲: '' انبیاء علیہم السلام کی نسبت یہ بھی ایک سنت اللہ ہے کہ وہ اپنے ملک سے ہجرت کرتے ہیں۔ جیسا کہ صحیح بخاری میں بھی موجود ہے۔'' (۴۱۶) مرزا صاحب نے ہجرت نہیں کی۔ (۴۱۷)
نواں معیار:
یُوْصِیْکُمُ اللّٰہُ والی آیت (جس...
ساتواں معیار:
فَاِنَّہٗ نَزَّلَہٗ عَلٰی قَلْبِکَ بِاِذْنِ اللّٰہِ۔ (۴۱۰)
یہ قرآن جبرئیل نے تیرے قلب مبارک پر نازل کیا ہے۔ مرزا صاحب بھی اقراری ہیں کہ:
۱: '' ممکن نہیں کہ دنیا میں ایک رسول اصلاح خلق کے لیے آئے اور اس کے ساتھ وحی الٰہی اور جبرائیل نہ ہو۔'' (۴۱۱)
۲: '' رسولوں کی تعلیم اور اعلام...
چھٹا معیار:
مرزا صاحب اپنی کتاب تحفہ گولڑہ میں لکھتے ہیں کہ '' نبی کے لیے ضروری ہے کہ چالیس سالہ عمر میں مامور ہو۔'' (۴۰۶) بخلاف اس کے مرزا صاحب کی پیدائش مندرجہ ذیل تحریر کی رو سے ۱۲۶۸ھ ثابت ہوتی ہے:
'' بہت سے اکابر امت گزرے ہیں جنہوں نے میرے لیے پیشگوئی کی اور پتہ بھی بتایا بعض نے تاریخ پیدائش...
پانچواں معیار:
قرآن مجید میں ہے اِنْ اَتَّبِعُ اِلاَّ مَا یُوْحٰی اِلیَّ میں صرف اپنی وحی کی پیروی کرتا ہوں وَمَآ اَرْسَلْنَا مِنْ رَّسُوْلٍ اِلاَّ لِیُطَاعَ بِاِذْنِ اللّٰہ (۴۰۳) نہیں بھیجا ہم نے کوئی رسول مگر مطاع بنا کر۔
ان آیات سے ظاہر ہے کہ نبی اپنی وحی کا متبع ہوتا ہے (دوسروں کی وحی کو...
چوتھا معیار:
مرزا صاحب اپنی نبوت کو مجاز اور استعارہ قرار دیتے ہوئے رقم طراز ہیں:
'' اسلام کی اصطلاح میں نبی اور رسول کے یہ معنی ہوتے ہیں کہ وہ کامل شریعت لاتے ہیں یا بعض احکام شریعت سابقہ کو منسوخ کرتے ہیں یا نبی سابق کی امت نہیں کہلاتے اور براہِ راست بغیر استفاضہ کسی نبی کے خد ا تعالیٰ سے تعلق...
معیار تیسرا:
ناظرین انبیاء کرام کو ہمیشہ ان کی مادری زبان میں وحی ہوتی ہے بخلاف اس کے مرزا صاحب خود مانتے ہیں کہ
'' بعض الہامات مجھے ان زبانوں میں ہوتے ہیں جن سے مجھے کچھ واقفیت نہیں جیسے انگریزی یا سنسکرت یا عبرانی وغیرہ۔'' (۳۹۲)
پس مرزا صاحب ازروئے منہاج نبوت بھی غیر صادق ثابت ہوئے قرآن مجید...
دوسرا معیار:
لَا تُحِرّکْ بِہٖ لِسَاتَکَ لِتَعْجَلَ بِہٖ اِنَّ علینا جَمْعَہٗ وَقُرْاٰنَہٗ ۔ فَاِذَا قَرَأْنَاہُ فَاتَّبِعْ قُرْاٰنَہٗ ثُم اِنَّ عَلَیْنَا بَیَانَہٗ۔(۳۶۹)
نہ حرکت دے اس وحی کے پڑھنے پر اپنی زبان کو کہ جلدی سیکھ لے لاریب اس وحی کو تیرے دل میں بٹھانا اور تجھ کو یاد کرانا ہمارے ذمہ...
