• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    سونے سے پہلے ....

    با وضو سونے کی فضیلت : عن بن عباس ان رسول الله صلى الله عليه و سلم قال طهروا هذه الاجساد طهركم الله فانه ليس من عبد يبيت طاهرا الا بات معه في شعاره ملك لا ينقلب ساعة من الليل إلا قال اللهم اغفر لعبدك فإنه بات طاهرا (المعجم الاوسط للطبراني :5087وحسنہ الألبانی)
  2. محمد عامر یونس

    ماہ رجب کے حوالے سے پیش کی جانے والی یہ روایات ضعیف ، جھوٹی اور باطل ہے :

    ٭ ماہِ رجب کے روزوں کی فضیلت : سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہماسے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : صَوْمُ أَوَّلِ يَوْمٍ في رجب كفارة ثلاث سِنِينَ وَالثَّانِي كَفَّارَةُ سَنَتَيْنِ وَالثَّالِثُ كَفَّارَةُ سنةٍ ثُمَّ كُلُّ يومٍ شَهْرٍ. "رجب کے پہلے دن کا روزہ تین سال کا کفارہ ہے ،اور دوسرے دن...
  3. محمد عامر یونس

    ماہ رجب کے حوالے سے پیش کی جانے والی یہ روایات ضعیف ، جھوٹی اور باطل ہے :

    ٭ ماہِ رجب کے ابتداء کی دعا : جب ماہ رجب شروع ہوتا تو رسول اللہ ﷺ دعا فرماتے : اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَبَ وَشَعْبَانَ ، وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ. "اے اللہ! ہمارے لیے رجب و شعبان میں برکت فرما اور ہمیں رمضان تک پہنچا۔" (شعب الإیمان: ۳۸۱۵) ضعیف جدًا(سخت ضعیف): یہ روایت سخت ضعیف ہے۔...
  4. محمد عامر یونس

    ماہ رجب کے حوالے سے پیش کی جانے والی یہ روایات ضعیف ، جھوٹی اور باطل ہے :

    ٭ پانچ بابرکت راتیں : خَمْسُ لَيَالٍ لا تُرَدُّ فِيهِنَّ الدَّعْوَةُ : أَوَلُ لَيْلَةٍ مِنْ رَجَبٍ ، وَلَيْلَةُ النِّصْفِ مِنْ شَعْبَانَ ، وَلَيْلَةُ الْجُمُعَةِ ، وَلَيْلَةُ الْفِطْرِ ، وَلَيْلَةُ النَّحْرِ . "پانچ راتیں ایسی ہیں کہ جس میں دعا رد نہیں کی جاتی؛ ۱: رجب کی پہلی رات، ۲:پندرہ...
  5. محمد عامر یونس

    ماہ رجب کے حوالے سے پیش کی جانے والی یہ روایات ضعیف ، جھوٹی اور باطل ہے :

    ٭ جنتی نہر کا نام رجب : حضرت سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: إن في الجنة نهرا يقال له : رجب ، ماؤه أشد بياضا من اللبن ، وأحلى من العسل ، من صام من رجب يوما واحدا ، سقاه الله من ذلك النهر . "جنت میں ایک نہر ہے جس کا نام رجب ہے، اس کا پانی دودھ سے...
  6. محمد عامر یونس

    ماہ رجب کے حوالے سے پیش کی جانے والی یہ روایات ضعیف ، جھوٹی اور باطل ہے :

    ٭ کشتی نوح میں رجب کے روزے کی بہار : کشتی نوح میں رجب کے روزے کی بہار" رجب بہت عظمت والا مہینہ ہے، اللہ تعالیٰ اس ماہ نیکیاں دگنی کردیتا ہے، جس نے رجب کا ایک روزہ رکھا گو یا اس نے ایک سال کے روزے رکھے اور جس نے سات روزے رکھے تو دوزخ کے ساتوں دروازے اس پر بند کردئیے جائیں گے اور اگر کسی نے آٹھ...
  7. محمد عامر یونس

    ماہ رجب کے حوالے سے پیش کی جانے والی یہ روایات ضعیف ، جھوٹی اور باطل ہے :

    ستائیس رجب کے روزہ اور رات کی شب بیداری کا ثواب : ٭في رجب يوم وليلة من صام ذلك اليوم وقام تلك الليلة، كان كمن صام من الدهر مائة سنة، وقام مائة سنة، وهو لثلاث بقين من رجب، وفيه بعث الله محمداً صلى الله عليه وسلم ’’ رجب میں ایک دن اور رات ہے جو اس دن روزہ رکھے اور رات کو قیام (عبادت)کرے تو گویا...
  8. محمد عامر یونس

    نماز میں صف بندی کی اہمیت :

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نماز میں صف بندی کی اہمیت : ۱: صفوں میں مل کر کھڑے ہونا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص صف ملائے گا اللہ بھی (اپنی رحمت سے) اس ملائے گا ” (ابوداود : ۶۶۶ و سندہ حسن، اس حدیث کو ابن خزیمہ (۱۵۴۹) حاکم (۲۱۳/۱) اور ذہبی نے صحیح کہا ہے) ۲: صفوں کو برابر...
  9. محمد عامر یونس

    گفتگو کے آداب :

    ٭٭٭ سب سے محبوب اور قریب ٭٭٭ لوگوں میں سے سب سے زیادہ محبوب اور آخرت میں مجھ سے سب سے زیادہ قریب اچھے اخلاق والے لوگ ہوں گے (فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) ------------------------------------------ (سنن الترمذي : 2018 ،، صحيح ابن حبان : 482 ، ، 5557 ، ،الترغيب والترهيب : 4/36)
  10. محمد عامر یونس

    اِس بات پر ضرور غور کیجئے گا !

