• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    شانِ[1] نزول سے متعلق بعض مسائل: اسی طریقے پر سلف اپنی تفسیروں میں اکثرکہتے ہیں کہ فلاں آیت، فلاں شخص یا فلاں معاملے میں نازل ہوئی ہے، جیسا کہ کتب تفسیر میں اسبابِ نزول کابیان ہوتا ہے۔ مثلاً سلف نے کہا ہے کہ آیت ظہار، ثابت بن قیس بن شماس کی عورت کے بارے میں نازل ہوئی ، اور آیتِ لعان، عویمر...
  2. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    اختلاف کی ایک اور نوعیت اختلاف کی دوسری قسم یہ ہے کہ ہر مفسر اسم عام کی کسی ایک نوع کا مثال کے طور پر تذکرہ کر دیتا ہے تاکہ سامع کا ذہن پوری نوع کی طرف منتقل ہو جائے اور یہ مقصد نہیں ہوتا کہ اس نوع کی جامع مانع تعریف کی جائے مثلا ایک عربی زبان سے ناوقف عجمی آدمی سوال کرتا ہے کہ خبز کیا ہے؟ اور...
  3. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    صراطِ مستقیم کی تفسیر اس کی ایک اور مثال سنو۔ صراط مستقیم کی تفسیر میں بعض سلف نے فرمایا کہ وہ قرآن ہے۔ یہ قول نبی ﷺ کے اس ارشاد کی پیروی میں ہے، جو ترمذی اور ابونعیم میں متعدد طرق سے مروی حدیث علی میں موجود ہے کہ فرمایا: قرآن، حبل اللہ المتین ہے۔ ذکر حکیم ہے اور وہی صراط مستقیم ہے[1]۔ یہ...
  4. محمد نعیم یونس

    عبرت ! موت کا ایک لمحہ کا بھی بھروسہ نہیں :

    آمین یا رب العالمین
  5. محمد نعیم یونس

    عبرت ! موت کا ایک لمحہ کا بھی بھروسہ نہیں :

    موت کا؟ با زندگی؟ کا ایک لمحہ کا بھی بھروسہ نہیں؟ بھروسہ زندگی پر نہیں کیا جاتا.
  6. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    فانہ من نفاۃ الصفات مع تعظیمہ للحدیث والسنۃ و الامام احمد و غلطہ فی ذلک بسبب انہ اخذ شیئا من اقوال الفلاسفۃ و المعتزلۃ عن بعض شیوخہ و لم یتفق من بین لہ خطاھم۔ (ابن حزم) ''صفات باری کی نفی کرنے والوں سے ہيں، حالانکہ حديث و سنت اور امام احمد وغيرہ کی بڑی عظمت بيان کرتے ہيں، ان کي اس غلطی کا باعث...
  7. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    تفسیر ِسلف میں اختلاف کی کمیت و کیفیت سلف کے مابین تفسیر میں اختلاف کم ہوا ہے۔ احکام میں تفسیر سے زیادہ اختلاف صحیح طور پر ان سے مروی ہے، تنوع کا ہے نہ کہ تضاد کا۔ اور یہ اختلاف دو قسم کا ہے: ایک یہ کہ ایک بزرگ نے مطلب ظاہر کرنے کے لئے ایسے الفاظ استعمال کئے ہیں، جو دوسرے شخص کے الفاظ سے مختلف...
  8. محمد نعیم یونس

    اصول تفسیر-ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    تفسیر میں صحابہ رضی اللہ عنہم کا اختلاف کم ہے یہی سبب ہے کہ تفسیر ِقرآن میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا اختلاف بہت ہی کم ملتا ہے۔ تابعین میں اگرچہ صحابہ سے زیادہ اختلاف ہے لیکن بعد والوں کے مقابلے میں پھر بھی کہیں کم ہے۔ ہر بہتر زمانے میں اتفاق و ہم آہنگی اور علم و بیان زیادہ ہی پاؤ گے۔ تفسیر...
  9. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    سورة الحاقة (سورہ حاقة مکی ہے اور اس میں باون آیتیں اور دو رکوع ہیں) بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ الْحَاقَّةُ ﴿١﴾ ثابت ہونے والی (١) ١۔١ یہ قیامت کے ناموں میں سے ایک نام ہے۔ اس میں امر الٰہی ثابت ہو گا اور خود یہ...
  10. محمد نعیم یونس

    مومن تو وہ ہیں !!!

