• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    محبت :ر: مقرر: فضیلۃ الشیخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

    محبت : مقرر/ مولف : فضیلۃ الشیخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ لنک http://islamfort.com/index.php/component/k2/item/4784-siasat-wa-jamhoriat-ka-mojooda-nizam-aur-hamara-kirdar
  2. محمد عامر یونس

    سوال و جواب کی اہم نشست - / مقرر/ فضیلۃ الشیخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

    :: سوال و جواب کی اہم نشست :: /مقرر/ فضیلۃ الشیخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ لنک http://islamfort.com/index.php/component/k2/item/4783-sawal-wa-jawab-ki-aham-nishist
  3. محمد عامر یونس

    " نوجوانوں کیلئے نصیحتیں اور در پیش مسائل کا حل"

    دوسرا خطبہ: تمام تعریفیں اللہ رب العالمین کیلئے ہیں ، وہ بہت مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے، وہی بدلے کے دن کا مالک ہے، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبودِ بر حق نہیں، وہ یکتا ہے، وہی گزشتہ و پیوستہ لوگوں کا معبود حقیقی ہے، اور میں یہ بھی گواہی دیتا ہوں کہ ہمارے نبی سیدنا محمد اسکے...
  4. محمد عامر یونس

    " نوجوانوں کیلئے نصیحتیں اور در پیش مسائل کا حل"

    عمر رضی اللہ عنہ کہا کرتے تھے: "میں کڑیل جوان کو دیکھتا ہوں تو مجھے اچھا لگتا ہے، اور جب مجھے کہا جائے کہ اس کے پاس کوئی ہنر نہیں ہے! تو وہ میری نظروں سے گر جاتا ہے" اسی طرح آپ کہا کرتے تھے: "تلاش معاش کیلئے کوئی یہ کہتے ہوئے سستی مت کرے: "یا اللہ! مجھے رزق عطا فرما" کیونکہ تمہیں پتا ہے کہ...
  5. محمد عامر یونس

    " نوجوانوں کیلئے نصیحتیں اور در پیش مسائل کا حل"

    اس صورت حال میں طریقۂِ نجات یہ ہے کہ : نفسیاتی تربیت قرآن کے ذریعے ہو، دل کو ایمانی غذا دی جائے، نیک لوگوں کے ہم رکاب بنیں، اور نفسیاتی خواہشات کو شرعی طریقوں کے ذریعے پورا کریں، اس سے خوشحالی و سعادت ملے گی۔ شادی جوانوں کیلئے فطری ضرورت ہے، نفسیاتی راحت، اور اخلاقی تحفظ کی ضامن ہے، رسول...
  6. محمد عامر یونس

    " نوجوانوں کیلئے نصیحتیں اور در پیش مسائل کا حل"

    نوجوانوں کیلئے نصیحتیں اور در پیش مسائل کا حل !!! مصنف/مقرر/مولف ڈاکٹر عبد الباری بن عواض، ترجمہ: شفقت الرحمن مغل بسم الله الرحمن الرحيم فضیلۃ الشیخ ڈاکٹرعبد الباری بن عواض الثبیتی حفظہ اللہ نے مسجد نبوی میں 15- جمادی اولی- 1436کا خطبہ جمعہ " نوجوانوں کیلئے نصیحتیں اور در پیش مسائل کا...
  7. محمد عامر یونس

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( مَا کَانَ الْفُحْشُ فِی شَیْئٍ إِلَّا شَانَہُ مَا کَانَ الْحَیَائُ فِيْ شَيْئٍ إِلَّا زَانَہُ۔))2 ’’ حیاء جس چیز میں بھی ہوتی ہے اسے خوبصورت بنا دیتی ہے۔ ‘‘ (فی شیء: کسی چیز میں) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اس لفظ میں مبالغہ ہے یعنی اگر کسی جامد...
  8. محمد عامر یونس

    سب بھائی محمد ارسلان بھائی کی والدہ صاحبہ کی صحت کے لئے دعا کریں :

    السلام علیکم @محمد ارسلان بھائی کی والدہ صاحبہ کی طبیعت خراب ہے، وہ بلڈ پریشر کی مریضہ ہیں، سب بھائی بہن ان کے لئے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے - آمین ان کے اکاونٹ سے میسج شیئر کیا ہے https://www.facebook.com/muhammadarslan.malik.9?fref=nf
  9. محمد عامر یونس

    کیا واقعتا میں حق کی تلاش میں ہوں ؟

    تلاشِ حق ! حافظ محمد شارق اسلام زندگی گزارنے کے اس طریقے اور طرزِ فکر کا نام ہے جو انبیاء کرام علیہم السلام لائے۔ اس دین کو اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں اور اس کی تشریح و توضیح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک الفاظ میں کردی ہے۔ اب یہ دین ہر صورت میں مکمل ہے اور قرآن مجید کی رو سے...
  10. محمد عامر یونس

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    خواتین کے فرائض اپنے سماج کے تئیں : معاشرہ مرد و عورت سے مل کر بنتا ہے ،معاشرہ کے صلاح و فساد میں مرد و عورت دونوں کا ہاتھ ہوتا ہے ،اور معاشرہ کے صلاح وفساد کی فکر بھی مرد و عورت دونوں کوہی کرنی چاہئے ،حالاں کہ جب عورت اپنے تئیں اپنی ذمہ داریوں کو ادا کرے گی تو بہت حدتک وہ سماج کے تئیں بھی اپنے...
  11. محمد عامر یونس

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    میں تقریبا 16 مہینہ سے اس فورم کا حصہ ہو مگر کبھی بھی اس طرح کا مسلہ پیدا نہیں ہوا - لہذا میری تو رائے یہ ہے کہ جس طرح پہلے خواتین دین کا علم سیکھ اور سیکھا رہی تھی - اسی طرح چلنے دے کیونکہ خواتین کو دینی علم سیکھنا بہت ضروری ہے - اور دین کی خدمت مرد اور عورت دونوں کے لئے ہیں - نبی صلی اللہ...
  12. محمد عامر یونس

    ::: ریاکاری ایک مذموم عمل ہے :::

    ::: ریاکاری ایک مذموم عمل ہے ::: ریاکاری یعنی دکھلاوا ایک انتہائی مذموم عمل ہے- یہ گناہ اور اللہ تعالی کے ساتھ شرک ہے- لفظ ریا "زویۃ" سے ماخوذ ہے جس کا معنی آنکھوں سے دیکھنے کا ہے- اس کی صورت یوں ہوتی ہس کہ انسان نیکی کا کوئی عمل کرتے وقت یہ ارادہ کرے کہ لوگ مجھے یہ عمل کرتے ہوئے دیکھ لین...
  13. محمد عامر یونس

    تارك نماز كا كوئى عمل قبول نہيں ہوتا، نہ تو اس كى زكاۃ، اور نہ ہى روزے اور حج اور نہ ہى كوئى چيز :

    ::: نمازيں ضائع كرنے والے كے روزے قبول نہيں ::: كيا نماز كے بغير روزے قبول ہيں ؟ الحمد للہ: تارك نماز كا كوئى عمل قبول نہيں ہوتا، نہ تو اس كى زكاۃ، اور نہ ہى روزے اور حج اور نہ ہى كوئى چيز. امام بخارى رحمہ اللہ تعالى نے بريدہ رضى اللہ تعالى عنہ سے بيان كيا ہے كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم...
Top