• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    دسویں غلط پیشگوئی مرزا جی کا چوتھا لڑکا مبارک احمد ایک دفعہ بیمار ہوا۔ اس کے متعلق اخبار بدر ۲۹؍ اگست ۷ء ص۴ پر لکھا گیا: '' ۲۷؍ اگست ۷ء صاحبزادہ میاں مبارک صاحب جو سخت تپ سے بیمار ہیں اور بعض دفعہ بیہوشی تک نوبت پہنچ جاتی ہے اور ابھی تک بیمار ہیں، ان کی نسبت آج الہام ہوا ''قبول ہوگئی نو دن کا...
  2. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    نویں غلط پیشگوئی غلام حلیم مرزا صاحب نے اپنے فرزند چہارم مبارک احمد کو مصلح موعود ''عمر پانے والا'' ''کان اللّٰہَ نَزَلَ مِن السماء'' گویا خدا آسمانوں سے اتر آیا وغیرہ الہامات کا مصداق بتایا تھا اور وہ نابالغی کی حالت میں ہی مر گیا۔ اس کی وفات کے بعد ہر چہار طرف سے مرزا صاحب پر ملامتوں کی...
  3. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    آٹھویں غلط پیشگوئی شوخ و شنگ لڑکا مئی ۱۹۰۴ء میں مرزا صاحب کی بیوی حاملہ تھی، آپ نے الہام شائع کیا: ''(۱) دخت کرام (۹۲) شوخ و شنگ لڑکا پیدا ہوگا۔'' (البشری جلد ۲ ص۹۱ بحوالہ بدر جلد ۳ نمبر ۱۸ مئی ۴ء) اس الہام کے ایک ماہ بعد مؤرخہ ۲۵ جون ۴ء کو لڑکی پیدا ہوئی جس کا نام امۃ الحفیظ رکھا (۹۳) مگر وہ...
  4. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    ساتویں غلط پیشگوئی عمر پانے والا لڑکا مرزا صاحب فرماتے ہیں: '' عرصہ بیس یا اکیس برس کا گزر گیا ہے کہ میں نے ایک اشتہار شائع کیا تھا جس میں لکھا تھا کہ خدا نے مجھ سے وعدہ کیا ہے کہ میں چار لڑکے دوں گا جو عمر پاویں گے چنانچہ وہ چار لڑکے یہ ہیں (۱) محمود احمد (۲) بشیر احمد (۳) شریف احمد (۴) مبارک...
  5. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    چھٹی غلط پیشگوئی پسر خامس ماہ جنوری ۱۹۰۳ء میں جبکہ مرزا صاحب کی بیوی حاملہ تھی مرزا صاحب نے اپنی کتاب مواہب الرحمن کے ص۱۳۹ پر یہ پیشگوئی کی کہ: ''اَلْحمدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ وَھَبَ لِیْ عَلَی الْکِبَر اَرْبَعَۃً مِّنْ الْبَنیْنَ وَبَشَّرَنِیْ بِخَامِسٍ'' (۸۰) سب تعریف خدا کو ہے جس نے مجھے بڑھاپے...
  6. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    پانچویں غلط پیشگوئی عالم کباب مرزا صاحب کی کرامت تھی کہ جب کبھی آپ کی بیوی حاملہ ہوتی آپ قبل از وقت اولاد کی پیشگوئی جڑ دیتے، اگر بہو کو حاملہ معلوم کرتے تو خیر سے پوتا ہونے کی خوش خبری گھڑ لیتے اور ساتھ ہی دور اندیشی سے لفظ '' ممکن ہے'' کی آڑ بھی رکھ لیتے، تاکہ اگر لڑکا نہ ہو تو ذلت و خواری...
  7. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    چوتھی غلط پیشگوئی (تصویر کا دوسرا رخ) نکاح محمدی بیگم اور موت سلطان محمد مرزا صاحب کی زندگی میں جب مرزا صاحب کی میعاد والی پیشگوئی جھوٹی نکلی تو آپ نے یہ عذر کیا کہ گو سلطان محمد مقررہ وقت میں نہیں مرا۔ مگر میری زندگی میں ضرور مرے گا چنانچہ لکھا: '' کہ اس وعید کی میعاد میں تخلف (ٹل جانا) جائز...
  8. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    تیسری غلط پیشگوئی منکوحہ آسمانی مرزا صاحب کے رشتہ داروں میں ایک صاحب مسمی احمد بیگ ہوشیار پوری تھے۔ انہیں ایک دفعہ ایک ضروری کام کے لیے مرزا صاحب کی خدمت میں مستدعی ہونا پڑا۔ چونکہ وہ کام احسان و ایثار اور قربانی پر مبنی تھا جو مرزا صاحب کے ہاں مفقود تھی۔ اس لیے مرزا صاحب نے اس وقت تو یہ کہہ کر...
  9. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    دوسری غلط پیشگوئی اشتہار ۲۰؍ فروری ۱۸۸۶ء کے حاشیہ پر ایک پیشگوئی مرزا صاحب نے یہ کی تھی: '' خداوند کریم نے مجھے بشارت دے کر کہا کہ خواتین مبارکہ سے جن میں تو بعض کو اس (اشتہار) کے بعد پائے گا تیری نسل بہت ہوگی۔'' (۲۲) ایسا ہی اشتہار محک اخیار و اشرار میں لکھا ہے: '' اس عاجز نے ۲۰؍ فروری ۱۸۸۶ء کے...
  10. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزا صاحب کی غلط پیشگوئیاں پیشگوئی اوّل ۱۸۸۶ء میں مرزا صاحب کی بیوی حاملہ تھی۔ (۸) اس وقت آپ نے یہ پیشگوئی گھڑی کہ: '' خدائے رحیم و کریم نے جو ہر چیز پر قادر ہے مجھ کو اپنے الہام سے فرمایا کہ میں تجھے ایک رحمت کا نشان دیتا ہوں۔ خدا نے کہا تاکہ دین اسلام کا شرف۔ کلام اللہ کا مرتبہ لوگوں پر ظاہر...
