الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دوسجدوں کے درمیان دعاء:
{اللہُمَّ اغْفِرْ لِیْ وَارْحَمْنِیْ واجبرنی وَارْزُقْنِی}
(مصنف ابن ابی شیبة:8838)
{ رَبِّ اغْفِرْلِیْ رَبِْ اغْفِرْلِیْ} (ابوداؤد:874)
پھر {اَللّهُ اَکْبَرُ}کہہ کر دوسرا سجدہ کرتے۔
(بخاری:789)
دوسرے سجدے کی کیفیت بھی پہلے سجدے کی طرح ہوتی ۔
براءبن عازب کہتےہیں کہ جب رسول الله صلی الله علیہ وسلم سوتےتواپناہاتھ دائیں رخسارکےنیچےرکھتےاوریہ دعاء تین مرتبہ پڑھتے
اللھم قنی عذابک یوم تبعث عبادک
اے الله! مجھے بچانا اپنے عذاب سے سے روز جس روز تو اپنے بندوں کو اٹھائیں-
{ابوداؤد5045:}
دوسری رکعت کیلئے کھڑے ھونا:
نبی صلی الله علیہ وسلم جب دوسرے سجدے سے سر اٹھاتے تو (الله اكبر) کہتے۔
(بخاری:789)
اور تھوڑی دیربیٹھتے اورزمین کاسہارالے کراُٹھتے۔
(بخاری:823)
اور جب تیسری رکعت کیلئے اٹھتے تو رفع الیدین کرتے تھے۔
(بخاری:739)
اور جو شخص میری یاد سے روگردانی کرے گا اس کی زندگی تنگی میں رہے گی ، اورہم اسے قیامت کے دن اندھاکرکے اُٹھائیں گے۔ (طہ :124)
یعنی ان پر تنگدستی ہمیشہ غالب رہے گی۔ تھوڑی سی چیز پر بھی کبھی دلی سکون میسّر نہ آئے گا نہ رات کو سکون نصیب ہو گا نہ دن کو۔
تشہد کا طریقہ:
نبی صلی الله عليه وسلم دایاں ہاتھ اپنی دائیں ران پر اور بایاں ہاتھ اپنی بائیں ران پر رکھتے اورکلمہ کی اُنگلی سے اشارہ کرتےاور اپنا انگوٹھا بیچ کی اُنگلی پررکھتے۔ (مسلم:1308 ) تشہد میں اپنی نظر شہادت والی انگلی پر رکھتے۔
(ابن خزیمہ: 719)
آپ نے اپنی انگلی کو اٹھایا پھر اسے حرکت دیتے...
تشہد کی دعائیں:
{التحيات لله والصلوات والطيباب السلام عليك ايهاالنبی ورحمة الله وبركاته السلام علينا وعلی وعباد الله الصالحين، اشهد ان لااله الاالله واشهد ان محمدا عبده ورسوله}
(بخاری:1202)
نو ٹ:اکثر لوگ اَشهد ان لااله پر انگلی اٹھاتے ہیں اور اِلَّا الله پر رکھ دیتے ہیں۔ایسا عمل نبی صلي الله...
سہل بن سعد نبی صلی الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایاکہ الله کی قسم! اگر الله تعالی
تمہاری رہنمائی سے ایک فرد کو ہدایت نصیب فرما دیں تو وہ تمہارے لئے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے۔
(ابو داؤد کتاب العلم : 3661)
پھر درود شریف پڑھیں:
اللھم صل علی محمدوعلی آل محمدکماصلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمیدمجید
اللھم بارک علی محمدوعلی آل محمدکمابارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمیدمجید.
(بخاری3370)
اسکے بعدنمازی جوچاہے دُعاءکرے۔
(عربی میں)(بخاری:835)
آخری تشہد:
درود ابراھیمی پڑھنے کے بعد آپ کوئی بھی دُعاءمانگ سکتے ہیں۔ قرآن یا حدیث سے ثابت ہو۔ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا :جب تم میں سے کوئی شخص آخری تشہد سے فارغ ہو تو چار چیزوں سے الله کی پناہ مانگے۔ جہنم کے عذاب سے، قبر کے عذاب سے، زندگی اور موت کے فتنے سے اور مسیح دجال کے شر سے۔...
