• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    جس تعلق میں احساس نہ ہو

    آمین یا رب العالمین۔ اور اگر کسی پر آجائے تو اللہ تعالی اسے صبر و استقامت دے۔ آمین۔
  2. محمد نعیم یونس

    جس تعلق میں احساس نہ ہو

    الحمدللہ ابھی وہ وقت نہیں آیا۔۔۔۔۔ ابتسامہ۔۔۔۔
  3. محمد نعیم یونس

    ایک نصیحت

    شائد میری بات موضوع سے مناسبت نہیں رکھتی لیکن پھر بھی کچھ عرض کرتا هوں. انسانی تصاویر "خاص طور پر پسندیدہ علماء و صالحین کی" کی تعظیم شرک کا دروازه کهولتیں ھیں. اول تو انسانی تصاویر کشی سے اجتناب کریں اور دوئم اگر کسی نے بطور تضحیک اس کو بگاڑ دیا ھے تو اس پر کوئی رد عمل ظاہر کرنا اس انسانی...
  4. محمد نعیم یونس

    معوذتین کے فضائل اور خصائص

    جزاک اللہ خیرا یا شیخ
  5. محمد نعیم یونس

    والدہ کے لیے دعا صحت کی درخواست

    اللہ تعالی ان کو ایمان و صحت کی دولت سے خوب نوازے. آمین.
  6. محمد نعیم یونس

    شیعہ دنیا کا بدترین کافر و مشرک کیوں؟؟ للہ ثم للتاریخ۔ سابق شیعہ مجتہد کے قلم سے

    کل میں ایک دکان میں کسی کام سے بیٹھا تھا. وهاں پر موجود دکاندار اور اس کے دو جاننے والے میرے حلیہ و داڑھی سے جل کر خباثت بهری باتیں کرنے لگے اور ان میں سے ایک نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم کو معراج کے لیے آسمان پر جانا پڑا لیکن مولا علی کائنات کو زمین پر معراج هو گیا.
  7. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قُلْ أَرَ‌أَيْتُمْ إِنْ أَصْبَحَ مَاؤُكُمْ غَوْرً‌ا فَمَن يَأْتِيكُم بِمَاءٍ مَّعِينٍ ﴿٣٠﴾ آپ کہہ دیجئے! کہ اچھا یہ تو بتاؤ کہ اگر تمہارے (پینے کا) پانی زمین میں اتر جائے تو کون ہے جو تمہارے لیے نتھرا ہوا پانی لائے؟ (١) ٣٠۔١ غَوْر کے معنی ہیں خشک ہو جانا یا اتنی گہرائی میں چلا جانا کہ وہاں سے...
  8. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قُلْ هُوَ الرَّ‌حْمَـٰنُ آمَنَّا بِهِ وَعَلَيْهِ تَوَكَّلْنَا ۖ فَسَتَعْلَمُونَ مَنْ هُوَ فِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ ﴿٢٩﴾ آپ کہہ دیجئے! کہ وہی رحمٰن ہے ہم تو اس پر ایمان لا چکے (١) اور اسی پر ہمارا بھروسہ ہے۔ (٢) تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا کہ صریح گمراہی میں کون ہے؟ ٢٩۔١ یعنی اس کی وحدانیت پر، اسی...
  9. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قُلْ أَرَ‌أَيْتُمْ إِنْ أَهْلَكَنِيَ اللَّـهُ وَمَن مَّعِيَ أَوْ رَ‌حِمَنَا فَمَن يُجِيرُ‌ الْكَافِرِ‌ينَ مِنْ عَذَابٍ أَلِيمٍ ﴿٢٨﴾ آپ کہہ دیجئے! اچھا اگر مجھے اور میرے ساتھیوں کو اللہ تعالیٰ ہلاک کر دے یا ہم پر رحم کرے (بہرصورت یہ تو بتاؤ) کہ کافروں کو دردناک عذاب سے کون بچائے گا؟ (۱) ۲۸۔۱ مطلب...
  10. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    فَلَمَّا رَ‌أَوْهُ زُلْفَةً سِيئَتْ وُجُوهُ الَّذِينَ كَفَرُ‌وا وَقِيلَ هَـٰذَا الَّذِي كُنتُم بِهِ تَدَّعُونَ ﴿٢٧﴾ جب یہ لوگ (١) اس وعدے کو قریب تر پا لیں گے اس وقت ان کافروں کے چہرے بگڑ جائیں گے (٢) اور کہہ دیا جائے گا کہ یہی ہے جسے تم طلب کیا کرتے تھے۔ (٣) ٢٧۔١ رَأوهُ میں ضمیر کا مرجع اکثر...
  11. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قُلْ إِنَّمَا الْعِلْمُ عِندَ اللَّـهِ وَإِنَّمَا أَنَا نَذِيرٌ‌ مُّبِينٌ ﴿٢٦﴾ آپ کہہ دیجئے کہ اس کا علم تو اللہ ہی کو ہے، (١) میں تو صرف کھلے طور پر آگاہ کر دینے والا ہوں۔ (٢) ٢٦۔١ اس کے سوا کوئی نہیں جانتا، دوسرے مقام پر فرمایا، ﴿قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ رَبِّي﴾ (الأعراف: ۱۸۷) ٢٦۔٢ یعنی...
