الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اے مسلمان بھائی!
اپنے نفس سے سوال کر! کیا تو نے اپنی موت کے لیے اعمال صالحہ تیار کر لیے ہیں؟ یا دنیا نے تجھے موت اور آخرت کی تیاری سے غافل کر دیا ہے؟
اے اپنے نفس کی محبت میں مبتلا انسان! اس وقت کو تصور کر جب تو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہوگا اور تجھ سے تیرے تمام مظالم کے متعلق دریافت کیا جائے گا۔...
سلمان تاثیر قتل کیس میں ممتاز قادری کی سزائے موت برقرار :
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے یکم اکتوبر 2011 کو ممتاز قادری کو 2 مرتبہ سزائے موت سنائی تھی
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سلمان تاثیر قتل کیس میں ممتاز قادری کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت دی گئی پھانسی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا...
اتباع کے بارے امام اوزاعی رحمہ اللہ کی نصیحت
============================
قال الامام الاوزاعي رحمه الله :
(( اصبر علی السنة ، وقف حيث وقفوا ، و قل ما قالوا ، وكف عما كفوا ، وليسعك ما وسعهم . ))
امام اوزاعی رحمہ اللہ کہتے ہیں :
" سنت پر ڈٹ جاؤ ، وہاں ٹھہر جاؤ جہاں قوم ٹھہر گئی ، اور وہی کہو...
انا پرستی:
حق سے اعراض اور عدم قبو ل کی ایک بڑی وجہ انانیت اور انا پرستی ہے ۔بہت سے لوگوں پر حق کی حقانیت واضح ہوجاتی ہے، لیکن قبول حق کی صورت میں انہیں اپنی حشمت وجاہ اور اجارہ داری جاتی نظر آتی ہے اس لیے وہ حق کو قبول کرنے سے انکار کر دیتے ہیں۔نضر بن حارث ملعون ایک بہت بڑا تاجر تھا ۔یہ تجارت...
احساس کمتری کا شکار ہونا :
احساس کمتری کا شکار ہونا بھی انحراف کی وجوہ میں داخل ہے ۔ دور حاضر میں جہاں مغربی ثقافتی یلغار نے سختی سے امتِ مسلمہ میں اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں،جس سے بہت سے کمزور ایمان والے متاثر ہوئے،ان میں سے اکثریت نوجوانوں کی ہے۔ بہت سے نوجوان اس وجہ سے اسلامی شعائر سے روگردانی...
عدم خوداعتمادی:
بعض اوقات انسان عجیب مخمصے کا شکار ہوجاتا ہے،اسے صاف نظر آرہا ہوتاہے کہ حق کیا ہے ،وہ لوگوں کو اسے تسلیم کرنے کی ترغیب و تاکید بھی کرتا ہے ،مشکل اوقات میں حق کا ساتھ بھی دیتا ہے ،بلکہ اس کی خاطر سردھڑ کی بازی بھی لگا دیتا ہے، لیکن عدم خود اعتمادی کی وجہ سے بزبان خود اس کا اظہار...
دنیاوی مال ومتاع کی طمع و لالچ:
بعض اوقات انسان حق کو پالیتا ہے،قبول حق کے لیے خود کو تیار بھی کرلیتا ہے اور اس کے لیے تگ و دو بھی شروع کردیتا ہے ۔ادھر شیطان بھی اس کے تعاقب میں لگ جاتا ہے اور اسے حق سے دور کرنے کے لیے طرح طرح کے وساوس اس کے ذہن میں ڈالتا ہے ،دنیوی اشیاء اور مال ومتاع کی چکا...
ضد اور ہٹ دھرمی:
کچھ لوگ حق کو پالیتے ہیں اور دلائل و براہین کے ذریعے سے ان پر حق واضح ہو جاتا ہے لیکن وہ محض اپنی ضد اور ہٹ دھرمی کے باعث قبول حق سے روگردانی کرتے ہیں اور کفر ہی پر مصر رہتے ہیں نمرود خو کو اس کائنات کا خالق والہ تصور کرتا تھا،چنانچہ حضرت ابراہیم علیہ السلام ؑاس سے بات چیت کے...
تقلید آئمہ:
تقلید آئمہ کا مطلب ہی حق سے انحراف ہے ۔جو لوگ قران وحدیث سے روگردانی کرکے کسی امام کی تقلید اختیار کرتے ہیں،وہ حق سے منہ موڑنے والے اور حق پر باطل کو ترجیح دینے والے بن جاتے ہیں،کیونکہ مقلد کے لیے استناد اور برہان اس کے امام کا قول ہوتا ہے:اما المقلد فمستندہ قول مجتہدہ۔اس لیے جو بات...
عار و ملامت کا خوف:
بعض لوگ حق سے اچھی طرح شناسا اور آگاہ ہوتے ہیں،لیکن ایک عجیب قسم کا عفریت انہیں قبول حق سے باز رکھتا ہے ،وہ ہے عار وملامت کاخوف۔وہ لو گ ڈرتے ہیں کہ اگر ہم نے اس کو تسلیم کر لیا تو لوگ کیاکہیں گے۔اگر میں نے داڑھی رکھ لی تو لوگ مولوی کہیں گے۔شلوار ٹخنوں سے اوپر رکھی تو لوگ...
سلطنت واقتدار کا استحکام:
کچھ لوگ اس خوف سے حق قبول نہیں کرتے کہ اگر انہوں نے حق قبو ل کرلیا تو ان کی سلطنت اور اقتدار جاتا رہے گا۔لوگ ان کے خلاف بغاوت کردیں گے،چنانچہ وہ اپنے جھوٹے اقتدار کو بچانے یا اسے طول دینے کے لیےقبول حق سےانکار کردیتے ہیں۔نبی کریم ﷺ نے ۶ھ میں جب مختلف ممالک کے سربراہان...