شاہد بھائی! یار بہت عرصے بعد آپ سے گپ شپ ہو رہی ہے، کوئی بات نہیں، صاحبہ تھریڈ سے تھوڑی بہت ڈانٹ کھا لیں گے۔
یار یہ شریر کا کیا مطلب بھئ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غصے والا آئیکون
اچھا یار آپ کی آخری پوسٹ نہیں ہونی چاہیے، سوالات کے جوابات پھر کیسے دیں گے آپ؟ آپ یہاں جواب دیں آپ سے فون پر گپ شپ ہو جائے گی۔ ان...