الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ،
بندہ ناچیز کی استدعا ہے کہ
1۔موضوعات کی ترمیم کے دورانیہ کو مستقل طور پر دائمی کر دیا جائے یا کم سے کم ایک گھنٹہ کا وقفہ رکھا جائے۔
2۔جب ہم 15 منٹ کی ترمیمی سہولت کو استعمال کرتے ہیں تو ایک چیز کی دستیابی نہ ہونے کی وجہ سے دل مسوس کر رہ جاتا ہے۔اور وہ ہے
ٹائٹل کی ترمیم...
السلام علیکم،
مولانا عاصم عمر حفظہ اللہ(صاحب کتب تیسری عالمی جنگ عظیم اور دجال،برمودہ تکون اور دجال ،بلیک واٹر اور امام مہدی کے دوست اور دشمن) کا ایک مختصر مضمون باصرہ نواز ہوا۔افادہء عام کے لئے شیئر کر رہا ہوں۔اگر چہ کے موصوف احناف میں سے ہیں لیکن میرا خیال ہےکہ فتنہ دجال اور برمودا تکون کے...
السلام علیکم و رحمتہ اللہ،
قارئین کی خدمت میں پیش خدمت ہے
روئت ہلال کے موضوع پر شیخ حافظ جلال الدین القاسمی کا ایک مختصر ،جامع و مدلل مقالہ جو بنگلور کے ایک رسالہ معیار حدیث (جس کی ادارت کچھ عرصہ تک شیخ نے بھی کی) میں اداریہ کے طور پر شائع ہوا تھا۔
ڈائونلوڈ لنک
کفایت اللہ
سرفراز فیضی
السلام علیکم محدثی قارئین،
اس موضوع پر مجھے فورم پر کوئی کتاب یا مواد نہیں ملا۔لہذا افادہء عام کے لئے یہ کتاب شیئر کر رہا ہوں۔امید ہے کہ یہ شیئرنگ آپکو پسند آئیگی ان شا ء اللہ
عنوان کتاب
یوگا کی شرعی حیثیت
مولف
نامعلوم
ڈائونلوڈ لنک
ڈائونلوڈ لنک
آج کا لطیفہ
باپ: میرے چار بچے ہیں
ایک نےایم-اےکیاہوا ہے
دوسرے نے ایم۔بی۔اے کیا ہواہے
تیسرے نے پی-ایچ ڈی کیا ہوا ہے
اور چوتھا چور ہے
دوست: تو چور کو اپنے گھر سے نکالتے کیوں نہیں؟
باپ: وہی تو کماتا ہے۔باقی سب بیروزگار ہیں۔
ہی ہی ہی۔۔۔ (-:
السلام علیکم،
دکنی زبان کے قادر الکلام شاعر و دکن کے علامہ اقبال سلیمان خطیب کی کتاب "کیوڑے کا بن" سے ایک طویل دکنی مزاحیہ نظم۔
امید ہے کہ محظوظ بھی ہونگے اور ابتسامہ بھی فرمائیں گے۔ (-:
قارئین کو اگر کچھ الفاظ سمجھ میں نہ آئیں تو ضرور پوچھیں،اگر ہمیں معنیٰ پتہ ہوگا تو ضرور بتا دینگے۔
اماں=تکیہ...
السلام علیکم و رحمتہ اللہ،
شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ نے ایک سوال کے جواب میں علامہ البانی کا 3 نکاتی موقف درج کیا ہے۔
لنک
اس میں تیسرا پوائنٹ یہ ہے کہ
میراسوال یہ ہے کہ یہ کونسی تقلید ہے؟ ائمہ کی تقلید سے تو منع کیا گیا ہے،جیسا کے سلف و صالحین کے اقوال ملتے ہیں۔ تو کیا یہاں اہل علم کی تقلید اور...
السلام علیکم،
بھائیوں اس فورم میں بلا کسی تعارف کے انٹری ماری تھی۔(اس سے پہلے اردو مجلس پر کبھی کبھار آ جایا کرتا تھا۔مگر اس فورم کی دلکشی اور جا ذبیت کی وجہ سے اب اس پر ہی کچھ اوقات کچھ نہ کچھ سیکھنے میں صرف کرتا ہوں۔اب آپ ہمارے تھریڈ کا عنوان سمجھ گئے ہونگے شاید۔۔۔!) دوسرے بھائیوں کی تعارفی...
