الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مرزا صاحب کے کاذب ہونے پر چھٹی دلیل مراقِ مرزا
تعریف مراق:
(۱) نَوْعٌ من المالیخولیا یسمی المراق۔ (۵۲۶)
'' مراق مالیخولیا کی ایک نوع ہے۔''
(۲) '' مراق مالیخولیا کی ایک شاخ ہے۔'' (۵۲۷)
(۳) قَالَ الشیخُ اِنَّمَا یقالُ مَا لیخولَیَا لِمَا کَانَ حَدُوْثُہٗ عَنْ سَوْدائٍ غَیْرَ مُحَتَرِقَۃٍ...
جھوٹ نمبر ۴:
ہم کذبات میں درج کر آئے ہیں کہ مرزا صاحب نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا سو سال تک تمام بنی آدم علیہ السلام پر قیامت آجائے گی۔ اس کے متعلق مصنف مرزائی پاکٹ بک لکھتا ہے:
'' یہ حدیث متعدد کتب میں ہے اور ابو سعید (خدری رضی...
جھوٹ نمبر ۳
حدیث ابراہیمی پر اعتراض اور اس کا جواب:
قرآن پاک میں ہے کہ جناب ابراہیمp نے کفار کے بتوں کو توڑا فَجَعَلَھُمْ جُذَ اذًا اِلاَّ کَبیرًا لَھُمْ لَعَلَّھُمْ اَلَیَہِ یَرجِعُوْنَ۔(۵۱۲) کردیا ان کو ٹکڑے ٹکڑے مگر بڑے بت کو چھوڑ دیا تاکہ وہ اس کی طرف رجوع ہوں جب وہ بت خانے میں آئے اور...
جھوٹ نمبر ۲:
بخاری (کتاب الفتن باب ذکر الدجال ) میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی نے کانے دجال سے اپنی امت کو ڈرایا ہے، ہر ایک نبی کا فرداً فرداً اپنی اپنی قوم کو جن کتابوں میں دجال سے ڈرانا لکھا ہے وہ کتابیں پیش کرو۔(۵۱۰)
جواب:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بوحی اللہ اور ہر نبی...
مرزائی پاکٹ بک کے جھوٹے اعتراضوں کا جواب
(۱)صحیح ترمذی کتاب المناقب میں ہے۔ حضرت ابی بن کعب فرماتے ہیں کہ ایک دن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا کہ خدا تعالیٰ نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں تجھ کو قرآن پڑھ کے سناؤں۔ چنانچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے لَمْ یکْنِ الَّذِیْنَ کَفُروْا والی...
آپ کی پیش کردہ آیت کا فونٹ ہر کسی کے پاس موجود نہیں اس لیے یہ اس طرح نظر آرہی ہے۔
اَللّٰهُ نَزَّلَ اَحْسَنَ الْحَدِيْثِ كِتٰبًا مُّتَشَابِهًا مَّثَانِيَ ڰ تَــقْشَعِرُّ مِنْهُ جُلُوْدُ الَّذِيْنَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ ۚ ثُمَّ تَلِيْنُ جُلُوْدُهُمْ وَقُلُوْبُهُمْ اِلٰى ذِكْرِاللّٰهِ ۭ ذٰلِكَ...
کذب مرزا پر پانچویں دلیل
کذبات مرزا
پہلا جھوٹ:
''اول تم میں سے مولوی اسماعیل علی گڑھ نے میرے مقابل پر کہا کہ ہم میں سے جو جھوٹا ہے وہ پہلے مرے گا سو دس سال کے قریب ہوچکے وہ مر گیا۔
مولوی اسمٰعیل نے یہ کہیں نہیں لکھا اور نہ کہا۔ ثبوت بذمہ مدعی۔
دوسرا جھوٹ:
دیکھو خدا تعالیٰ قرآن کریم میں صاف...
(۱۰) یسوع کی روح والا انسان شریر مکار
'' ایک شریر مکار نے جس میں سراسر یسوع کی روح تھی۔'' (۴۶۹)
اس کے خلاف
'' مجھے (خدا نے) یسوع مسیح کے رنگ میں پیدا کیا اور تو اور طبع کے لحاظ سے یسوع کی روح میرے اندر رکھی۔'' (۴۷۰)
مرزائیوں کی رسول دشمنی کلماتِ نبویہ میں اختلاف ثابت کرنے کی ناپاک سعی
اعتراض...
