• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    تفسیر بالرائے حرام ہے لیکن محض رائے سے من گھڑت تفسیر کرنا، حرام ہے ابن عباس ؄ سے حدیث مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :'' جو شخص بغیر علم کے قرآن میں گفتگو کرتاہے، اپنے لئے دوزخ میں ٹھکانا بنالے''۔یہی حدیث ایک اور طریقہ سے بھی ابن عباس ؄ سے روایت ہوئی ہے[1]۔ سنن ترمذی کی حدیث ہے کہ رسول اللہ ﷺ...
  2. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    مختلف اقوال میں تطبیق کی ضرورت آیت کی تفسیر میں ان حضرات کے اقوال کرنا چاہیئے ، مگر ان اقوال کے مختلف لفظ دیکھ کر بے علم لوگ اس وہم میں مبتلا ہوجاتے ہیں کہ ان کاآپس میں اختلاف ہے، اور اسی وہم کی بناپر ان اقوال کواختلافات کہہ کر پیش کرن لگتے ہیں، حالانکہ واقعہ یہ نہیں ہوتا ۔ کسی قول میں چیز کے...
  3. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    تفسیر میں تابعین  کے اقوال کی حیثیت اور جب تفسیر نہ قرآن میں ملے، نہ سنت میں ،نہ اقوال صحابہ ؄ میں،توایسی صورت میں بہت سے ائمہ اقوال تابعین کی طرف رجوع کرتے ہیں، مثلاً مجاہدین جبر  کی طرف جو علم تفسیر میں خدا کی ایک نشانی تھے۔ محمد بن اسحاق  نے اپنی اسناد سے روایت کیاہےکہ مجاہد  کہتے تھے...
  4. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    اسرائیلی روایات کی حیثیت لیکن یہ یادرہے کہ اسرائیلیات ، استشہاد کے لئے تو روایت کی جاسکتی ہیں، مگر اعتقاد کے لئے نہیں، کیونکہ اسرائیلیات تین قسم کی ہیں، وہ جن کی صحت ہماری پاس کی ہدایت سے معلوم ہوچکی ہے ، توان کی ہم تصدیق کرتے ہیں، اور وہ جن کاجھوٹ ہمارے پاس کی ہدایت سے ثابت ہے ، ظاہر ہے ہم ان...
  5. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    تفسیر کاصحیح طریقہ اب سوال پیداہوتا ہے کہ پھر تفسیر کاسب سے بہتر طریقہ کیاہے؟ توجواب اس کایہ ہے، کہ تفسیر کابہترین طریقہ یہ ہے کہ قرآن کی تفسیر ، خود قرآن سے کی جائے۔ قرآن میں جو مضمون ایک جگہ مجمل ہے ،دوسری جگہ مفصل ملے گا، او رجہاں اختصار سے کام لیاگیا ہے، دوسری جگہ اس کی تفصیل مل جائے گی ،...
  6. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    نتیجہ بحث سابق یہاں بتانا یہ ہے کہ تفسیر میں جو اختلاف نظر آرہا ہے کس سبب سے پیدا ہو گیا ہے؟ سو واضح رہے کہ اس اختلاف کاایک سب سے بڑا سبب باطل بدعتوں کاظہور ہے ۔ بدعتی لوگوں نے تحریف سے کام لیا، اور کلام اللہ اور کلام رسول اللہ ﷺ کے ایسے معنی لگائے جو اس کے نہیں تھے، اور ایسی تاویلیوں کے تیر...
  7. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    مخالفِ سلف تفسیر بدعت کی راہ ہے ضروری ہے کہ ہر چیز کو اس کے اصلی رنگ میں دیکھا جائے اور حق کو باطل کے ساتھ نہ ملایا جائے، کسی آیت کی تفسیر میں صحابہ ؄ تابعین اور ائمہ کے اقوال موجود ہوتے ہوئے جب لوگ اپنے ٹھہرائے ہوئے مذہب کی پچ میں دوسری تفسیریں کرنے لگیں،اور ان کامذہب صحابہ ؄ و تابعین  کے...
