الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا
انکل! ایک جگہ انس بھائی نے اس بات کی مکمل وضاحت کی تھی کہ "جزاک اللہ" کی جگہ "جزاک اللہ خیرا"لکھنا چاہیے، لیکن باوجود کوشش کے مجھے انس بھائی کی وہ پوسٹ مل نہیں سکی، اگر انس بھائی خود اس پوسٹ کے بارے میں بتا دیں کہ وہ کہاں ہے تو میں یہاں پر لگا دوں۔ جزاک اللہ خیرا
میں سچی بات تسلیم کرنے میں نہیں ڈرتا۔ الحمدللہ
یہ بات بالکل سچ کہی ہے آپ نے، واقعی شیعہ کو کافر قرار دینے اور ان کی حقیقت سامنے لانے میں ان دیوبندی علماء نے بہت اچھا کردار ادا کیا ہے اللہ کے فضل سے۔ اللہ ان کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
لیکن ان سے پہلے اہلحدیثوں کے ایک عالم علامہ احسان الہی...
اسی لیے قرآن میں مشرکوں کو جانوروں سے بھی گیا گزرا قرار دیا گیا ہے۔
اللہ نے انسانوں کو کیسے کیسے انداز سے قرآن میں سمجھایا ہے، لیکن یہ پھر بھی قبروں کی طرف بھاگتا ہے، بتوں کی طرف بھاگتا ہے۔
اللہ ہدایت عطا فرمائے آمین