(۹) مسیح نیک تھا
۱: '' حضرت مسیح علیہ السلام تو ایسے خدا کے متواضع اور حلیم اور عاجز اور بلقیس بندے تھے جو انہوں نے یہ بھی روا نہ رکھا جو کوئی ان کو نیک آدمی کہے۔'' (۴۶۵)
۲: حضرت مسیح علیہ السلام تو وہ بے نفس انسان تھے جنہوں نے یہ بھی نہ چاہا کہ کوئی ان کو نیک انسان کہے۔'' (۴۶۶)
اس کے خلاف
''...
(۸)ختم نبوت
۱: '' چونکہ ہمارے سید و رسول صلی اللہ علیہ وسلم خاتم الانبیاء ہیں اور بعد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کوئی نبی نہیں آسکتا، اس لیے اس شریعت میں نبی کے قائم مقام محدث رکھے گئے ہیں۔'' (۴۵۹)
۲: '' قرآن شریف سے ثابت ہوا کہ اس اُمت میں سلسلہ خلافت دائمی کا اسی طور پر قائم کیا گیا ہے جو...
(۷) انجیل کی تعلیم حلم منجانب اللہ نہ تھی
'' حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے یہودی علماء کو سخت گالیاں دیں۔ پس کیا ایسی تعلیم ناقص جس پر انہوں نے آپ بھی عمل نہ کیا، خدا تعالیٰ کی طرف سے ہوسکتی ہے؟ یعنی خدا تعالیٰ کی طرف سے نہیں۔'' (۴۵۶)
اس کے خلاف
مرزا صاحب قرآن مجید کی مناسب فطرت اور عالمگیر تعلیم...
(۶) حضرت مسیح علیہ السلام کے اخلاق پر حملہ
حضرت مسیح علیہ السلام نے خود اخلاقی تعلیم پر عمل نہیں کیا انجیر کے درخت کو بغیر پھل کے دیکھ کر اس پر بد دعا کی اور دوسروں کو دعا کرنا سکھلایا۔ دوسروں کو یہ بھی حکم دیا کہ تم کسی کو احمق مت کہو مگر خود اس قدر بد زبانی میں بڑھ گئے کہ یہودی بزرگوں کو...
(۵) حضرت مسیح کی بادشاہت
'' حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو خدا نے خبر دی تھی کہ تو بادشاہ ہوگا انہوں نے اس وحی الٰہی سے دنیا کی بادشاہی سمجھ لی۔ اسی بنا پر حواریوں کو حکم دیا کہ کپڑے بیچ کر ہتھیار خرید لو۔ مگر آخر معلوم ہوا کہ یہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی غلط فہمی تھی اور بادشاہت سے مراد آسمانی...
(۴) مسیح ابن مریم دوبارہ نازل ہوگا
{ ھُو الّذِیْ اَرْسَلَ رَسُوْلَہٗ بِالْھُدٰی }
یہ آیت جسمانی اور سیاست ملکی کے طور پر حضرت مسیح کے حق میں پیشگوئی ہے اور جس غلبہ کاملہ دین اسلام کا وعدہ دیا گیا ہے وہ مسیح کے ذریعے ظہور میں آئے گا۔ مسیح دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ ان کے ہاتھ سے اسلام...
(۳) میرے انکار سے کوئی کافر نہیں ہو جاتا
(الف): '' ابتداء سے میرا یہی مذہب ہے کہ میرے دعویٰ کے انکار کی وجہ سے کوئی شخص کافر نہیں ہوسکتا۔'' (۴۳۰)
(ب): '' مسیح کے نزول کا عقیدہ کوئی ایسا نہیں جو ہماری ایمانیات کی جزو ی ہمارے دین کے رکنوں میں ہو۔ بلکہ صدہا پیشگوئیوں میں سے ایک پیشگوئی ہے جس کو...
(۲) غیر تشریعی نبوت کا دعویٰ
(الف):'' جس جس جگہ میں نے نبوت یا رسالت سے انکار کیا ہے صرف ان معنوں سے کیا ہے کہ میں مستقل طور پر کوئی شریعت لانے والا نہیں ہوں۔ اور نہ میں مستقل طور پر نبی ہوں مگر ان معنوں سے کہ میں نے اپنے رسول مقتدا سے باطنی فیوض حاصل کرکے اور اپنے لیے اسی کا نام پا کر اسی کے...