  12. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَـٰذَا الْوَعْدُ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ ﴿٢٥﴾ (کافر) پوچھتے ہیں کہ وہ وعدہ کب ظاہر ہو گا اگر تم سچے ہو (تو بتاؤ؟) (١) ٢٥۔١ یہ کافر بطور استہزا اور قیامت کو مستبعد سمجھتے ہوئے کہتے ہیں۔
  13. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قُلْ هُوَ الَّذِي ذَرَ‌أَكُمْ فِي الْأَرْ‌ضِ وَإِلَيْهِ تُحْشَرُ‌ونَ ﴿٢٤﴾ کہہ دیجئے! کہ وہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلا دیا اور اس کی طرف تم اکٹھے کیے جاؤ گے۔ (۱) ٢٤۔۱ یعنی انسانوں کو پیدا کرکے زمین میں پھیلانے والا بھی وہی ہے اور قیامت والے دن سب جمع بھی اس کے پاس ہوں گے کسی اور کے پاس نہیں۔
  14. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قُلْ هُوَ الَّذِي أَنشَأَكُمْ وَجَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ‌ وَالْأَفْئِدَةَ ۖ قَلِيلًا مَّا تَشْكُرُ‌ونَ ﴿٢٣﴾ کہہ دیجئے! کہ وہی (اللہ) ہے جس نے تمہیں پیدا کیا (١) اور تمہارے کان آنکھیں اور اور دل بنائے (۲) تم بہت ہی کم شکر گزاری کرتے ہو۔ (٢) ۲۳۔١ یعنی پہلی مرتبہ پیدا کرنے والا اللہ...
  15. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    أَفَمَن يَمْشِي مُكِبًّا عَلَىٰ وَجْهِهِ أَهْدَىٰ أَمَّن يَمْشِي سَوِيًّا عَلَىٰ صِرَ‌اطٍ مُّسْتَقِيمٍ ﴿٢٢﴾ اچھا وہ شخص زیادہ ہدایت والا ہے جو اپنے منہ کے بل اوندھا ہو کر چلے (۱) یا وہ جو سیدھا (پیروں کے بل) راہ راست پر چلا ہو؟ (۲) ۲۲۔۱ منہ کے بل اوندھے چلنے والے کو دائیں، بائیں اور آگے کچھ نظر...
  16. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    أَمَّنْ هَـٰذَا الَّذِي يَرْ‌زُقُكُمْ إِنْ أَمْسَكَ رِ‌زْقَهُ ۚ بَل لَّجُّوا فِي عُتُوٍّ وَنُفُورٍ‌ ﴿٢١﴾ اگر اللہ تعالیٰ اپنی روزی روک لے تو بتاؤ کون ہے جو پھر تمہیں روزی دے گا؟ (١) بلکہ (کافر) تو سرکشی اور بدکنے پر اڑ گئے ہیں۔ (٢) ٢١۔١ یعنی اللہ بارش نہ برسائے، یا زمین ہی کو پیداوار سے روک دے...
  17. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    أَمَّنْ هَـٰذَا الَّذِي هُوَ جُندٌ لَّكُمْ يَنصُرُ‌كُم مِّن دُونِ الرَّ‌حْمَـٰنِ ۚ إِنِ الْكَافِرُ‌ونَ إِلَّا فِي غُرُ‌ورٍ‌ ﴿٢٠﴾ سوائے اللہ کے تمہارا وہ کون سا لشکر ہے جو تمہاری مدد کر سکے (١) کافر تو سراسر دھو کے ہی میں ہیں۔ (٢) ٢٠۔١ یہ استفہام تقریع و توبیخ کے لیے ہے۔ جُندٌ کے معنی ہیں لشکر،...
  18. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَلَقَدْ كَذَّبَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ فَكَيْفَ كَانَ نَكِيرِ‌ ﴿١٨﴾ اور ان سے پہلے لوگوں نے بھی جھٹلایا تھا تو دیکھو ان پر میرا عذاب کیسا کچھ ہوا؟ أَوَلَمْ يَرَ‌وْا إِلَى الطَّيْرِ‌ فَوْقَهُمْ صَافَّاتٍ وَيَقْبِضْنَ ۚ مَا يُمْسِكُهُنَّ إِلَّا الرَّ‌حْمَـٰنُ ۚ إِنَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ بَصِيرٌ‌...
  19. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    أَمْ أَمِنتُم مَّن فِي السَّمَاءِ أَن يُرْ‌سِلَ عَلَيْكُمْ حَاصِبًا ۖ فَسَتَعْلَمُونَ كَيْفَ نَذِيرِ‌ ﴿١٧﴾ یا کیا تم اس بات سے نڈر ہو گئے ہو کہ آسمانوں والا تم پر پتھر برسا دے؟ (۱) پھر تو تمہیں معلوم ہو ہی جائے گا کہ میرا ڈرانا کیسا تھا۔ (۲) ۱۷۔۱ جیسے اس نے قوم لوط اور اصحاب فیل پر برسائے اور...
Top