الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محاسبہ نفس كے شڈول ميں شركت كرنے كا حكم !!!
بہت سارى مجلسوں ميں ممبران كو مختلف موضوع ميں شركت كى دعوت دى جاتى ہے كہ انعامى مقابلہ ميں شركت كے ليے نام لكھائيں اور مقابلہ كى مدت كے دوران نماز پنجگانہ مسجد ميں ادا كريں اور يہ مقابلہ ان شاء اللہ ايك ہفتہ تك رہے گا اس كو مكمل كرنے كے ليے مقابلہ ميں...
کیا ہم مریض کو بچائیں یا کہ اسے قضاء اور تقدیر کے لئے چھوڑ دیں !!!
اللہ تعالی ہر چیز کا علم رکھتا ہے حتی کہ اس کا بھی جو ابھی تک وقوع پذیز نہیں ہوئی۔ تقدیر اور قضاء کے متعلق اسلام کی کیا رائے ہے؟
یا کیا یہ ممکن ہے کہ آدمی اپنی رائے اور خواہش سے نصیب اور قسمت کا فیصلہ کرے یا یہ کہ یہ لکھی جا...
اللہ تعالی پر توکل کرنے کی دلیل دے کر اسباب پر عمل نہ کرنا !!!
بعض صوفی یہ کہتے ہیں کہ اسباب پر عمل نہ کریں اور دلیل یہ دیتے ہیں کہ اللہ تعالی پر توکل اس کی تقدیر اور فیصلے کو تسلیم کرنا چاہیۓ تو کیا یہ کلام صحیح ہے اور صحیح مذہب کیا ہے ؟
الحمدللہ :
یہ ایک ایسا معاملہ ہے جس کی آزمائش بہت سخت...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)
آئیے سب سے پہلے دیکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اس بارے میں کیا فرمایا ہے؟
1۔ اللہ العلی القدیر کا فرمان ہے:
إِنَّ رَبَّكُمُ ٱللَّهُ ٱلَّذِى خَلَقَ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ فِى سِتَّةِ أَيَّامٍۢ ثُمَّ ٱسْتَوَىٰ عَلَى...
شیخ ابن باز رحمہ اللہ "حجت حدیث" کے سلسلے میں فرماتے ہے :
والأصل الثاني من الأدلة سنة رسول الله صلى الله عليه وسلم، وقول رسول الله صلى الله عليه وسلم حجة، لدلالة المعجزة على صدقه، ولأمر الله بطاعته، وتحذيره من مخالفة أمره). انتهى المقصود، وقال الحافظ ابن كثير رحمه الله في تفسير قوله تعالى...
تین اندھیروں کو ختم کردینے والے الفاظ !!!
رات کا اندھیرا
سمندر کا اندھیرا
مچھلی کے پیٹ کا اندھیرا
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں ، تو پاک ہے، یقینا میں ہی ظالموں میں سے ہوں
(سورۃ الأنبیاء: 87)
خبر دار ! شرک اعمال کو زیرو (0) کردیتا ہے !
اللہ عزوجل کا فرمان ہے:
وَ لَقَدْ اُوۡحِیَ اِلَیۡکَ وَ اِلَی الَّذِیۡنَ مِنْ قَبْلِکَ ۚ لَئِنْ اَشْرَكْتَ لَیَحْبَطَنَّ عَمَلُکَ وَ لَتَكُوۡنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیۡنَیقیناً
تیری طرف بھی اور تجھ سے پہلے (کے تمام نبیوں) کی طرف بھی وحی کی گئی ہے کہ...
میرے بھائی جب بھی انسان سوتا ہے اس کو پتا نہیں ہوتا کہ وہ صبح اٹھ سکے گا یا نہیں کہی یہ اس کی زندگی کی آخری رات نہ ہو لہذا ھم میں سے ہر شخص سونے سے قبل اللہ سے اپنے گناہوں سے توبہ کرے - اسی طرف اشارہ کیا گیا ہے
اللہ کی ایک بڑی نعمت ! آنکھیں
آنکھیں بڑی نعمت ہیں؟
..............................
یہ بات 1999 کی ہے جب ہم اپنے پرانے محلے میں عصر سے مغرب تک کرکٹ کھیلا کرتے تھے- ہم کرکٹ میں اتنا مگن ہوتے تھے - کہ وقت کے گزرنے کا پتہ نہیں چلتا تھا - ہمیں سورج غروب ہونے کا اس وقت اندازہ ہوتا تھا -
جب ایک...
فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لِي وَلَا تَكْفُرُونِ ﴿١٥٢﴾
اس لئے تم میرا ذکر کرو میں بھی تمہیں یاد کروں گا، میری شکر گزاری کرو اور ناشکری سے بچو (١)
١٥٢۔١ پس ان نعمتوں پر تم میرا ذکر کرو اور شکر کرو۔ کفران نعمت مت کرو۔ذکر کا مطلب ہر وقت اللہ کو یاد کرنا ہے، یعنی اس کی تسبیح اور...