  11. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    باب اوّل دلائل کذب مرزا دلیل اوّل مرزا صاحب کی پیش گوئیاں فَلَا تَحْسَبَنَّ اللّٰہَ مُخْلِفَ وَعْدِہٖ رُسُلَہٗ اِنَّ اللّٰہَ عَزِیْزٌ ذُوْانتقامoط '' ہرگز ہرگز گمان نہ کر کہ خدا اپنے رسولوں سے کئے ہوئے وعدہ کا خلاف کرے گا۔ لاریب خدا غالب و منتقم ہے۔'' (۱) کسی انسان کو ذاتی طور پر علم غیب حاصل...
  12. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزا صاحب کے چند ایک مضحکہ خیز اور گول مول الہامات ۱: بابو الٰہی بخش چاہتا ہے کہ تیرا حیض دیکھے یا کسی اور ناپاکی پر اطلاع پائے، تجھ میں حیض نہیں بلکہ وہ (حیض) بچہ ہوگیا جو بمنزلہ اطفال اللہ کے ہے۔ (۳۳) ۲: '' میرا نام ابن مریم رکھا گیا اور عیسیٰ کی روح مجھ میں نفخ کی گئی اور استعارہ کے رنگ میں...
  13. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    خدائی کے دعوے ۱: خدا کی مانند۔ (۲۴) ۲: میں نے خواب میں دیکھا کہ میں خدا ہوں میں نے یقین کرلیا کہ میں وہی ہوں۔ (۲۵ ) ۳: ''ان یاتیھم اللہ فی ظلل من الغمام'' (اس دن بادلوں میں تیرا خدا آئے گا) یعنی انسانی مظہر (مرزا) کے ذریعہ اپنا جلال ظاہر کرے گا۔ (۲۶) ۴: ''اَنْتَ مِنی بِمَنْزِلَۃِ اَوْلَادِیْ''...
  14. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزا صاحب کے چند ایک دعاوی ۱: وہ مسیح موعود جو آخری زمانہ کا مجدد ہے وہ میں ہی ہوں۔ (۱ ) ۲: اے عزیزو! اس شخص (مرزا) مسیح موعود کو تم نے دیکھ لیا جس کے دیکھنے کے لیے بہت سے پیغمبروں نے خواہش کی ۔ ص۱۴۔ اربعین ۴۔ (۲) ۳: خدا ، رسول، تمام نبیوں نے آخری زمانہ کے مسیح موعود (مرزا) کو (مسیح ابن مریم)...
  15. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نَحْمدہٗ ونصلی علٰی رسولہ الکریم عرض حال آج ''محمدیہ پاکٹ بک'' کا دوسرا ایڈیشن ناظرین کرام کے سامنے ہے۔ یہ خدائے تعالیٰ کا خاص فضل و کرم ہے کہ '' محمدیہ پاکٹ بک'' کو ہندوستان اور بیرونِ ہند میں خاص مقبولیت حاصل ہوئی، اور اس کا پہلا ایڈیشن غیر متوقع طور پر ہاتھوں ہاتھ صرف...
  16. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    اسلامی پریس کی رائے چند ضروری اقتباسات معارف '' محمدیہ پاکٹ بک'' میں مرزا صاحب کی تصنیفات اور قادیانی لٹریچر سے بہ کثرت پیشین گوئیاں جمع کی گئی ہیں، اور انہیں واقعات، دلائل اور شواہد سے ناقابل رد طریق پر دکھایا ہے کہ وہ غلط اور خلافِ واقعہ نکلیں۔ اکثر موقعوں پر مرزا صاحب نے پیش گوئیوں کے غلط...
  17. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    دیباچہ طبع پنجم: '' کتاب محمدیہ پاکٹ بک'' بنو فیقہ تعالیٰ اب پانچویں مرتبہ منصہ شہود پر جلوہ گر ہو رہی ہے۔ چوتھی طباعت تقریباً دو سال سے کم یاب بلکہ نایاب ہو رہی تھی جب کہ مانگ اور ضرورت اس کی بدستور ہے۔ اس موقع پر قدرتی طور پر ہمارے مرحوم دوست حاجی محمد اسحاق صاحب حنیف امرتسری بہت یاد آرہے ہیں...
  18. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    بسم اللہ الرحمن الرحیم دیباچہ طبع چہارم علمائے اسلام نے عموماً اور علمائے اہل حدیث کے اقلام خارا شگاف نے خصوصاً فتنہ مرزائیت کی حقیقت واشگاف کرنے کے سلسلہ میں ہزاروں صفحات لکھے اور شائع کیے ہیں لیکن ''کتاب محمدیہ پاکٹ بک'' (جس کی بنیاد تالیف تو دراصل ''احمدیہ پاکٹ بک'' کا علمی و تنقیدی جائزہ...
  19. محمد نعیم یونس

    ایڈمشن (گرائمر کلاس)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!! محترم شاکر بھائی
  20. محمد نعیم یونس

    مجھے موصول ہونے والے ٹیکسٹ میسیجز

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب سجدہ سے سر اٹھاتے تو {الله اكبر} کہتے اور اپنا بایاں پائوں موڑتے (یعنی بچھاتے) پھر اس پر اتنی دیر بیٹھتے کہ ہر ہڈی اپنی جگہ لوٹ آتی۔ (ابوداؤد:730) (یعنی نہایت آرام و اطمینان سے بیٹھ جاتے اور دُعائیں پڑھتے)
Top