السلام علیکم عزیز محدثی قارئین،
اردو فورمس (اردو مجلس،صراط الہدی اور اپنا پیارا محدث فورم وغیرہ) پر جب بھی وزٹ کی جائے الحمد اللہ معلومات میں اضافہ تو ہوتا ہی ہے،ہماری اردو بھی قدرے درست ہو جاتی ہے۔
آپ کو ہم بتاتے چلیں کہ ہمیں اپنی کم اردو دانی و کم مائیگی کا شدت سے احساس ہے۔اب یہی بات لے...
السلام علیکم،
رد شرک و تقلید پر میری سب سے پسندیدتقریر
عنوان خطاب
تعلیمات شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ
مقرر خصوصی
شیخ حافظ جلال الدین القاسمی
(فاضل دارالعلوم دیو بندوجامعہ دارالسلفیہ،ایم اے میسور یونیورسٹی)
اللہ شیخ کے علم و عمل میں بڑھوتری کرے۔اور انکی لغزشوں کو درگزر فرمائے۔آمین
قارئین و...
السلام علیکم فورم کے محترم علماء کرام۔
ہمارے ایک دوست نے ایک دفعہ سوال پوچھا کہ نبی ﷺ کی حدیث"بنی اسرائیل 72 فرقوں میں بٹ گئے،میری امت 73 فرقوں میں بٹ جائیگی اور۔۔" کے دائرے میں تو دوسرے مذاہب والوں کو بھی شمار کیا جا سکتا ہے نا،کیو نکہ وہ بھی نبی ﷺ کے امتی ہیں ۔۔؟
براہ کرم اس ناچیز اور کم علم...
السلام علیکم،
عنوان خطاب
صحیح طلاق
مقرر خصوصی
معروف ہندوستانی سلفی عالم فضیلۃ الاستاذ شیخ حافظ جلال الدین القاسمی
تبصرہ
طلاق کے موضوع پر ایک علمی و تحقیقی خطاب
ضرور استفادہ کریں
کلیم حیدر
ساجد تاج
کفایت اللہ
سرفراز فیضی
ام نور العين
یحییٰ
ابو تراب
ابو احمد
السلام علیکم،
احناف کی طرف سے ایک کتاب( جو ایک پاکستانی حنفی عالم مولانا منیر ملتانی کی لکھی ہوئی ہے)بنام 12 مسائل 20 لاکھ انعام ہندوستان کے کئی شہروں میں پھیلائی جا رہی تھیں اور یہ دعوی کیا گیا تھا کہ جواب دینے والے کو 20 لاکھ روپیہ انعام دیا جائیگا۔الحمد اللہ ہمارے ہندوستان کے قابل سلفی علم...
عنوان خطاب
جمیعت، اور امارت
از
معروف سلفی عالم دین شیخ حافظ جلال الدین القاسمی حفظہ اللہ
تبصرہ
خلافت،بیعت ،امارت اور جمیعت جیسے مسائل پر ایک قیمتی و جامع خطاب
ملاحظہ ہو
السلام علیکم،
معروف ہندوستانی سلفی اسکالرشیخ حافظ جلال الدین القاسمی السلفی(فاضل دارالعلوم دیوبند و دارالسلفیہ)
کا ایک علمی و تحقیقی اوردلچسپ بیان
اسلام میں توبہ کا تصور
نام کتاب
تفسیر آیت الکرسی
نام مئولف
فضیلتہ الشیخ حافظ جلال الدین القاسمی(فاضل دارالعلوم دیوبند)
تبصرہ
ایک مختصر اور جامع تفسیر
کتاب کا سرورق
آن لائن پڑھیں
ڈائونلوڈ لنک
السلام علیکم،
بنگلور کے ایک دشنام طراز حنفی عالم مولانا انظر شاہ قاسمی کی گالیوں اور اعتراضات کا رد بلیغ۔
معروف سلفی عالم دین شیخ حافظ جلال الدین القاسمی حفظہ اللہ نے نہایت ہی خوبصورت اسلوب میں جواب دیا ہے۔اور شیخ کے خطابات کی خصوصیت یہ ہے کہ شیخ احادیث کو سند اور متن کے ساتھ زبانی بیان کرتے ہیں...