الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
باجماعت نمازکے دوران شیطانی وسوسے آئیں تو اپنی بائیں جانب کیسے تھوکے ؟
سوال:
کیا نماز کے دوران ہم شیطانی وسوسہ دور کرنے کیلئے تین بار تھوک سکتے ہیں؟ یا صرف تعوّذ ہی پڑھ سکتے ہیں تھوک نہیں سکتے؟ کیونکہ یہ میں جانتا ہوں کہ نماز میں تھوکنا نماز سے باہر ہونے کا موجب ہے ۔
الحمد للہ:
نمازی کا...
باجماعت نماز ادا کرنے کی فرضیت :
بہت سارے لوگ نماز باجماعت ادا کرنے سے کوتاہی اور سستی کا مظاہرہ کرتے ہیں،اور اس پر بعض علماء کے فتاویٰ کو بطور حجت پیش کرتے ہیں۔معاملہ کی اہمیت کے پیش نظر میں نے ضروری سمجھا کہ اس خطرناک نظریہ کی وضاحت کر دوں ۔
کسی مسلمان کے لئے بھی یہ جائز نہیں ہے کہ وہ نماز...
یہ تحریر آپکو سوچنے پر مجبور کر سکتی ہے !! ضرور مطالعہ کریں
خوارج کا حدود اللہ کا نفاذ یا پھر...... !!!
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمدلله الحكم العدل الفرد الصمد الذي اذا حكم فهو احكم الحاكمين واذا أرحم فهو أرحم الراحمين واذا أخز فهو قوي العزيز المتين- والصلوة والسلام على النبي الكريم...
ہم لوگ آدھے تیتر آدھے بٹیر ہو گئے ہیں ہماری انگریزی تو دور کی بات اردو بھی کسی کام کی نہیں ہے عجیب ملغوبہ بنا دیا اپنی زبان کو بیک وقت احساس تفاخر اور احساس کمتری میں ڈوبے لوگ ہیں ہم.
داعش عزائم کیا؟؟؟؟؟
داعش کی خلافت کو خلافت علی منہاج النبوہ سمجھنے والے نادانوں کے لیے ایک شعر کا مصرعہ ہی کافی ہے
آنکھیں اگر ہوں بند تو دن بھی رات ہے
داعش کی حالیہ کاروائیاں دیکھ کے فہم و دانش رکھنے والوں پہ عیاں ہوگیا ہے کہ یہ خوارج کی وہی اسلام دشمن پالیسی ہے جس کی وجہ سے وہ اسلام کو...
سوال ہے اہل عقل سے ، اہل فکر سے ، اہل تدبر سے ۔ اہل دانش سے
اہل فہم سے !!
یہ بتلائیے ! داعش کے نام نہاد جہاد کا مشرق وسطیٰ کے مسلمانوں کو ایک جگہ بھی فائدہ ہوا ہو تو !! ؟؟
https://www.facebook.com/KRexposrd/photos/a.295018630621804.1073741828.295012693955731/295573923899608/?type=1&theater
یمن کے حوثیوں کیلئے اسلحہ لے جانے والی ایرانی کشتیوں کو گھیرے میں لے لیا، پینٹاگون
ویب ڈیسک منگل 21 اپريل 2015
امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ ایران کی اسلحہ سے لدی کشتیوں کی نشان دہی ہوئی ہے جو یمن کے حوثیوں کے لیے اسلحہ لے جارہی تھیں، فوٹو فائل
واشنگٹن: امریکا کے دفاعی ادارے پینٹا گون نے دعویٰ...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بلند آواز سے قرآن پڑھنے والا ، ایسے ہے جیسے اعلانیہ طور سے خیرات کرنے والا ، اور آہستہ آواز سے قرآن پڑھنے والا ، ایسے ہے جیسے خفیہ طور پر خیرات کرنے والا
-------------------------------------------------------------
( سنن أبي داود : 1333 ، ، سنن...
٭٭٭ اِسلامی سرحد کی حفاظت ٭٭٭
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
ہر مرنے والے کے ( زندہ حالت میں کئے جانے والے) اعمال پر مہر لگا دی جاتی ہے سوائے سرحد کی پاسبانی اور حفاظت کرنے والے کے کہ اس کا عمل (مسلسل) اس کے لئے قیامت تک بڑھتا رہے گا اور قبر کے فتنہ سے وہ مامون کر دیا جائے گا...
نماز کا انتظار کرنے والا بھی حالت نماز میں ہوتا ہے
(مفہوم فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)
-----------------------------------------------------
(الترغيب والترهيب : 1/166 ، ، صحيح الترغيب : 298 ، ،
صحيح الجامع : 434 ، ، صحيح ابن حبان : 2045 )
جاہل قوم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر حوریہ ذیشان
چینی صدر کی تقریر سنی؟
چینی زبان میں تھی شاید.؟
لگتا ہے بے چارے کو انگریزی نہیں آتی
کتنے شرم کی بات ہے نا
اتنے بڑے ملک کا صدر اور اتنا جاہل
اور تو اور۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے اپنی زبان بولتے ہوئے احساس کمتری بھی نہ ہوا
لیکن ایک بات مجھے سمجھ نہیں آئی
یہ لوگ...
قضاء اور قدر کے متعلق اسلام کا نظریہ :
اسلام قضاء اور قدر کو کس نظریہ سے دیکھتا ہے۔؟
الحمدللہ
قضاء اور قدر پر ایمان رکھنا یہ ایمان کی اصل ہے اور اس سے مراد یہ ہے کہ اللہ تعالی ہر چیز کو جانتا اور ہر چیز کا خالق ہے۔ اور یہ کہ اسکے ارادہ اور مشیت سے کوئی چیز نکال نہيں سکتی۔ اور اس نے ہر چیز کو...
تقدیر اور قضا پر ایمان :
اسلام میں صبر کا کیا مقام ہے ؟ اور مسلمان کو کس چیز پر صبر کرنا چاہۓ ؟
الحمدللہ :
تقدیر اور قضاء پر ایمان لانا یہ ارکان ایمان میں سے ہے اور مسلمان کا ایمان اس وقت تک مکمل نہیں ہوتا جب تک کہ اسے اس بات کا علم نہ ہو جو کہ تکلیف اسے آنے والی ہے وہ اس سے ہٹ نہیں سکتی اور...
ملبے میں دب کر مرنے والا شہید ہے :
(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)
------------------------------------------------
(سنن أبي داود : 3111 ، ، صحيح ابن حبان : 3189 ، 3190 ، ، صحيح الجامع : 3739)
آگ سے جل کر مرنے والا شہید ہے:
(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)
--------------------------------------------------
(سنن أبي داود : 3111 ، ، صحيح ابن حبان : 3189 ، 3190 ، ،صحيح الجامع : 3739)
سورتہ الاخلاص
''اللہ''
الہ العالمین کا تعارف، تفسیر اور اس کی فضیلت :
سورۂ اخلاص قرآن کریم کی مختصر اور اہم ترین سورتوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہ ایک تہائی قرآنی موضوعات کا احاطہ کرتی ہے اور توحید کا محکم انداز میں اثبات کرتی ہے۔ اس کےشان نزول کے سلسلے میں مسنداحمدمیں روایت ہے کہ مشرکین نے...