الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
اکثر ممبران چند اہم الفاظ لکھنے میں غلطی کرتے ہیں ، جس سے معنی بدل جاتا ہے، لہذا ان کو درست لکھا کریں۔
........................................................................
"ان شاءاللہ" لکھنے میں غلطی کرنا
اکثر لوگ یوں لکھتے ہیں:
انشاءاللہ
جبکہ یہ درست نہیں ، یوں لکھنا چاہیے:
ان...
ہر کوئی اپنے نظریے کے مطابق مانگتا ہے اور پسند کرتا ہے، اگر کوئی لڑکا خود دینداری اور حسن سیرت والی لڑکی کا خواہشمند ہو گا اور اس کی پسندیدہ خاتون میں یہ باتیں پائی جاتی ہوں گی تو وہ اس کو مانگے گا۔
اس کے برعکس اگر کوئی خاتون کسی مرد کو اپنے حسن یا مال کی وجہ سے پسند ہو گی تو وہ اس کو مانگے...
میرے بھائی! میرے شوق کا کیا پوچھتے ہیں، میں بھی بہت کتابیں خریدتا تھا اس دور میں، لوگ مجھ سے کہانیاں پڑھنے کے لیے لے جاتے، بیگ بھرے ہوتے کہانیوں کے، لیکن شوق کے ختم ہونے کے بعد پھر سارا کچھ ختم کر دیا۔
جی ہم اپنے استادوں کا احترام کرتے ہیں، لیکن ہمارے استاد حق بات کو قبول کرنے میں ہماری رکاوٹ نہیں بنتے، جب بنتے ہیں تو ہم ان کو چھوڑ دیتے ہیں۔
یہی استاد جس کی میں نے بات کی اسی نے مجھے اہلحدیث کے خلاف سب سے پہلے کتابچہ دیا تھا جس میں اہلحدیث کے خلاف زہر افشانیاں کی گئی تھیں، وہی سے میری تحقیق...