    ان آیات میں اہل ایمان کی ٤ صفات بیان کی گئی ہیں ١- اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرتے ہیں نہ کہ صرف اللہ کی یعنی قرآن کی۔ ٢۔ اللہ کا ذکر سن کر، اللہ کی جلالت وعظمت سے ان کے دل کانپ اٹھتے ہیں۔ ٣۔ تلاوت قرآن سے ایمانوں میں اضافہ ہوتا ہے (جس سے معلوم ہوا کہ ایمان میں کمی بیشی...
  11. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ‌ لِّلْعَالَمِينَ ﴿٥٢﴾ در حقیقت یہ (قرآن) تو تمام جہان والوں کے لیے سراسر نصیحت ہی ہے۔ (١) ٥٢۔١ جب واقعہ یہ ہے کہ یہ قرآن جن و انس کی ہدایت و رہنمائی کے لیے آیا ہے تو پھر اس کو لانے والا اور بیان کرنے والا مجنون (دیوانہ) کس طرح ہو سکتا ہے؟
  12. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَإِن يَكَادُ الَّذِينَ كَفَرُ‌وا لَيُزْلِقُونَكَ بِأَبْصَارِ‌هِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّكْرَ‌ وَيَقُولُونَ إِنَّهُ لَمَجْنُونٌ ﴿٥١﴾ اور قریب ہے کہ کافر اپنی تیز نگاہوں سے آپ کو پھسلا دیں، (١) جب کبھی قرآن سنتے ہیں اور کہہ دیتے ہیں یہ تو ضرور دیوانہ ہے۔ (٢) ٥١۔١ یعنی اگر تجھے اللہ کی حمایت و...
  13. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    فَاجْتَبَاهُ رَ‌بُّهُ فَجَعَلَهُ مِنَ الصَّالِحِينَ ﴿٥٠﴾ اسے اس کے رب نے پھر نوازا (١) اور اسے نیک کاروں میں کر دیا۔ (٢) ٥٠۔١ اس کا مطلب ہے کہ انہیں توانا و تندرست کرنے کے بعد دوبارہ رسالت سے نواز کر انہیں اپنی قوم کی طرف بھیجا گیا۔ جیسا کہ (سورۂ صافات: ۱۴۶) سے بھی واضح ہے۔ ٥٠۔٢ اسی لیے رسول...
  14. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    لَّوْلَا أَن تَدَارَ‌كَهُ نِعْمَةٌ مِّن رَّ‌بِّهِ لَنُبِذَ بِالْعَرَ‌اءِ وَهُوَ مَذْمُومٌ ﴿٤٩﴾ اگر اسے اس کے رب کی نعمت نہ پا لیتی تو یقیناً وہ برے حالوں میں چٹیل میدان میں ڈال دیا جاتا۔ (١) ٤٩۔١ یعنی اللہ تعالیٰ اگر انہیں توبہ و مناجات کی توفیق نہ دیتا اور ان کی دعا قبول نہ فرماتا تو انہیں ساحل...
  15. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    فَاصْبِرْ‌ لِحُكْمِ رَ‌بِّكَ وَلَا تَكُن كَصَاحِبِ الْحُوتِ إِذْ نَادَىٰ وَهُوَ مَكْظُومٌ ﴿٤٨﴾ بس تو اپنے رب کے حکم کا صبر سے (انتظار کر) (١) اور مچھلی والے کی طرح نہ ہو جا جب (٢) کہ اس نے غم کی حالت میں دعا کی (٣) ٤٨۔١ فَاصْبِرْ‌ میں فاء تفریع کے لیے ہے۔ یعنی جب واقعہ ایسا نہیں ہے تو اے پیغمبر...
  16. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    أَمْ عِندَهُمُ الْغَيْبُ فَهُمْ يَكْتُبُونَ ﴿٤٧﴾ یا کیا ان کے پاس علم غیب ہے جسے وہ لکھتے ہوں۔ (۱) ٤۷۔۱ یعنی کیا غیب کا علم ان کے پاس ہے، لوح محفوظ، ان کے تصرف میں ہے کہ اس میں سے جو بات چاہتے ہیں، نقل کر لیتے ہیں (وہاں سے لکھ لاتے ہیں) اس لیے یہ تیری اطاعت اختیار کرنے اور تجھ پر ایمان لانے کی...
  17. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَأُمْلِي لَهُمْ ۚ إِنَّ كَيْدِي مَتِينٌ ﴿٤٥﴾ اور میں انہیں ڈھیل دوں گا، بیشک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے۔ (١) ٤٥۔١ یہ گزشتہ مضمون ہی کی تاکید ہے۔ کید خفیہ تدبیر اور چال کو کہتے ہیں، اچھے مقصد کے لیے ہو تو اس میں کوئی برائی نہیں۔ اسے اردو زبان کا کید نہ سمجھا جائے جس میں ذم ہی کا مفہوم ہوتا ہے۔...
  18. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    فَذَرْ‌نِي وَمَن يُكَذِّبُ بِهَـٰذَا الْحَدِيثِ ۖ سَنَسْتَدْرِ‌جُهُم مِّنْ حَيْثُ لَا يَعْلَمُونَ ﴿٤٤﴾ پس مجھے اور اس کلام کو جھٹلانے والے کو چھوڑ دے (١) ہم انہیں اس طرح آہستہ آہستہ کھینچیں گے کہ انہیں معلوم بھی نہ ہو گا۔ (۲) ٤٤۔١ یعنی میں ہی ان سے نمٹ لوں گا، تو ان کی فکر نہ کر۔ ٤٤۔۲ یہ اسی...
  19. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    خَاشِعَةً أَبْصَارُ‌هُمْ تَرْ‌هَقُهُمْ ذِلَّةٌ ۖ وَقَدْ كَانُوا يُدْعَوْنَ إِلَى السُّجُودِ وَهُمْ سَالِمُونَ ﴿٤٣﴾ نگاہیں نیچی ہوں گی اور ان پر ذلت و خواری چھا رہی ہو گی، (۱) حالانکہ یہ سجدے کے لیے (اس وقت بھی) بلائے جاتے تھے جبکہ صحیح سالم تھے۔ (۲) ٤۳۔۱ یعنی دنیا کے برعکس ان کا معاملہ ہو گا،...
  20. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    يَوْمَ يُكْشَفُ عَن سَاقٍ وَيُدْعَوْنَ إِلَى السُّجُودِ فَلَا يَسْتَطِيعُونَ ﴿٤٢﴾ جس دن پنڈلی کھول دی جائے گی اور سجدے کے لیے بلائے جائیں گے تو (سجدہ) نہ کر سکیں گے۔ (١) ٤٢۔١ بعض نے کشف ساق سے مراد قیامت کے شدائد اور اس کی ہولناکیاں لی ہیں لیکن ایک صحیح حدیث اس کی تفسیر اس طرح بیان ہوئی ہے کہ...
Top