  8. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    خرافاتی تفسیریں اس قسم کی خرافاتی تفسیروں میں کبھی یہ ہوتاہے کہ لفظ کے ایسے معنی لگالیے جاتے ہیں جو اس کے ہرگز نہیں ہوتے، چنانچہ ان تفسیروں کے جو نمونے اوپر دیئے گئے ہیں، ان میں قرآنی الفاظ ان اشخاص پر دلالت نہیں کرتے جنہیں مراد لیاگیا ہے۔ آیت مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ وَالَّذِینَ مَعَہٗٓ...
  9. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    روافض کی تفسیروں کے نمونے رافضیوں کی تفسیر کانمونہ دیکھو، کہتے ہیں : ''تَبَّتْ یدَآ اَبِی لَہَبٍ وَّتَبَّ'' ابو لہب کے دونوں ہاتھوں سے مراد ، ابوبکر؄ و عمر ؄ ہیں۔ ''لئن اشرکت لیحبطن عملک'' یعنی خلافت میں اگر علی ؄ کے ساتھ ابوبکر ؄ و عمر ؄ کو شریک کر دیاتواے رسول ﷺ تیرے عمل رائیگاں جائیں گے ! ''...
  10. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    عبارت آرائی کافتنہ ان میں ایسے بھی ہیں جو حسین عبارت لکھتے ہیں ، فصاحت کے مالک ہیں اور اپنی تحریروں میں بدعتیں اس طرح چھپادیتے ہیں کہ اکثر لوگوں کو خبر بھی نہیں ہوتی۔ مصنف کشاف[1] ہی کو دیکھو کس طرح ایسے لوگوں میں بھی باطل کو رواج دے دیتاہے جوباطل کے معتقد نہیں ہوتے۔ چنانچہ میں نے دیکھا ہے کہ...
  11. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    معتزلہ کے اصول خمسہ اور ان کی حقیقت معتزلہ کے پانچ اصول ہیں، جن کے نام انہوں نے یہ رکھ چھوڑے ہیں :(۱)توحید (۲)عدل(۳)منزلت اوسط (یعنی مرتکب کبائر ، نہ مومن نہ کافر)۔ (۴)انفاذ وعید زاور (۵)امر بالمعروف و نہی عن المنکر ، ان کی توحید اسی قسم کی ہے، جیسی جہمیہ کی توحید، اور ا سکا مضمون صفات الہیہ کی...
  12. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    معتزلہ کاانداز تفسیر معتزلہ بحث وجدال و کلام میں سب سے بڑھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے اپنے مذہب کی تائید میں تفسیریں لکھی ہیں، مثلاً امام شافعی  سے مناظرہ کرنے والے ابراہیم بن اسماعیل بن علیہ[1]، کے شیخ عبد[2]الرحمن ، بن کیسان اصم کی تفسیر یاابو علی الجبائی[3]، کی کتاب ، یاقاضی[4]عبدالجبار بن،احمد...
  13. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    بدعتی فرقوں کا قرآن سے برتاؤ اہلِ بدعت کاقرآن مجید سے یہ برتاؤ ہوتاہے کہ اپنی رائے سے اس کی تاویلیں کرتے ہیں اور کبھی اس کی آیتوں سے اپنے مذہب کی تائید میں ایسے دلائل لاتے ہیں، جن کی متحمل آیتیں نہیں ہوتیں اور کبھی اپنے مذہب کے خلاف پڑنے والی آیتوں کی تاویل میں تحریف سے بھی کام لیتے ہیں،...
