• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    شواہد کی حیثیت ایسے ہی موقعوں پر مجہول اور ضعیف الحفظ راویوں کی روایت سے مرسل احادیث سے بھی فائدہ اٹھایا جاتاہے، چنانچہ اہل علم اس قسم کی حدیثیں لکھ لیتے اور کہتے ہیں کہ یہ حدیثیں، شواہد کا کام دے سکتی ہیں۔ امام احمد  فرماتے ہیں میں کبھی کمزور راوی کی حدیث اس خیال سے لکھ لیتا ہوں کہ اس سے دوسری...
  2. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    محدثین کے اجماع کی حیثیت مگر خیال رہے کہ تصدیق حدیث کے جس اجماع سے حدیث ، یقینی ہوجاتی ہے، وہ علمائے حدیث کا اجماع ہے۔(یعنی جب ان کااجماع ہوجائے ، تو دوسرے کسی شخص کی تنقید کااعتبار نہیں ہوگا)جس طرح احکام کے اجماع میں، امر و نہی و اباحت کے علماء کا اجماع معتبر ہوتا ہے۔ مقصد یہ ہے، کہ جب کسی حدیث...
  3. محمد نعیم یونس

    آگ پر پکی ہوئی چیز کے کھانے سےوضو کرنے کا حکم

    جزاک اللہ خیرا۔ یہ حکم پہلے تھا بعد میں منسوخ ہوگیا۔ جیسا کہ پوسٹر میں وضاحت موجود ہے۔
  4. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    اجماع اہل فن سے حدیث قطعی صحیح ہوجاتی ہے اسی لئے تمام اسلامی فرقوں کے جمہور اہل علم کا اس بارے میں اتفاق ہوچکا ہے کہ خبر واحد پر بھی اگر امت قبول و تصدیق کے ساتھ عمل کرنے لگے تو اس حدیث کا حکم فرض قرار دیا جائے گا۔ امام ابو حنیفہ  امام مالک  امام شافعی  اور امام احمد کے جن متبعین نے اصول فقہ...
  5. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    غلطی پر اجماع ممکن ہے اور معلوم ہے امت کااجتماع غلطی پر نہیں ہوسکتا ، حدیث اگر جھوٹی ہے، اور امت اسے قبول وتصدیق کی سند بخش رہی ہے ، تومطلب یہ ہوگاکہ امت نے ایک ایسی بات پر اجماع کر لیا ہے، جو فی نفسہ کذب و دروغ ہے۔ یہ اجماع غلطی پر ہوگا، حالانکہ ایسا کبھی نہیں ہوسکتا کہ امت غلطی پر اتفاق کرلے۔...
  6. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    صحیحین کی صحت پراجماع ہے: بخاری و مسلم میں جو حدیثیں موجود ہیں، ان کے بارے میں یقین[1] ہے کہ نبی ﷺ ہی کے فرمودات ہیں ، اور ان کی بڑی اکثریت اسی قبیل سے ہے جس کاہم تذکرہ کر رہے ہیں۔ اہل علم نے قبول و تصدیق کے ساتھ ان کا خیرمقدم کیاہے۔ [1] صحیحین کی حدیثوں کے متعلق مصنف علام منہاج السنہ (ص۱۱۳...
  7. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    طویل احادیث میں قدر مشترک کی صحت کافی ہے : غرض جب کوئی طویل حدیث ، دومختلف طریقوں سے مروی ہو، اور راویوں کی اس میں سازش نہ ہو، تو وہ روایت نہ غلط ہوسکتی ہے نہ جھوٹی ، کیونکہ غلطی ، پورے لمبے قصے میں نہیں ہوسکتی۔ اس کے بعض حصوں ہی میں ہو سکتی ہے۔ تو اب اگر دو راوی بعینہ ایک ہی طولانی قصہ بیان...
  8. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    اتفاقیہ غلطی صحت کے منافی نہیں: یہ ضرور ہے کہ انفراداً غلطی کااحتمال ان سے بھی ہے۔ آدمی بھول چوک کاشکار ہوتاہی رہتا ہے، لیکن ایسے حافظ حدیث بھی ہیں کہ وہ غلطی اور نسیان سے بہت دور سمجھے گئے ہیں (یعنی ان کی بھول بہت ہی قلیل ہے)انہی میں شعبی زہری  عروہ  قتادہ[1] ثوری  جیسے مشاہیر بھی ہیں۔...
  9. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    صحابہ رضی اللہ عنہم، تابعین رحمۃ اللہ علیہم قابلِ اعتماد ہیں جو کوئی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے حالات سے واقف ہے، مثلا حضرت عبداللہ بن مسعود؄، حضرت ابی بن کعب ؄، حضرت عبداللہ بن عمر ؄، حضرت جابر بن عبداللہ ؄، حضرت ابو سعید خدری ؄، حضرت ابوہریرہ ؄ وغیرھم کے حالات سے باخبر ہے وہ یہ بھی یقن سے...
  10. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    ایک اصولی قاعدہ مذکورہ بالا اصولی قاعدہ کو یاد رکھنا چاہیئے، کیونکہ حدیث، تفسیر، مغازی اور لوگوں کے افعال و اقوال سے متعلق منقولات کی صحت و عدم صحت کا فیصلہ کرنے میں اس سے مدد ملتی ہے۔ مثلاً نبی ﷺ سے ایک حدیث، دو طریقوں سے روایت ہوتی ہے اور ہم یہ بھی جانتے ہوتے ہیں کہ ایک راوی نے دوسرے راوی سے...
