الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قرآن مجيد اور عربى تعليم دينے كى اجرت لينا :
ميں يورپ ميں رہائش پذير ہوں، اور اپنے پڑوسيوں كے بچوں كو عربى تعليم دے كر ان سے تنخواہ ليتا ہوں، تو كيا يہ ميرى ثواب ميں كمى كا باعث تو نہيں ہے ؟
الحمد للہ:
عربى زبان كى تعليم دے كر اجرت لينے ميں كوئى حرج نہيں، بلكہ قرآن مجيد كى تعليم دے كر اس كى...
قرآن مجيد اور عربى تعليم دينے كى اجرت لينا :
ميں يورپ ميں رہائش پذير ہوں، اور اپنے پڑوسيوں كے بچوں كو عربى تعليم دے كر ان سے تنخواہ ليتا ہوں، تو كيا يہ ميرى ثواب ميں كمى كا باعث تو نہيں ہے ؟
الحمد للہ:
عربى زبان كى تعليم دے كر اجرت لينے ميں كوئى حرج نہيں، بلكہ قرآن مجيد كى تعليم دے كر اس كى...
اجرت لے کر قرآن کریم کی تلاوت کرنا :
سوال: لوگوں سے اجرت لیکر قرآن پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
الحمد للہ:
"اگر قرآن کی تلاوت سے مقصود یہ ہے کہ لوگوں کو قرآن مجید کی تلاوت سکھائی جائی، اور انہیں قرآن مجید یاد کروایا جائے تو علمائے کرام کے دو اقوال میں سے صحیح ترین قول کے مطابق اس عمل پر اجرت لینے میں...
عبد القادر جیلانی اور معین چشتی کے مختصر حالات زندگی اور انکے عقائد :
سوال:
کیا ایسے ہو سکتا ہے کہ آپ مجھے شیخ عبد القادر جیلانی اور خواجہ معین الدین چشتی کی سوانح حیات کے بارے میں بتلائیں؟ کیونکہ پوری دنیا میں انکے بہت سے پیروکار ہیں، اس لئے میں ان کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں کہ وہ کس قدر حق...
حوثی باغی سعودی عرب میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں ، اجازت نہیں دی جائیگی ترجمان سعودی فوج
29 مارچ 2015
ریاض (قدرت نیوز)اتحادی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ حوثی باغی سعودی عرب میں داخلے کی کوشش کر رہے ہیں حوثیوں کو سعودی سرحد میں داخلے اور اسے نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائیگی یمن میں...
سعودی عرب نے فلسطین کی آزادی کامطالبہ کردیا، فلسطینیوں کو بھی آزادرہنے کا حق ہے: سعودی فرمانروا
30 مارچ 2015 (11:47)
انسانی حقوق
شرم الشیخ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مسئلہ فلسطین کے تنازع کے فوری حل کا مطالبہ کردیااور کہاکہ فلسطینیوں کوبھی دیگراقوام کی طرح آزادی...
٭٭٭ نفسانی خواہشات کی پیروی ؟؟ ٭٭٭
٭٭٭ صریح گمراہی ٭٭٭
کبھی آپ نے اُس شخص کے حال پر غور کیا ہے جس نے اپنی خواہش نفس کو اپنا معبود بنا لیا ہو ؟ کیا آپ ایسے شخص کو راہِ راست پر لانے کا ذمہ لے سکتے ہیں ؟
---------------------
(سورة الفرقان : 43)
5۔ بیمار پرسی:
1۔ مسلمان کی بیمار پرسی واجب ہے، امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنی صحیح میں باب باندھا ہے ’’باب وجوب عيادة المريض‘‘ اور اس پر کئی احادیث سے استدلال فرمایا ہے۔
2۔ کفار کی تعلیم سے متاثر ڈاکٹروں کی زیادہ سے زیادہ کوشش یہی ہوتی ہے کہ مریض کو کسی سے ملنے نہ دیا جائے حالانکہ بیمار کو...
4۔ چھینک پر الحمد للہ کہنے کا جواب:
1۔ چھینک کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جب تم میں سے کسی کوچھینک آئے تو ’’ الحمد للہ‘‘ کہے، اس کا بھائی یا ساتھی اسے ’’ یر حمک اللہ‘‘ کہے، جب وہ ’’ یرحمک اللہ ‘‘ کہے تو یہ کہے ’’ یہدیکم اللہ ویصلح بالکم‘‘ اللہ تمہیں ہدایت دے اور تمہاری...
3۔ خیر خواہی:
مسلمان بھائیوں کی خیر خواہی ہر حال میں ہی ضروری ہے۔ ترمذی میں ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ کی روایت میں مومن کے یہی چھ حق بیان کیے گئے ہیں اور خیر خواہی کے متعلق فرمایا:
’’وَيَنْصَحُ لَهُ إِذَا غَابَ أَوْ شَهِدَ‘‘
’’ وہ حاضر ہو یا غائب ، اس کی خیر خواہی کرے۔ [حدیث: 2737]
یعنی حاضر ہے...
2۔ دعوت قبول کرنا:
’’جب تجھے بلائے تو اس کے پاس جا۔‘‘ یہ الفاظ عام ہیں کسی مقصد کے لئے بھی مسلمان بھائی بلائے تو اس کے پاس جانا حق ہے مثلا وہ مدد کے لئے بلائے یا مشورہ طلب کرنے کے لئے یا کھانے کے لئے، غرض کسی بھی جائز کام کے لئے بلائے اس کی دعوت قبول کرنا اس کا حق ہے، خاص طور پر اگر اسے مدد کی...
مسلمان کے مسلمان پر حقوق :
مسلمان کے مسلمان پر حقوق :
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:
’’ حَقُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ سِتٌّ قِيلَ مَا هُنَّ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ: إِذَا لَقِيتَهُ فَسَلِّمْ عَلَيْهِ، وَإِذَا دَعَاكَ فَأَجِبْهُ،...
پی آئی اے جہازوں کو حدیدہ ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت
28 مارچ 2015
لاہور ( قدرت نیوز) یمن کی ایوی ایشن ڈویژن نے پاکستانی شہریوں کو نکالنے کیلئے پی آئی اے کے جہازوں کو حدیدہ ائیرپورٹ پر لینڈ کرنے کی اجازت دیدی وزیراعظم کے مشیر برائے ہوا بازی شجاعت عظیم نے اب سے کچھ دیر قبل یمنی شعبہ ہوا...
سعودی عرب پر حملہ کرنے والوں کے خلاف بھرپور کاروائی کی جائے گی ،وائٹ ہاؤس
28 مارچ 2015
صنعا/ واشنگٹن(قدرت نیوز) سعودی عرب اور اتحادی خلیجی ممالک نے دوسرے روز بھی یمن کے مختلف علاقوں میں حوثی قبائل کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں 39 باغی ہلاک ہوگئے،ادھر یمنی صدر منصور ہادی مصر پہنچ گئے ۔غیر...