معیار اوّل:
اٰمَنَ الرَّسُوْلُ بِمَّا اُنْزِلَ عَلَیْہِ مِنْ رَّبِہٖ وَالْمُؤْمِنُوْنَ کُلٌّ اٰمَنَ بِاللّٰہِ وَمَلٰٓئِکَۃِ وَکُتُبِہٖ وَرُسُلِہٖ۔ الآیہ (۳۵۹)
مانا رسول نے جو اس پر نازل ہوا اور مومنوں نے سب کے سب ایمان لائے ہیں ساتھ اللہ کے اور فرشتوں کے اور کتابوں کے اور رسولوں کے آیت ہذا...
مرزا صاحب کے کاذب ہونے پر تیسری دلیل
منہاجِ نبوت
مرزائی صاحبان ہمیشہ مناظرات میں ڈینگ مارا کرتے ہیں کہ مرزا صاحب کو معیار انبیاء پر پرکھ لو خود مرزا صاحب بھی لکھتے ہیں:
'' میں اپنے دعویٰ کو منہاج نبوت پر پیش کرتا ہوں۔ منہاج نبوت پر جو طریق ثبوت کا رکھا ہوا ہے وہ مجھ سے جس کا جی چاہے لے لے۔'' (ص...
علامت نمبر ۱۰:
مکہ اور مدینہ کے درمیان ریل کا جاری ہونا اور اونٹوں کا متروک ہونا تو اوپر دکھایا گیا ہے کہ ابھی تک نہیں ہوا۔ مرزا صاحب نے یہ بھی فرما رکھا ہے کہ باقی ممالک میں بھی اونٹ بیکار ہوں گے:
'' آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئی میں یہ بھی تھا کہ مسیح کے وقت میں اونٹ بیکار ہو جائیں...
علامت نمبر ۹:
مرزا صاحب اپنی صداقت پر احادیث سے تمسک کرتے ہوئے حضرت مولوی محمد حسین بٹالوی رحمہ اللہ کو طعنہ دیتے ہیں کہ تمہارے نزدیک یہ حدیث بھی غلط، وہ بھی غلط حتیٰ کہ:
'' لکھا تھا کہ مسیح موعود کے وقت میں اونٹنیاں بیکار ہو جائیں گی اور اس میں یہ بھی اشارہ تھا کہ اس زمانہ میں مدینہ کی طرف سے...
علامت نمبر ۸
مرزا صاحب لکھتے ہیں:
'' ممکن ہے کسی زمانہ میں کوئی ایسا مسیح بھی آجائے جن پر حدیثوں کے بعض ظاہری الفاظ صادق آسکیں کیونکہ یہ عاجز اس دنیا کی حکومت اور بادشاہت کے ساتھ نہیں آیا۔'' (۳۵۲)
چونکہ مسیح موعود بموجب احادیث ظاہری حکومت کے ساتھ آئے گا جیسا کہ الفاظ حَکَما عدلاً اور مرزا...
علامت نمبر ۷:
از روئے احادیث نبویہ علی صاحبہا الصلوٰۃ والسلام:
(الف): ''اس پر اتفاق ہوگیا ہے کہ مسیح کے نزول کے وقت اسلام دنیا میں بکثرت پھیل جائے گا اور ملل باطلہ ہلاک ہوجائیں گے۔'' (۳۳۸)
(ب): ''ہر ایک چیز اپنی علت غائی سے شناخت کی جاتی ہے (مفہوم (۳۳۹) اور علت غائی مسیح (موعود) کے آنے کی کسر...
علامت نمبر ۶:
احمدیہ پاکٹ بک ۴۸۲ کی روایت درج کی جاچکی ہے جس میں مذکور ہے کہ حضرت مسیح موعود ابن مریم حج کریں گے اس کی تائید مرزا صاحب کے قول ذیل سے ہوتی ہے:
'' ہمارا حج تو اس وقت ہوگا جب دجال بھی کفر اور دجل سے باز آکر طواف بیت اللہ کرے گا کیونکہ بموجب حدیث صحیح کے وہی وقت مسیح موعود کے حج کا...
علامت نمبر ۵:
حدیث منقولہ بالا میں ایک علامت مسیح موعود کی یہ ہے کہ '' وہ میرے مقبرے میں دفن ہوگا'' مگر مرزا صاحب مقبرہ نبوی میں دفن ہونا تو کیا۔ زیارتِ مقبرہ سے بھی مشرف نہ ہوئے۔
اعتراض:
حدیث میں '' یُدْ فَنُ مَعِیَ فِیْ قَبِریْ'' لکھا ہے یعنی مسیح موعود میری قبر میں دفن ہوگا اور نبی صلی اللہ...