  14. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    مطالبِ حدیث میں بھی ٹھوکر تفسیر کی طرح حدیث میں بھی یہی غلطیاں کی گئی ہیں۔ بدعتی فرقوں نے دلیل و مدلول دونوں میں ٹھوکر کھاکے ایسے ایسے مذہب بنالیے ہیں ، جو حق سے دور ہیں، وہ حق جس پر امت وسط کااجتماع ہوچکا ہے،اور امت وسط کااجتماع، گمراہی پر کبھی نہیں ہوسکتا،'' امت وسط'' سلف صالحین اور ان کے ائمہ...
  15. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    استدلال کی غلطی اور اس کے مضر نتائج اختلاف کے دونوں اسباب[1] کی دوسری قسم میں علم کاذریعہ ، استدلال ہوتاہے نہ کہ نقل و روایت ۔ اس قسم میں زیادہ تر غلطی دو جہتوں سے ہوئی ہے جو صحابہ تابعین اور تبع تابعین کے بعد کی تفسیروں کی پیداوار ہیں۔ ان تفسیروں میں نہیں، جو صرف انہی بزرگان سلف کے اقوال سے...
  16. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    کتبِ تفسیر میں موضوعات کتبِ تفسیر میں جیسا کہ بیان ہوچکا ، موضوعات کی بھرمار ہے، مثلاً وہ بہت سی حدیثیں جو بسم اللہ کے جہراً پڑھنے میں روایت کی گئی ہیں، یاحضرت علی ؄ کے متعلق ایک لمبی حدیث جس میں کہاگیا ہے کہ آپ نے نماز میں اپنی انگوٹھی صدقہ کردی تھی۔ تو اہل علم کے نزدیک یہ حدیث موضوع[1] ہے ۔...
  17. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    احادیث فضائل مثلاً وہ حدیثیں ، جو بدعتیوں اور غالیوں نے فضائل میں گھڑلی ہیں، تویہ حدیثیں قطعی طور پر جھوٹی ہیں، جیسے یوم عاشوراء کے بارے میں یہ کہ جوکوئی دو رکعت نماز پڑھ لے گا اسے اتنے نبیوں کاثواب ملے گا۔ تفسیروں میں اس قسم کی موضوعات کی بڑی کثرت ہے، مثلاً وہ حدیث ، جسے ثعلبی[1] واحدی[2]،اور...
  18. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    افراط وتفریط اس قسم کی مثالیں بہت ہیں، لیکن لوگ اس بارے میں دو آخری حدوں تک پہنچ گئے ہیں، ایک طرف متکلمین وغیرہ ہیں، جو علم حدیث و اصحاب حدیث سے دور ہیں۔ صحیح و ضعیف روایتوں میں تمیز نہیں کر سکتے، اور ان احادیث کی صحت و قطعیت میں بھی شک کرنے لگ جاتے ہیں، جو علمائے حدیث کے یہاں یقینی ہوچکی...
  19. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    ثقہ راوی کی غلطی کے اسباب ثقہ راوی سے غلطی کبھی ظاہری سبب سے ہوتی ہے اورکبھی غیر ظاہری سبب سے۔ مثلاً ہمیں معلوم ہو چکا ہے کہ نبی ﷺنے حضرت میمونہ ؄ سے نکاح، حالت احرام میں کیاتھا ، اور خانہ کعبہ میں دو رکعت نماز پڑھی تھی۔ اس کے بعد ابن عباس ؄ کی وہ روایت سامنے آجاتی ہے، جس میں کہاگیا ہے کہ...
  20. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    علم ِعللِ الحدیث کامرتبہ اور اہل ِعلم بالحدیث جس طرح ضعیف الحفظ راویوں کی حدیثوں سے شواہد کاکام لیتے ہیں، اسی طرح محتاط اور ثقہ راویوں کی حدیث کے بعض ٹکڑوں کو بھی ضعیف کہہ دیتے ہیں، جب ان کو دلائل سے معلوم ہوکہ یہ حصہ وہم یاغلط ہے۔ اس علم کانام، جس سے حدیث کے یہ سب پہلومعلوم کئے جاتے ہیں۔ '' علم...
Top