بارش اترتےوقت یہ دعاپڑھیں
(اللھم صیبانافعا)
اےالله اس بارش کونفع بخش فائدہ مندبنادے-
{صحیح بخاری: 1032}
-
بارش اترنےکےبعد ذکر
(مطرنا بفضل اللہ ورحمتہ)
ھم پر الله کےفضل وکرم اور اسکی رحمت سےبارش برسائی گئی-
{صحیح بخاری:846)
اولیاءالله کےالقاب اور
انکے مطلب
1- غوث اعظم
سب کی فریادسننےوالا
2- داتا گنج بخش
سب کچھ دینےاور
خزانےبخشنےوالا
3- غریب نواز
غریبی ختم کرنےوالا
4- مشکل کشا
تمام مشکلیں ختم
کرنےوالا
5- دستگیر
گرتےوقت ہاتھ تھمانے
والا
یہ سب پڑھنےکےبعدذرا
ایمانداری سےسوچئے
کہ کیا یہ سب الله کی
صفات نہیں ؟؟؟...
نما زکے بعد کی دُعائیں:
رسول الله صلی الله علیہ وسلم سلام پھیرنے کے بعد بلند اآواز سے تکبیر {اَلله اَکْبَر} کہتے تھے۔
(بخاری:841)
استغفرالله
تين مرتبہ
{اللهم انت السلام ومنك السلام تباركت ياذا لجلال والاكرام}
ایک مرتبہ
(مسلم:1334)
نما زکے بعد کی دُعائیں:
{اللهم انی علی ذكرك وشكرك و حسن وعبادتك}
(ابوداؤد :1522)
{سُبْحَانَ الله} {اَلْحَمْدُ الله}
33مرتبہ {اَللهُ اَکْبَرُ} 34مرتبہ
(مسلم:1349)
لااله الا الله وحده لا شريك له، له الملك والحمد وهو علی كل شي ء قدير ُاللهمَ لَامَانِعَ لِمَا اَعْطَیْتَ وَلَا مُعْطِیَ لِمَا مَنَعْتَ...
داتا کون؟
صرف الله
دستگیرکون؟
صرف الله
مشکل کشاکون؟
صرف الله
حاجت روا کون؟
صرف الله
بگڑی بنانےوالاکون؟
صرف الله
بیٹے عطا کرنے والا کون؟
صرف الله
بیٹیاں عطا کرنے والا کون؟
صرف الله
بیماری لگانے والا کون؟
صرف الله
صحت عطا کرنے والا کون؟
صرف الله
غوث اعظم کون؟
صرف الله
ایک الله ---- مددگار
باقی...
ثوبان رضی اللہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دینار خرچ کرنے کی بہترین جگہ اس کے اہل وعیال اورجہاد فی سبیل اللہ کے گھوڑے اور جھاد فی سبیل اللہ کے ساتھی یعنی مجاھدین ہیں
(مسلم ، کتاب الزکوتہ 994)
تسبیح پڑھنے کا طریقہ:
نبی صلی الله عليه وسلم نے فرمایا: انگلیوں پر شمار کیا کروکیونکہ ان سے پوچھاجائیگااوریہ جواب دینگی ۔
(ابوداؤد:1501)
اس حدیث سے معلوم ہواکہ ذکرواذکارکاشماراپنے ہاتھوں کی اُنگلیوں سے کرناچائیے۔مطلقاً ہاتھوں سے تسبیح پڑھناثابت ہے۔
''ہرنمازکے بعداجتماعی دُعاء کرنانبی صلی الله...
نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب سجدہ سے سر اٹھاتے تو{الله اكبر} کہتے اور اپنا بایاں پائوں موڑتے (یعنی بچھاتے) پھر اس پر اتنی دیر بیٹھتے کہ ہر ہڈی اپنی جگہ لوٹ آتی۔ (ابوداؤد:730)
(یعنی نہایت آرام و اطمینان سے بیٹھ جاتے اور دُعائیں پڑھتے)
پانی اگر سایہ دار جگہ رکھا ہو تو بہتر ہے۔ ٹینکی کی نسبت پانی ٹھنڈا رہے گا کیونکہ ہوا کے چلنے سے پانی زیادہ گرم نہیں ہوگا۔ برتن مٹی کا ہو اور اس کا منہ کھلا یعنی بڑا ہونا چاہیے۔