    جس طرح دنیا میں وه شخص سخت نادان ہے جوآج کے لطف ولذت پر اپنا سب کچه لٹا بیٹهتا ہے اور نہیں سوچتا کہ کل اس کے پاس کهانے کو روٹی اورسر چهپانے کوجگہ بهی باقی رہے گی یا نہیں ،اسی طرح وه شخص بهی اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہا ہےجو اپنی دنیا بنانے فکر میں ایسا منہمک ہے کہ اپنی آخرت سے بالکل غافل ہو چکا...
  11. محمد عامر یونس

    بدبو دار اشیاء کھا کر مسجد میں نہ آئیں !

    جب نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے لہسن كى بو ناپسند كى تو آپ صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: " جو شخص بھى اس خبيث اور گندے درخت سے كھائے تو وہ ہمارى مسجد كے قريب مت آئے، تو لوگ كہنے لگے حرام كر ديا گيا حرام كر ديا گيا، تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كو جب يہ بات پہنچى تو آپ نے فرمايا: " لوگو...
  12. محمد عامر یونس

    برطانیہ میں ٹانگوں سے معذور مادہ کچھوے کو پہیئے لگا دئیے گئے

    برطانیہ میں ٹانگوں سے معذور مادہ کچھوے کو پہیئے لگا دئیے گئے ویب ڈیسک جمعرات 30 اپريل 2015 پہیوں کی صورت میں ٹانگیں مل جانے پر اس کی رفتارمیں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوگیا ہے،مالک لندن: برطانیہ میں اگلی ٹانگوں سے محروم مادہ کچھوے کی ٹانگوں میں اس کے مالک نے پہیئے لگوادیئے جس کے باعث اب اس نے...
  13. محمد عامر یونس

    کبھی اس دن کے متعلق بھی سوچا ہے دوستو ؟

    وہ (انسان بروز قیامت) کہے گا کہ کاش کہ میں نے اپنی اِس زندگی کے لئے (دنیا میں) کچھ پیشگی سامان کیا ہوتا ، پھر اس دن اللہ جو عذاب دے گا ویسا عذاب دینے والا کوئی نہیں ، اور جیسا جکڑے گا ویسا جکڑنے والا کوئی نہیں --------------------------- (سورة الفجر : 24 تا 26)
  14. محمد عامر یونس

    کافر شخص کی طرف سے سلام کا جواب تین قسموں میں منقسم ہے :

    کافر شخص کی طرف سے سلام کا جواب تین قسموں میں منقسم ہے : سوال: جب کوئی کافر کسی مسلمان کو سلام کرے تو کیا وہ اسکا جواب دے؟ اور اگر کافر مصافحہ کیلئے ہاتھ بھی بڑھا ئے تو اس کا کیا حکم ہے؟ اور اسی طرح کافر کو چائے وغیرہ پیش کرنے کا کیا حکم ہے اس حال میں کہ وہ کرسی پر بیٹھا ہو؟ الحمد للہ: اس...
  15. محمد عامر یونس

    الرحمٰن ! معنی و مفہوم :

    الرحمٰن ! معنی و مفہوم : یہ اللہ کا صفاتی نام ہے اور اللہ ہی کے ساتھ خاص ہے اور یہ اللہ کی دائمی صفت ہے ۔ الرحمن کا مطلب ہے بہت زیادہ رحم کرنے والا۔ اس صفت ’’الرحمن‘‘ کی وجہ سے دنیا میں بلا تخصیص مومن و کافر سب فیض یاب ہوتے ہیں۔ ’’الرحمٰن‘‘ کی خصوصیات : وہ رحمٰن ہی ہے جو عرش پر مستوی...
  16. محمد عامر یونس

    شکایت "تحقیق حدیث سے متعلق سوالات و جوابات "میں 100 سے زائد موضوعات جواب کے منتظر ہیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! لاباس طھور ان شاء اللہ! اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین!
  17. محمد عامر یونس

    اکابر علماء کی نا قدری :

    شیخ البانی رحمہ اللہ : "آج کی نوجوان نسل کے ساتھ مسلہ یہ ہے کہ جونہی وہ کچھ سیکھ لیتے ہیں وہ سمجھ بھیٹتے کہ وہ عالم بن گئے- [الحدا والنور ٨٦١] شیخ البانی مزید فرماتے ہیں: " میرے مشاہدے میں آیا ہے کہ کچھ لوگ جو اپنے آپ کو ہمارے دعوت کے ساتھ منسلک کرتے ہیں، وہ کچھ وقت کے بعد اپنے آپ سے بہت...
  18. محمد عامر یونس

    اکابر علماء کی نا قدری :

    اکابر علماء کی ناقدری: قال رسول الله صلي الله عليه وسلم إن من أشراط الساعة أن يلتمس العلم عند الأصاغر ========================== (الجامع الصغير :2475, وصححه الالباني في صحيح الجامع:2207)
  19. محمد عامر یونس

    الحمدللہ! اللہ نے ہمیں بیٹی کی نعمت سے نواز ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاءاللہ!! آمین یا رب العالمین!
Top