الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جاوید چوہدری کے لیے بقول اقبال
چاہے تو کرے کعبے کوآتش کدہ پازس
چاہے تو کرے اس میں فرنگی صنم آباد
قرآن کو بازیچہ تاویل بنا کر
چاہے تو خود اک تازہ شریعت کرے ایجاد
سر، زین فورو پر منتقل ہونے کے بعد اس آپشن کے ورک کرنے یا نا کرنے کے متعلق آپ کو شاکر بھائی بہتر بتا سکیں گے۔ ان شاءاللہ
ابھی میں نے اس مضمون کی محدث فورم کی سیٹنگ کے مطابق فارمیٹنگ کر دی ہے...
امام بخاری اپنے اساتذہ کی نظر میں:
امام بخاری کے شیخ حضرت سلیمان بن حرب نے امام بخاری کو دیکھ کر فرمایا تھا: ''ہذا یکون لہ صیت۔'' کہ اس شخص کو شہرت حاصل ہوگی۔ سلیمان بن حرب کی یہ پیش گوئی سچی نکلی، امام بخاری کو چار دانگ عالم شہرت حاصل ہوئی۔ امام بخاری کے استاد احمد بن حفص نے سلیمان بن حرب سے...
بھائی! میں ٹیگ کرنے پر اعتراض نہیں کرتا، لیکن آپ بتائیں گے کہ اشماریہ کے ساتھ آپ مجھے کیوں ٹیگ کرتے ہیں؟
بھائی جس معاملے میں جو قرآن و حدیث کی تعلیمات ہو، اسے میرا مسلک، میرا منہج، میرا موقف سمجھ لیا کریں۔ میں قرآن و حدیث کے خلاف کسی کی بات کو ماننے اور اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم...
پہلا سوال
اگر آپ کے نزدیک بھی قرآن و حدیث کے مقابلے میں قول ابوحنیفہ کی کوئی حیثیت نہیں، تو آپ واضح طور پر کیوں نہیں کہہ دیتے:
"اگر ابوحنیفہ کا قول قرآن و حدیث سے ٹکرائے تو ہم حنفی اس کو دیوار پر مار دیں"
یہ واضح طور پر کہیے، اگر آپ کا یہی عقیدہ ہے تو؟
دوسرا سوال
اگر آپ کے نزدیک بھی قرآن و...
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَسْأَلُوا عَنْ أَشْيَاءَ إِنْ تُبْدَ لَكُمْ تَسُؤْكُمْ وَإِنْ تَسْأَلُوا عَنْهَا حِينَ يُنَزَّلُ الْقُرْآنُ تُبْدَ لَكُمْ عَفَا اللَّهُ عَنْهَا ۗ وَاللَّهُ غَفُورٌ حَلِيمٌ
O you who believe! Ask not about things which, if made plain to you, may cause you...