الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مشکٰوۃ سسٹر! چوبیس گھنٹے گزر گئے ہیں، ابھی تک کسی نے جواب نہیں دیا، لہذا بتا دیں۔
حافظ عمران الٰہی
نوٹ: گزارش ہے کہ اتنے اوکھے سوال نہ پوچھیں کچھ سوکھے سوال پوچھیں۔۔۔ ابتسامہ
شاکر بھائی! میرا نقطہ نظر آپ کے برعکس ہے، اگر مان لیا جائے یہ یہ حج اور عمرہ کی ٹریننگ کے لیے ہے تو حج اور عمرہ کرنے والوں کی تربیت کے لیے آج تک کبھی کسی نے ایسا طریقہ اختیار نہیں کیا، نا ہی یہ طریقہ اختیار کرنا درست ہے، مجھے تو یہ بھی اسلام دشمنی کی ایک کڑی لگ رہی ہے، یہ لوگ خانہ کعبہ پر کئی...
عاصم صاحب! اگر آپ پاکستان میں رہتے ہیں، اور کسی اہلحدیث مسجد میں آپ کو نماز پڑھنے نہیں دی جاتی یا نفرت کی جاتی ہے، تو آپ انتطامیہ سے رابطہ کریں، یا وہاں کی جماعت کے سربراہ کو بتائیں، ان کو اس بات سے روکا جائے گا۔ ان شاءاللہ
لیکن آپ کو بھی چاہیے کہ اہلحدیثوں سے نفرت بند کریں اور خوامخواہ بغض...
محمد عاصم انعام
نہیں، یہ بات بالکل غلط ہے، ہمارے ہاں ایسا نہیں ہوتا، میں اپنی بات کروں، جب میں دیوبندی تھا تو باوجود اہلحدیثوں کو اچھا نا سمجھنے کے، جب اہلحدیث مسجد میں جاتا تو کبھی مجھے کسی نے کچھ نہیں کہا، نا کبھی مغضبانہ نظروں سے کسی نے دیکھا، نہ کسی نے نفرت کی۔
لیکن اس کے باوجود جب میں...
شاکر بھائی نے صحیح کہا ہے اس میں بریلوی مولوی امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی تکفیر نہیں کر رہا بلکہ وہ دو باتیں زیادہ اچھال رہا ہے:
ایک تو یہ کہ فوت شدہ کی میت سے تبرک کا حاصل ہونا
دوسرا یہ کہ عورتوں کا امام ابن تیمیہ کو چومنا
مولوی کی بات کا رد
فوت شدہ سے تبرک حاصل کرنا
اہلحدیث کے نزدیک حجت...