  11. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    صحت روایت کامعیار مرسل روایتیں اگر کئی طریقوں سے مروی ہوں اور انہیں گھڑنے کی سازش نہ کی گئی ہو، تو قطعاً صحیح ہیں، کیونکہ جوبات نقل کی جارہی ہے، یاتو اصل کے مطابق ہوگی، یعنی صحیح ہوگی، یا اصل کے خلاف ہوگی، یعنی جھوٹی ہوگی جسے راوی نے گھڑلیا ہو، یابیان کرنے میں اس سے نادانستہ غلطی ہوگئی ہو۔ جب یہ...
  12. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    تفسیری منقولات اور ان کی حیثیت استناد: حقیقت یہ ہے کہ دین میں جن منقولات کی ضرورت ہے، خدا نے ان کی صحت کے اور بطلان کے دلائل قائم کردیئے ہیں، اور معلوم ہے تفسیر میں بھی زیادہ تر منقولات ویسی ہی ہیں جیسی مغازی و ملاحم میں ہیں ، اس لئے امام احمد[1]  نے فرمادیا ہے کہ تین چیزیں ایسی ہیں ، جن کی...
  13. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    اسرائیلیات: لیکن جس بارے میں کوئی صحیح نقل موجود نہیں، بلکہ اس کے علم کاذریعہ اہل کتاب ہیں، جیسے کعب احبار، وہب اور محمد بن اسحاق وغیرہ کی منقولات ، جو اہلِ کتاب سے روایت کرتے ہیں، تو جب تک صحت پر قطعی دلیل موجود نہ ہو اسی منقولات کی نہ تصدیق جائز ہے نہ تکذیب، کیونکہ صحیح بخاری [1]کی حدیث ہے کہ...
  14. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    بے نتیجہ تفصیلات بے فائدہ اور بےدلیل علم کی مثال، اصحاب کہف کے حالت میں اختلاف ہے، یا اس بارے میں اختلاف کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے مارنے کے لئے گائے کے کس عضو کا استعمال کیا تھا، یا یہ کہ حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کتنی لمبی چوڑی تھی؟ اس کی لکڑی کس درخت کی تھی؟ یا اس لڑکے کا کیا نام تھا جسے...
  15. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    متاخر مفسرین کے اختلاف کی نوعیت پھر تفسیر میں اختلاف دو قسم کا ہے۔ نقل پر مبنی ہے یا نقل کے بغیر اس کا علم حاصل ہو سکتا ہے۔ یہ اس لئے کہ علم کے دو ہی سرچشمے ہیں صحیح روایت، یا یقینی استدلال۔ اب روایت و نقل معصوم پیغمبر سے ہو گی یا غیر معصوم شخص سے، جس سے بھی ہو، وہ روایت یا تو ایسی ہو گی کہ اس...
  16. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    سلف میں تفسیری اختلاف ہے لیکن معمولی لیکن اس تفصیل کا مطلب یہ نہیں کہ سلف میں سرے سے کوئی اختلاف نہیں ہے۔ بےشک ان میں خفیف اختلاف پایا جاتا ہے، جیسا کہ ہم احکام میں دیکھتے ہیں، مگر ضروری احکام، سب لوگوں کو معلوم ہیں، بلکہ تواتر سے معلوم ہیں اور ان میں کوئی اختلاف نہیں، جیسے نماز کی تعداد رکعات،...
  17. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    ترادف و تضمن: تفسیر میں سلف کے ایسے اقوال بھی موجود ہیں کہ انہوں نے اپنا اپنا مطلب قریب المعنی الفاظ میں ادا کیا ہے۔ نہ کہ مترادف الفاظ میں، یاد رہے کہ لغت میں مترادف لفظ بہت ہی کم ہیں اور قرآن میں یاتو معدوم ہیں یانہایت نادر ہیں ، چنانچہ قرآن میں ایک ہی مطلب کے لئے ایسے دولفظ مشکل سے ملیں گے...
  18. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    اختلاف کی چند اور مثالیں: سلف کی تفسیر میں ایک اور بھی ایسا اختلاف ملتاہے، جوخود لفظ کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے، اور یہ اس طرح کہ لفظ کے معنی ایک سے زیادہ ہوتے ہیں۔ اس کی دو صورتیں ہیں: ایک صورت یہ ہے کہ لغت میں لفظ ایک سے زیادہ معانی کے لئے مشترک ہے، جیسے لفظ...
  19. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    اس قسم کے اقوال بکثرت ہیں کہ سلف کہہ دیتے ہیں کہ فلاں آیت مشرکین مکہ کے حق میں نازل ہوئی یا اہل کتاب یہودو نصاریٰ کے متعلق یا مومنین کے کسی خاص گروہ کے بارے میں ، تو ان اقوال سے ان کا مقصود یہ نہیں ہوتا کہ ان آیتوں کے احکام انہی اشخاص سے مخصوص ہیں اور دوسرے سے ان کا تعلق نہیں، اس قسم کی بات...
Top